Very true, I am overseas pakistani, really disappointed with PTI.
@saminazahid60873 күн бұрын
Thanx overseas ma sensible log bhi hn
@ZahidKiyani222-sg2hi3 күн бұрын
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس فتنہ عمرانیہ سے محفوظ رکھے آمین پاکستان پائندہ باد
@kuasursulaman25913 күн бұрын
بہترین تجزیہ ۔اللہ کۓ زوربیاں یہوہی قاٸم رہۓآمین
@MalikQasir-m7g3 күн бұрын
جب فرعون پانی میں ڈوبنے لگا تو کہنے لگا کہ ایمان لے آیا ہوں، لیکن اس وقت بہت دیر ہوچکی تھی مزاکرات
@FarrukhAnis-u7r3 күн бұрын
Dair aie durust aie walla mammla bhi wadd gaya... too late
@tafakhurmehmood62653 күн бұрын
جاوید چودھری صاحب۔ تحریک انصاف کا گندا کلچر عیاں کرنے پر آپ کو سلام
@bashirahmed91913 күн бұрын
18:03 18:03
@nadeemlodhi76733 күн бұрын
دنیا کا پہلا یوتھیا ابلیس تھا 👈جس نے سجده کے وقت absoloutely not کہا 👈اور نکالے جانے پر زیادہ خطرناک ہونے کی دھمکی دی👍👍👍🥺🥺🥺
@khalidmahmood8373 күн бұрын
Agreed.
@joharzaman24243 күн бұрын
کاش یہ عمرانڈو ججز عام آ دمی کو بھی اسی طرح انصاف دے دیں۔
@Pal3stin3ix_Lov33 күн бұрын
insha'Allah
@ArshadButt-cg6mi3 күн бұрын
5
@asifassociate3 күн бұрын
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
@hajifatehzargul97483 күн бұрын
پاکستان کو سب سے زیادہ نقصان عدلیہ نے دیا ہے سب برائ کی جڑ یہی عدلیہ ہے
@ا-ب-ت3 күн бұрын
اسی لئے تو آرمی کہتی آرہی ہے کہ عدلیہ کو ٹھیک ہونا چاہیے سب کچھ ٹھیک ہوجائیگا۔۔۔ سی ٹی ڈی والے وغیرہ دہشتگردوں کو پکڑ لیتے ہیں عدلیہ چھوڑ دیتی ہے تو قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مورال کم ہوجاتا ہے۔ اسی طرح زناکاری کرنے والے، بے حیائی پھیلانے والے، ڈاکوؤں وغیرہ وغیرہ کے بارے میں عدلیہ کا طریقہ کار ہوتا ہے۔۔۔
@AminAgha-v8l3 күн бұрын
نواز شریف کی سیاست ختم کرتے کرتے وہ لوک خود ختم ھوکئے عباسی صاحب بھی شوق پورا کرلیں
@SarfrazAhmed-rk7iy3 күн бұрын
تبدیلی مردہ باد پاک فوج ژندہ باد ہزار بار ژندہ باد❤
@HuzoorBux-f9i3 күн бұрын
اگر یہ سب کچھ سننے اور دیکھنے کے باوجود بھی کوئی جج ان کے حق میں فیصلا دیتا ھے تو ایسے ججز کو یوتھیے اور عمرانڈو ججز ھی کھا جائیگا ۔۔۔۔۔۔
@ا-ب-ت3 күн бұрын
اسی لئے تو آرمی بھی کہتی آرہی ہے کہ عدلیہ کو ٹھیک ہونا چاہیے سب کچھ ٹھیک ہوجائیگا۔۔۔ سی ٹی ڈی والے وغیرہ دہشتگردوں کو پکڑ لیتے ہیں عدلیہ چھوڑ دیتی ہے تو قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مورال کم ہوجاتا ہے۔ اسی طرح زناکاری کرنے والے، بے حیائی پھیلانے والے، ڈاکوؤں وغیرہ وغیرہ کے بارے میں عدلیہ کا طریقہ کار ہوتا ہے۔۔۔
@AzizMalik-f6q3 күн бұрын
یہ جج صاحبان پاکستان کا لبادہ اوڑھ کر بیرونی ایجنڈے پر ھیں۔یہ سب باھر سے تعلیم حاصل کر کے پاکستان میں ان آقاؤں کے ایجنڈے کو پورا کرنے کے لئے کسی بھی حد تک جائیں گئے
@ا-ب-ت3 күн бұрын
اسی لئے تو آرمی بھی کہتی آرہی ہے کہ عدلیہ کو ٹھیک ہونا چاہیے سب کچھ ٹھیک ہوجائیگا۔۔۔ سی ٹی ڈی والے وغیرہ دہشتگردوں کو پکڑ لیتے ہیں عدلیہ چھوڑ دیتی ہے تو قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مورال کم ہوجاتا ہے۔ اسی طرح زناکاری کرنے والے، بے حیائی پھیلانے والے، ڈاکوؤں وغیرہ وغیرہ کے بارے میں عدلیہ کا طریقہ کار ہوتا ہے۔۔۔
@AbdulRauf-bz6ho3 күн бұрын
بہت صحیح کہا آپ نے عدلیہ کو سوچنے کی ضرورت ھے کیا ہر بندہ ہر ناجائز کام کرنے کے لئے آزاد ھے عدلیہ کی ہائی کمان کو اس پر غور کرنے کی ضرورت ھے ۔ اپنی صفوں میں بھی محاسبہ کی ضرورت ھے ۔
@Tariq-v5w3 күн бұрын
جب اوپر عدلیہ میں من سور جیسے جج ہونگے نچلی عدلیہ اسی قسم کے فیصلے دے گی۔
@MuhammadAslam-rn9dj3 күн бұрын
Sacrad cow
@ا-ب-ت3 күн бұрын
اسی لئے تو آرمی کہتی آرہی ہے کہ عدلیہ کو ٹھیک ہونا چاہیے سب کچھ ٹھیک ہوجائیگا۔۔۔ سی ٹی ڈی والے وغیرہ دہشتگردوں کو پکڑ لیتے ہیں عدلیہ چھوڑ دیتی ہے تو قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مورال کم ہوجاتا ہے۔ اسی طرح زناکاری کرنے والے، بے حیائی پھیلانے والے، ڈاکوؤں وغیرہ وغیرہ کے بارے میں عدلیہ کا طریقہ کار ہوتا ہے۔۔۔
@محمدھاشمجتوئی3 күн бұрын
اللہ تعالیٰ ھم سب کو فتنہ عمرانیہ کے ناپاک عزائم سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین پاک فوج زندہ آباد چیف آف آرمی سٹاف جنرل حافظ محمد عاصم منیر زندہ آباد پاکستان پائندہ باد ❤❤❤❤❤❤
@Riaz8303 күн бұрын
ھم پاک فوج کے ساتھ ھیں ۔۔ تحریک انصاف ناکام جماعت ھے ۔۔۔اس کے تمام پروگرام وڈ گے ھیں ۔۔۔۔
@HassanAhmed-gl1en3 күн бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب چودھری جاوید صاحب❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@dr.adventure91873 күн бұрын
اداروں نے 25٫26نومبر کےحوالے گرفتاریاں گھروں سےتو نہیں کیں کہ وہ لوگ بےگناہ ہیں جو لوگ پرتشدد احتجاج و بلوے کاحصہ تھے وہ بیگناہ کیسے ہوسکتےہیں
@KHAN_BABA_JI3 күн бұрын
پتہ نہیں لوگوں کو یہ نقطہ سمجھ کیوں نہیں آتا
@dr.adventure91873 күн бұрын
@KHAN_BABA_JI لوگ سمجھتے ہیں مگر عمرانڈوججز جانتے ہوئے بھی سمجھنا نہیں چاہتے
@observer60073 күн бұрын
عدلیہ کا کردار حیران کن ہے
@mehmoodansar23783 күн бұрын
چوہدری صاحب ہمیں تو بہت ذیادہ خوف آنے لگا ہےکہ پاکستان ان سے کیسے بچے گا یہ لوگ تو پاکستان کے پیچھے اور پاک فوج کے پیچھے پڑھے ہوئے ہیں ان لوگوں سے کیسے بچاًئںیں ہم لوگ بہت پریشان ہیں
@abdullatifabdullatif29393 күн бұрын
اللہ ہمیشہ سچے لوگوں کا ساتھ دیتا ہے
@mohammadchoudhary70603 күн бұрын
سب ٹھیک ہو گا انشااللہ تھوڑا ٹائٹ کرنا پڑیگا
@Recipecentralpk3 күн бұрын
@@mohammadchoudhary7060 inhain to koi tight kar hi nahi pa raha, PTI din ba din aur apay se bahir hoti ja rahi hai koi roknay wala nahi
@mohammadchoudhary70603 күн бұрын
@@Recipecentralpk g hi thora sa suber 😎
@TariqMehmood-vw7mn3 күн бұрын
چوہدری صاحب اسلام وعلیکم گزارش یہ ھے کہ پاکستان میں ایک ایسا قانون ھو جائے پرامن احتجاج کرنے کا جس سے دوسروں کی زندگیوں کو کوئی احتجاج کے دوران پریشانی نہ ھو صرف خاص ٹائم کے ساتھ یعنی 2 یا 3 گھنٹے کی اجازت کے ساتھ گرین پٹی پر احتجاج کر سکے اور سڑکیں احتجاج کی وجہ مصروف نہ ھوں چوہدری صاحب اگر یہ بات اچھی لگے تو آواز اٹھانے مہربانی ہوگی لوگوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا ہوں گی شکریہ
@umairsadiq78523 күн бұрын
Pakistan army zindabad Pakistan army zindabad 🇵🇰 💜 ♥
@asgharAli-u4d3 күн бұрын
زبردست چوھدری صاحب زندہ باد
@MAslam-g3t3 күн бұрын
Very good vloge Aslam Bhatti
@irfanorakzai3 күн бұрын
International observer's ko kindly KPK be laya gayee ..takee PTI k pechly 12 saala karkardagee or corruption py be report dey. Hamara province inn k government mey tabba o barbad Aman o amaan sy ley kr education sector tak sub tabahi k akhari marahil mey😢😢😢😢 PTI is responsible
@Recipecentralpk3 күн бұрын
PTI ka KP mein har sawal ka jawab aik hi hota hai, Pakhtoons aik ghairatmand qoum hai, Pakhtoonon se punga liya to moon torr dein ge, aur deegar aisay qoumiat ke naam par tassub.
@mohdilyas11063 күн бұрын
Aise protest se Sirf Islamabad hi Nahin Sara mulk yarghamal bun jata hai .
@AliAbbas-hz1rl3 күн бұрын
اللہ تعالی ملک پاکیستان کی حفاظت فرماے اور فتنہ عمرانیت سے محفوظ رکھے اور اللہ عدلیہ کو بھی ھدایت دے پاک فوج زندہ باد پاکیستان زندہ باد
@ا-ب-ت3 күн бұрын
اسی لئے تو آرمی کہتی آرہی ہے کہ عدلیہ کو ٹھیک ہونا چاہیے سب کچھ ٹھیک ہوجائیگا۔۔۔ سی ٹی ڈی والے وغیرہ دہشتگردوں کو پکڑ لیتے ہیں عدلیہ چھوڑ دیتی ہے تو قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مورال کم ہوجاتا ہے۔ اسی طرح زناکاری کرنے والے، بے حیائی پھیلانے والے، ڈاکوؤں وغیرہ وغیرہ کے بارے میں عدلیہ کا طریقہ کار ہوتا ہے۔۔۔
@pardeepbashani70843 күн бұрын
CIA USA ka ✈️ agay, Apny Yahodi agent ko leny, 😂 Absolutely Not 🚫
@kausarbilal38053 күн бұрын
Informative and relevant vlog
@ArifHussain-ti8lz3 күн бұрын
Love Pakistan 🇵🇰❤ Allah Pak Pakistan aur Pak Army ky Dushmano ko Garat kar dy Ellahi Aameen inshallah 🤲 Pak Army zindabad 🇵🇰❤ Pakistan zindabad 🇵🇰❤
@aghazulfiqar13223 күн бұрын
Masha Allah, very comprehensive analysis based on ground realities.
@observer60073 күн бұрын
یہ شخص ملک دشمنی پر تلا ہوا ہے
@AzizMalik-f6q3 күн бұрын
اس کو استعمال کیا جا رھا ھے۔یہ جہاز پیسے کے لیے کچھ بھی کر سکتا ھے
@hajisab98793 күн бұрын
شاہد خاقان عباسی کی پارٹی کا حال بھی جہانگیر ترین پارٹی جیسا ہی ہو گا سب دیکھ لینا اپنوں اور اپنے گھر سے شریکا کرنے والا کبھی سکھی نہیں رہ سکتا؟
@zahoorahmad34533 күн бұрын
جیسے چوہدری نثار کامیاب ہوئے تھے ایسے ہی عباسی صاحب بھی ۔
@shamimiqbal32193 күн бұрын
Woh apny halqy m 2013 ko buri tarah Har gaya tha
@mohammadchoudhary70603 күн бұрын
دوغلا ہے 😅
@dilshadjaan24973 күн бұрын
عمران خان اور اس کے حواری وہ ہی کر رہے ہیں جو ان کے ماں باپ نے انکی تربیت کی ہے
@AbdulKhaliq-zm5jd3 күн бұрын
Pti can do every thing as per their yadui aqa
@jawediqbal58443 күн бұрын
You r right 👍
@hameedullahkhan42033 күн бұрын
En jaisy judges ki waja sey pakistan ka nizam darham barham haiy.
بعض ججز آج بھی یہی چاہتے ہیں کہ ملک میں افراتفری ہو عدلیہ کے سابقہ ریکارڈ چیک کر لیں جب اسلام آباد آنے کی مشروط اجازت دی گئی تھی جس میں عمران خان خود لیڈ کر رہا تھا اسلام آباد میں داخل ہو کر تمام سبزہ کو آگ لگا دی گئی تھی
@assadzaheer93 күн бұрын
a few frustated overseas pakistanis who are not coming back just want to continue drama in Pakistan as they are living like a second class citizen... see them coming from the airport and they are totally changed the moment they enter Pakistan
@Recipecentralpk3 күн бұрын
PTI is all about an illusion of prestige for it's followers both in Pakistan and overseas. It's like PTI gives them a feeling of superiority. No clear vision or roadmap for the issues of Pakistan, just desperate blind brand slavery.
@JavedIqbal-cg2il3 күн бұрын
تم جتنا مرضی بھونکو عمران خان زندہ باد
@Myehsanullah3 күн бұрын
God bless our defence forces.
@ibrahimsyed73872 күн бұрын
0:13 عمرانی انٹرنیشنل آبزرور ریچرڈ گرینیل ہے۔
@rajashahzaib73383 күн бұрын
Excellent analysis 👍👍
@IbneBattuta-u3e3 күн бұрын
اللہ اس فتنے سے ملک و قوم کو محفوظ رکھے
@chnaveed-ok3tk3 күн бұрын
❤ چوری صاحب اپ کی صحافت پے ناز ہے ہمیں❤
@mianamjadparwaiz44243 күн бұрын
ٹرمپ کے وزیر رچرڈ گرینل کے سامنے پلے بوائے مرشد نے اپنی تشریف پیش کرتے ہوئے کہا 'پخیر راغلے'
@SajidAli-ze9ud3 күн бұрын
Haha😂😂😂😂😂
@HabiburRahman-wk6ck3 күн бұрын
GHQ pe hamlah karnay wali Achhi Khatoon naheen hae
@FaiqAhmedFauji3 күн бұрын
سر مؤدبانہ گزارش ہے کہ شیریں مزاری عورت ہے ہی نہیں۔ حلیہ انکا کچھ اور بتاتا ہے۔ نا آواز زنانہ نا چال زنانہ اور نا ہی انداز زنانہ ۔ آدھے سے زیادہ سب کچھ مردانہ
@MRKHAN-nk7xs3 күн бұрын
اسلام علیکم
@akmalakmal-hq5fs2 күн бұрын
یہ پاکستان کے اداروں حکومت قانون اور عدلیہ کی توہین ہے
@altafahmad70262 күн бұрын
V nice analysis zindabad ❤❤❤
@ManekPremchand19503 күн бұрын
Zabardast tajzia
@andleebhussain40883 күн бұрын
زبردست
@manzoorahmedqureshi24723 күн бұрын
Ihesan faramosh se aur kya omeed
@shamimiqbal32193 күн бұрын
RIGHT
@buwassim3 күн бұрын
ما شاءاللہ چوہدری صاحب
@lynnbhatti91793 күн бұрын
This is real Abbassi character L4all❤Salam Pakistan❤❤ ❤❤ ❤❤ ❤❤ ❤❤ ❤
@abdulghafoor-zb4tl3 күн бұрын
Lagta hai javed ch ko pti koi khas dushmani hai!
@ChTariq-o4t3 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉
@GhulamAli-wx8gj3 күн бұрын
ہر پاکستانی پر فرض ہے کہ اپنے فوج کے ساتھ دینا ہے
@PakPeace-b7v3 күн бұрын
پاکستان آرمی زندہ باد
@tahirch57703 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@muhammadjamil97603 күн бұрын
شاھد خاکان عباسی نے مسلم لیگ نون کیوں چھوڑی ۔اس پر روشنی ڈالیی
@abdullatifabdullatif29393 күн бұрын
اس کو فائدہ نہی مل رہا تھا عباسی کو نائب سے اعتراض تھا کیونکہ اس کے کرپشن کے کیس ہیں ۔ اب ترمیم سے اعتراض ہے اسکو کوئی مسئلہ ہو گا اس لیے ۔ عباسی کرپٹ بندہ ہے ۔
@lagendz3 күн бұрын
Love u sir❤❤
@rubinayasmin46773 күн бұрын
Allah kareem reham k mamale fermain Ameen
@mdnews26563 күн бұрын
Good
@abeedaharoon80803 күн бұрын
Why don't you talk about in increase in salaries of MPAs of Punjab and kpk,while decrease in salaries and pension of government servants espacially in Punjab
@RawIsb3 күн бұрын
Great chaudhry sahib ❤
@HafizSahb-xc8zp3 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ چوہدری صاحب اپ کی یہ غلط فہمی ہے کہ علی امین صرف عمران خان کی کاپی ہے یہ سارے ورکر عمران خان کی کاپی ہے اللہ کے بندے عورتیں کیا مرد کیا خون سے بھی پیپلز پارٹی کے اندر اگر اس کے اندر ہیں پی ٹی ائی کے اندر تو وہ بھی عمران خان کی کاپی ہیں اور میں نے تو یہ اندازہ لگایا ہے بھیکاری جو بھیک مانگنے والے ہیں جن کے گھر کے اندر روٹی نہیں پکتی ہے اگر وہ بھی عمران خان اور پی ٹی ائی کے ساتھ منسلک ہیں تو ان کے بھی یہی عادت ہے اور ان کا بھی یہی مزاج ہے
@BabarAli-h6k3 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@IqbalKhan-tu4by3 күн бұрын
Remember Jeeda pakistan,s public is not stupid they all know that the root cause of all evils are army Generals,not army
@muhammadlatif67893 күн бұрын
Rational thinking
@AshiqWarraich-q4h3 күн бұрын
جج صاحب کا میڈیکل چیک اپ ضرور کرانا چاہیے کہیں کسی جاتے ہوئے مسافر کو موت سزا نہ سنا دیں
@muhammadarshad86073 күн бұрын
اسلام علیکم جناب جاوید چوہدری صاحب آ پ پنجاب ملازمین ہونے والے ظلم پر بات کیوں نہیں کرتے جو پنشن ترامیم کی شکل میں ہو رہا ہے ملازمین بھی پاکستان کے عوام میں سے ہیں
@shamimiqbal32193 күн бұрын
Ap q n bolty?
@MuhammadAsif-qh8vl3 күн бұрын
کبھی بیھک مانگنے والے بھی قوم کے رہنما بن سکتے ہیں۔چوہدری صاحب۔
@mumtazakhter22023 күн бұрын
inshaaALLAH khaqan abbasib or us jesey sb mzeed zleel hongay😢
اس وقت جو حالات ہے عدلیہ اور پی ٹی ائی پاکستان کی سلامتی کے خلاف ہے انہوں نے جو کام بھی کرنا ہے وہ پاکستان کے مخالف ہی ہوگا لیکن اللہ کی ذات اس ملک کو محفوظ رکھے
@Hamid321ful3 күн бұрын
The judges are supporting without any doubt. Why Judges are silent on anti state elements and actions
@HumairaShaheen-g1n3 күн бұрын
چودھری صاحب اس سب کی ذمدار عدلیہ ہے جو مارشل لاء نافذ کروانا چاہتی ہے۔جب اس طرح کا انصاف ہو گا
@rizwanmehmood61073 күн бұрын
❤❤❤
@Ali-Peer3 күн бұрын
آج ثابت ہو گیا۔ یہ سب ملے ہوئے ہیں جن لوگوں نے خان کو ایجاد کیا ہے وہ اسکی حفاظت کرنا جانتے ہیں۔ عدلیہ تو مجبور ہے۔ تمام فتنے کو عدلیہ کی حفاظت میں دیا ہوا ہے۔ اس کو دوبارہ لاونچ کیا جائے گا۔
@qaziinayatullah96673 күн бұрын
بالکل درست فرمایا
@maliktariq45113 күн бұрын
فلسطین کا حال دیکھ کر تو سبق حاصل کرنا چاہیے
@TariqsaeedWarsi3 күн бұрын
❤😂🎉😢😮😅😊okg you
@musakhan80633 күн бұрын
پاک فوج زندہ ںاد
@manwar66543 күн бұрын
Pak fouj zindabad 💐💝
@shadabfariduddin67843 күн бұрын
خاقان عباسی نئی پارٹی بنانے جا رہے ہیں۔ مبارک ہو
@ashrafkhan-ud2lk3 күн бұрын
پاکستان میں ہر دور میں کی گئی کاروائیوں کی کوئی نظیر نہیں ملتی کیونکہ ہر سیاستدان جب اقتدار میں ہوتا ہے وہ اپنے آپ کو ناخدا سمجھنے لگ جاتا ہے
@MuhammadMansha-w4j3 күн бұрын
پی ٹی آئی۔ پارٹی تحریک انتشار
@javaidnazir37203 күн бұрын
Good 👍 Vlog Ch Sahib ❤️❤️
@JunaidAhmed-sp5dx3 күн бұрын
مولا بخش بروھی نواب شاہ شھر سندھ وقت 11بجہ 15
@afaqrehman20303 күн бұрын
Good work
@chnoora75843 күн бұрын
چوہدری صاحب ویلڈن
@HajiAbsaboor3 күн бұрын
انکو اب یاد آیا ہے اپنا وقت بھول گیا ہے
@MuhammadShafique-ml5gw3 күн бұрын
فیصل چودھری ٹھیک کہہ رہے ہیں انہیں فل فور ابزور کو بولانا چاہیے تاکہ پتہ چل سکے کس طرح تحریک انتشار کو آج بھی کسطرح سہولت کاری مل رہی ھے
@ZafaryabAli-l2w3 күн бұрын
Nice and true analysis on PTI political caltue
@s0hail13 күн бұрын
*Nothing will Happen Because Now PTI is going Down & Down*
@Pal3stin3ix_Lov33 күн бұрын
Down and out😂
@s0hail13 күн бұрын
@Pal3stin3ix_Lov3 Yez
@talib.hussaintalib48863 күн бұрын
Great javediqbal
@JamilAhmedAwan-c8y3 күн бұрын
PTI Zindabad ✌
@MuhammadShafique-ml5gw3 күн бұрын
ایسے نظر آتا ہے کہ عباسی صاحب کو بھی وہی عدلیہ پسند ھے جو ثاقب نثار اور بندیال کے دور میں تھی