اچھے اور آسان انداز میں سمجھایا آپ نے ، جزاکم اللہ خیرا کثیرا و احسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ
@saadatbabu50735 ай бұрын
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
@IbrahimKhan-ru3fg3 жыл бұрын
شرک کرنے والے پر جنت حرام ہے۔
@IbrahimKhan-ru3fg3 жыл бұрын
نعرے تکبیر اللہ اکبر
@daoudashfaq-yf2kz Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ ہم سب کو بھی شرک سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
@AliHasan-f9n4g7 ай бұрын
❤
@HaroonKhan-hw7qh3 жыл бұрын
شرک کرنے والا بہت دور کی گمراہی میں جاگِرتا ہے۔
@IbrahimKhan-ru3fg3 жыл бұрын
اللہ شرک سے پاک ہے۔
@anwarzaibkhan53912 жыл бұрын
Kon Saheb Ye hain... Tafarqabazi be shirk hay janab lanat bayshumar tfarqabazon pay Victorian mazhab waly Wahhabi najadi Islam say kharej hain...
@sayyedshamshad10342 жыл бұрын
مولوی صاحب شرک کی تعریف صحیح سے کرو تم نے سارے لوگوں کو مشرک بنا دیا حتی کہ تم نے نبی کے صحابہ کو بھی نہی چھوڑا یار تم لوگ بڑے فریبی ہوں قرآن کی ایک رخ کو بیان کرتے ہوں -/ دوسرےکو چھوڑ دیتے ہو