حیدر بھائی آپ کا یہ معلوماتی پروگرام جاری رہنا چاہیے اللہ تعالیٰ آپ کو صدا خوش رکھے آمین
@muhammadmadni14953 күн бұрын
وقت کے یزید کے خلاف جھاد کرنے والے افراد زندہ باد ❤❤❤
@M.M.Alam.Liberty3 күн бұрын
Brilliant guidance of Dr. Zafar Bangash. He clearly explained that there could be NO justification for accepting donation from Haramkhor corrupts.
@amjadrashid87543 күн бұрын
Sir Syed Ahmed Khan also accepted donations from prostitutes for construction of Aligarh University. When questioned he replied that we'll construct toilets using the prostitutes' donations.
@muhammadmadni14953 күн бұрын
مہدی صاحب ۔۔ معید پیر زادہ ۔۔ وجاھت ۔۔ صابر شاکر ۔۔ شہباز گل۔۔ عادل راجہ ۔۔ اور دوسرے حسینی لشکر کے مجاھدین ۔۔ زندہ باد 🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤
@muhammadrafiqakhtar45663 күн бұрын
maa sha Allaah ............. Rabb e Kareem sab Haq k Jaanbaazon ki Hifazat o Nusrat farmaay !
@foziabashiralvi77733 күн бұрын
شاعرہ :: فوزیہ بشیر علوی _ بس میری قوم سے اک خامی نہیں جاتی _ آزادی کے قفس سے غلامی نہیں جاتی _
@anjumara59533 күн бұрын
جزاک اللہ خیر سدا سلامت رہیں آپ سب صحت و تندرستی کے ساتھ آمين ثم آمین
@ahsantahir6073 күн бұрын
Zafar Bangash and Haider Mehdi , thanks a lot for such awareness. Continue your efforts.
@syedshahabkishwar30883 күн бұрын
Excellent explanation! Thank you for presenting such an insightful piece 🙏
@seemiraza95662 күн бұрын
Allah ap dono hazraat ko duniya main bhi izzat Ata karay aur akhrat main bhi aalla maqam Ata karay Ameen.
@abdulraheem-wp2kr3 күн бұрын
Very good conversation
@SadiaShabbir-e9p2 күн бұрын
Bohat Acha vloge❤
@zainabvi23113 күн бұрын
MashAllah 😢
@masroorahmed44762 күн бұрын
❤❤❤ 100% love it
@NafisaBanoNafisaQadir-qp7ts3 күн бұрын
Bahtreen Program hay Haqdar Mahdi sahab Zafar Bungush Sahab aik bahtreen tajzia kartay hain halat e hazra par
@faiznaeem122 күн бұрын
greath both of u salute 👍🙌
@muhammadmadni14953 күн бұрын
ظفر بنگش صاحب ۔۔۔ زندہ باد ❤❤❤
@KhalidMukhtar-y4q3 күн бұрын
Very excellent analysis
@MajidMajid-rr4rg3 күн бұрын
سلامت رہو۔ حق پر اللہ تعلی کی حفاظت میں ثابت قدم رہو۔
@goersaidliakatkhanbakhtali51893 күн бұрын
Alhamdulillah, Sir Mehdi and Sir Zafar Thanks A Lot 🥰 A very blessed subject that we all face daily and must deal with daily in the correct manner. May Allah subhane T’ala bless 🤲you both in this world and the hereafter. Ameen Yaa Rabbul Alemeen ❤️
@mansoorabdulrehman11063 күн бұрын
سبحان اللۀ زبردست پروگرام بنگش اور مھدی صاحب
@Socialjustice-x9x3 күн бұрын
Zafar Bangash zindabad 🇵🇰 Hadir Mehdi Zindabad 🇵🇰
@MajidMajid-rr4rg3 күн бұрын
یہ بات کہ ہم ایسے کیون ہین اسکا جواب مولانا وحیدالدین مرحوم نے بہت اچھا دیا ہے۔ کہ ہم رسول اللہ صلم اور صحابہ کرام کی تقلید کر ہی نہین سکتے کیونکہ ہم نے انہین کہین فوقالبشر کہین خدا بنا لیا ہے ۔ جب وہ انسان اور بشر ہی نہی تو ہم بشر ان جیسے کردار کے کیسے ہوسکتے ہین اپنی مجبوریون، بھوک غم اور مصیبتون کے ساتھ۔
@rehanaakbar83773 күн бұрын
بہت اچھا تجزیہ ماشاء اللہ
@Islamicvideos-vm1nx3 күн бұрын
MashaAllah. Jezaqumollah Kher
@honeybee98332 күн бұрын
چیف آف عوامی سٹاف قیدی 804 نے اڈیالہ سے مذاکرات ختم ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا 👌👌
اللہ ہمیں نفع بخش علم۔ عطا فرما بے شک قرآن سے زیادہ نفع بخش کیا ہوسکتا ہے ❤
@MehmoodMehmood-qs1dy3 күн бұрын
Imran Khan zindabad Pakistan paindabad
@rakhakhankhan49983 күн бұрын
Love 🥰
@abidaqayyum93903 күн бұрын
تفہیم القرآن۔ مولانا مودودی صاحب جزاک اللہ خیر
@Nadeemsiddiqui-o7e3 күн бұрын
Amen.
@durreenqureshi49233 күн бұрын
Great vlog thx
@raffatraffatjahanjahan16362 күн бұрын
ماشاء اللہ۔ اج کا پروگرام سن کر دل خوش ھو گیا۔ یہ با تیں ہمارے علماء کرام عوام کو نہیں بتاتے۔ میں یہ سب سوچتی رہتی ھوں کہ میں نے تو تھوڑا ہی علم سیکھا ھے اور میں یہ سمچھ چکی تھی بھر علماء کیوں علم بھیلا رہے ۔ صرف ان کو ہی تبلیغ کرتے ہی جو ان کے ہجرے میں ان کے پاس اتے ہیں عام عوام کو دعوت نہیں دیتے
@rakhakhankhan49983 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@noortrust72673 күн бұрын
💯
@muhammadaltafmuhammadaltaf31183 күн бұрын
ایک مشہور ڈاکو تھا ماضی کی بات ہے لوگ اس کی تعریف کرتے تھے کہ جی وہ بڑا نیک تھا امیروں کو لوٹ کر غریبوں کو دیتا تھا حالانکہ وہ بھی بالکل حرام ہے۔ یہ لوگ تو غریبوں کی زمینوں پر قبضہ کر کے بڑے لوگوں کو تحفے دیتے ہیں
@raunairam51123 күн бұрын
Walakum Assalam ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@MUHAMMADHASHIMKHAN-k6p3 күн бұрын
Wa alaikum assalam wa rahmatullah wa barakatahu...Hum India Bharat se
@honeybee98333 күн бұрын
71 میں شیخ مجیب الرحمان جیتا 8 فروری کو کپتان جیتا. ڈفر وہی غلطی دہرا رہے لیکن اس بار قوم جانتی ہے کہ حقائق کیا ہیں
@sadiapervez49073 күн бұрын
Bohat ala, jazak Allah khair
@faridfaruqi30773 күн бұрын
Walekum Assalam Mehdi and Big Salam to Dr. Zafar. Haram is coming since1947 Muslim Leaguers were selling Train tickets in Black to the people migrating from India to Pakistan.
@hammadraza66143 күн бұрын
MashaAllah....v v nice V Log....🎉🎉🎉 Allah Bless both of you Aameen 🤲🤲
@Socialjustice-x9x3 күн бұрын
Zafar Bangash zindabad 🇵🇰
@Miankhanik3 күн бұрын
بہت خوب 👍 ماشاءاللہ
@farhatkamran35883 күн бұрын
Best recomendation of Syed Mododi re😊
@RizwanShamsi-dd7te3 күн бұрын
Maulana maududi, Quran tarkumah and tafseer is online available in pdf and Audio. It is a piece of remarkable work.
@seeratmalik79413 күн бұрын
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹❤
@honeybee98332 күн бұрын
پہلے وہ اپنے جیسے لوگوں کا سامنا کرتے تھے جن کا عقیدہ ڈالروں پر ہے۔ لیکن اس بار انہیں اللہ پر یقین رکھنے والے کپتان کا سامنا ہے 👌
@foziabashiralvi77733 күн бұрын
**** ولا تلبسو الحق بالباطل _ ***
@muhammadmadni14953 күн бұрын
پاک فوج زندہ باد ۔۔۔ اس میں شامل میر جعفر کے بیٹے مردہ باد 😢😢😢
@OwaisCh-u3o3 күн бұрын
🎉🎉🎉
@foziabashiralvi77733 күн бұрын
شاعرہ ::: فوزیہ بشیر علوی _ ( *** تاریخ کے جھروکوں سے _ *** ) امیں ہیں ہم تاریخ اسلاف کے جو گل کر دیتے تھے _ جلتے چراغ قومی خزانے سے دوران گفتگو ذاتی _
@muhammadmadni14953 күн бұрын
وقت کے فرعون کی بدبوسے بھرپور لاش۔۔ فراعنہ مصر کی ممیز میں تبدیل ہونے والی ہے 😂😂😂۔۔ ان شاءاللہ تعالیٰ 😅😅😅
@muhammadmadni14953 күн бұрын
😢😢😢۔۔ گرتی دیواروں کو ایک دھکا اور دو۔۔۔😂😂😂
@Sweet_linn3 күн бұрын
❤❤❤We LOVE Imran Khan ❤❤❤ ❤❤❤Iqbal ka Real Shaheen ❤❤❤
@muhammadhamayun24383 күн бұрын
جیت ھمیشہ حق اور سچ کی ھوتی ھے۔ انشاءاللہ اللّٰہ رب ذوالجلال والاکرام عمران خان، انکی شریک حیات اور پی ٹی آئی کے تمام جیلوں میں بند مرد خواتین بچوں بزرگوں کی مشکلیں اور پریشانیاں ختم فرماے اور ان سب کو ملک دشمنوں کی سازشوں، ظلم اور شر سے محفوظ فرماے اور عمران خان، انکی شریک حیات اور انکی بہنوں کو صحت کاملہ کیساتھ خوشیوں بھری لمبی عمر عطا فرماے، انھیں اور تمام پاکستانیوں کو ملک کی حقیقی آزادی کی جد وجہد میں کامیابیاں عطا فرماے۔ آمين ثمہ آمین. يارب العالمين
@abbaswasim70943 күн бұрын
❤❤❤❤
@ikhlaqsaqiii37613 күн бұрын
You are great brother
@kamran60463 күн бұрын
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
@hammadraza66143 күн бұрын
Imran Khan Essential for Pakistan ❤❤❤
@MasoodDurrani-b7e3 күн бұрын
Mr Bangesh Allah says in the Quran that you should pay Zikat should be paid on the day of the harvest Now we get paid 2 time or once a month we should pay Zikat on our paycheck
@haroonrashid74633 күн бұрын
Excellent
@ishfaqhussain37243 күн бұрын
Great dr zafar sab Allah pak ap ko estaqamat ata kare and mehdi sab also honest and brave man ❤
@arfanghanni27933 күн бұрын
❤🌹🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🌹♥️
@tinypipa51982 күн бұрын
Bohat Zabardast vlog JazakAllah khair ❤️
@hasanabbas91652 күн бұрын
مولانا مودودی ۔ان کے شاگرد ڈاکٹر اسرار احمد ۔بہترین تفسیر ہے اردو میں ۔
@tariqtanoli-k3x3 күн бұрын
علما نے فرقے بناۓ مگر مسلمان نہیں اسلام کے احکامات پر عمل کرنے سے مومن بنتا ھے نہ کہ رشوت جھوٹ چوری مکاری کرپشن دھوکہ دہی کرکے پیسے اکٹھا کر کے مسجد بنا دے
@muhammadmadni14953 күн бұрын
وقت کے یزید کے آلہ کار ۔۔۔ ابنِ زیاد ۔۔ شمر۔۔ خولی۔۔۔ مردہ باد 😢😢😢
@adilkhan25163 күн бұрын
TafhemUlQuraan is good and easy one
@charif34333 күн бұрын
W Salam sir
@mansoorabdulrehman11063 күн бұрын
ترجمعہ سے پہلے اپ کا قران کی آیات کو عربی طرز پر قل ربی شرح لی صدری ویسرلی امری ویسڑلی کا پڑھنا نہایت پراٹرانداز اب اپ نے اتنے پیارےدعائیہ جملے ادا کر کرنے سے قاثر ھے وہ اثر ترجمعے میں نہی وہ اصل آیات تلاوت فرماتے تھے
@SyedSHABBARHaiderAlhussaini3 күн бұрын
ماشاءالله آپ کو کس نے بتا دیا کہ وہ اثر انداز ہے اور وہ نہیں قرآن کو جس زبان میں آسانی سے پڑھ کر سمجھ سکتے ہیں سمجھیں عربی پڑھنا واجب نہیں اگرچہ اس کا ثواب بہت ہے مگر جس زبان میں سمجھ آئے اس میں سمجھنے کے لیے پڑھیں تاکہ کچھ پلے تو پڑھے اور شاہ صاحب احتیاط کرتے ہیں کہ کہیں عربی پڑھتے غلطی ہو جائے گی تو بہت سی تاویلات نکل سکتی ہیں کیوں بات کا بتنگڑ بناتے ہیں اور الله کی شان سبحان الله جتنی اچھی عربی آپ نے لکھی ہے اور آپ کی جتنی اردو کمال کی ہے وہ تو نظر آ ہی رہا ہے یسرلی کو یسڑلی لکھا ہوا ہے اثر کو اٹر لکھا ہوا ہے یہ آپ نے عربی کی حروف تہجی میں ٹ اور ڑ کب کا شامل کر لیا یا کوئی ہومیو پیتھک عربی کی مثالیں آپ کو آتی ہیں لگتا ہے😂
@HassanTuloo2 күн бұрын
اللہ ہر زبان جانتا ہے۔
@tinypipa51982 күн бұрын
Bohat Zabardast vlog. JazakAllah khair ❤
@vs-qf6lo2 күн бұрын
مدرسہ ملا مینٹیلٹی بس قران کا رٹا لگاو مگر ترجمہ پڑھکر سمجھنے کی کوشش نہ کرو
@MKahn-t5f3 күн бұрын
ذکواۃ بھی ایمانداری نھیں دیتے اگر 2.5 فیصد دیں تو کوئی بھوک اور غریب نھیں رہے گا -
@Khanmir-k3g3 күн бұрын
ہماری زندگی برباد ہے ہمارے بچوں کی مستقبل برباد ہے پاکستان نہیں عسکریستان
@Saifnr98553 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤️❤️❤️💯💯💯💯
@AbubakarNawaz-w8w2 күн бұрын
Sir mahdi ye ase hi hay Jase gatar ke Pani se wozo Karna gande Pani se wozo NAHI HOTA
@muzaffariqbalraja64643 күн бұрын
جب تمام ممالک کے قومی خزانے غیر منصفانہ اور غیر قانونی پیسے یا قرضوں یا سود سے تعمیر کیے جاتے ہیں تو عام مسلمانوں کو کیا کرنا چاہئے خاص طور پر ان حالات میں جب پاکستان پر فوج کی حکمرانی ہے اور فوج ڈی ایچ اے، عسکری ویلفیئر ٹرسٹ اور فوجی فاؤنڈیشن کے فورمز پر غیر منصفانہ طریقوں سے کماتی ہے۔ کیا ملازمین کی تنخواہیں اسلامی احکامات کے مطابق قومی خزانے سے قانونی ہیں۔
@qaiseransari25733 күн бұрын
پاکستان کو انہوں نے اپنی ملکیت بنا لیا ھے پنجھے گاڑ لے ھیں پاکستان کی ذمین پر کوئی اجھا کام جیسے کام کیسے ہو ں😢
@honeybee98332 күн бұрын
نانی کے لیے عرض کیا ہے 😜👇 او پاکستان دی نمبر ون جھوٹی آ گئی اے جیڑا پاکستان سارا وئیچ کہ کھا گئی اے
@Azeem_vlogs_883 күн бұрын
Zardari or sharifon ne tau gharibon k bachon se rukhi sukhi roti bhi chhin li hay in ka greban log qayamat ko bhi pakdain ge jab k bad duaain in k shamile hal rahain gi
@farkundakazmi68693 күн бұрын
السلام علیکم سر مہندی اپ نے جو کہا وہ بالکل ٹھیک ہے مگر میرے خیال سے یہ وقت مناسب نہیں ہے اس طرح کی باتیں کرنے کے لئے خان ایک شاندار انسان ہے بے انتہا ایماندار ہے ان باتوں کو پھر کسی اور وقت کے لئے اٹھا رکھے ہیں تو زیادہ بہتر ہے شکریہ
@Khanmir-k3g3 күн бұрын
جناب ہم ناظرین نہیں ہم ہو غلامان عسکریستان ہے
@faysalraza61802 күн бұрын
Thanks for update Sir All Mafia per Allah ki Lanat..
@QunootFaisal3 күн бұрын
Free Imran Khan
@englishidiomswithkja77873 күн бұрын
Mmmm
@syedshsh20903 күн бұрын
Janab is lahaz sa banks ka Islamic loan bhi nahi lana chahiya wo bhi haram hay banks ka paisa bhi mix ho kar invest hota hay
@SyedSHABBARHaiderAlhussaini3 күн бұрын
اردو ترجمے میں بلاغ القرآن جو کہ شیخ محسن نجفی اعلی الله مقامه کا مترجم کردہ ہے اسے پڑھیں شیخ صاحب نے ہر چیز کو بڑھی وضاحت کے ساتھ بیان فرمایا ہے ترجمہ بھی ہے ہاشیہ بھی اور آخر میں کچھ مختصر سی مختلف موضوعات کے متعلق وضاحت بھی ہے جیسے روح کی معلومات برزخ امامت نبوت وغیرہ کے حوالے سے
@ahsantahir6073 күн бұрын
Sir, every year Fazal Ur Rehman gets huge money from Saudis for Madrissas to preach and promote certain school of thought.
@msohailsadiq57723 күн бұрын
👍🏼👍🏼🇵🇰❤️
@shahbazhamdani17572 күн бұрын
Zaberdast
@OwaisCh-u3o3 күн бұрын
Release Imran khan and pti workers
@alnoormobile7283 күн бұрын
جی سر یہ جو ملک ریاض سے عمران خان نے القادر کے لیے زمین قبول کی وہ میرے خیال میں عمران خان کو معلوم نہیں تھا کہ یہ زمین ا جائز ہے یا ناجائز ہے یعنی قانونی ہے یا غیر قانونی ہے اور نمبر دو یہ بات بھی ہے کہ اس وقت عمران خان کی مذہبی اور دینی علم اور مطالعہ اتنا نہیں تھا کہ وہ اس میں جائز اور ناجائز کی یا حلال اور حرام کی تفریق کر سکتا ہے !!! کیونکہ عمران خان کوئی مذہبی سکالر تو نہیں ہے جو فقہ کی اتنی پیچیدگیوں کو سمجھ سکتا ہو !!!
@mansoorabdulrehman11063 күн бұрын
ھر کیسی کو اپنی آخرت کی فگر رہتی ھے اگر زرہ برابر زرہ ایمانی ھو میں ملک ریاض کا پڑوسی ھوں دبی میں مین جانتا ھوں وہ بہت نیک شخض ھے وہ زمین صدقہ جری کیا زمین القادر یونی ورسٹی کیلے دی ھے کر نواز مردود زرداری جرنگوں کو دیا ھوتا وہDHA یا جاتی امرء بلاول ھاوس بناتا ان کو خراب کرنے والے بی جرنیل ہی تھے آج بی نہی کے نوکر ھے
@mansoorabdulrehman11063 күн бұрын
مہدی صاحب گولی بغیر GHQکے آڈر کے سامنے چہے طالب ھو یامطلوب وہ گولی نہی چلاسکتا یہ سب وسکی ماموں ڈیسور نے اپنی قوم کے ستھ اپنے دری کے ساتھ
@rizwanshaikh36303 күн бұрын
yes
@meenazaidi66293 күн бұрын
Bhai sahab Adil bhai ko please bulaain
@Aamirr1232 күн бұрын
Surat No 45 : سورة الجاثية - Ayat No 6 تِلۡکَ اٰیٰتُ اللّٰہِ نَتۡلُوۡہَا عَلَیۡکَ بِالۡحَقِّ ۚ فَبِاَیِّ حَدِیۡثٍ ۢ بَعۡدَ اللّٰہِ وَ اٰیٰتِہٖ یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۶﴾ یہ اللہ تعالیٰ کی آیات ہیں جنہیں ہم حق کے ساتھ آپ کو پڑھ کر سناتے ہیں اب اللہ تعالیٰ اور اُس کی آیات کے بعد کس " حدیث " پر یہ ایمان لائیں گے ؟ شک یا عیب یا کجی سے پاک صرف ایک کتاب ھے لہذا وہ ھی ھماری نجات و ھدایت کا ذریعہ ھے اور وہ ھے صرف القرآن
@ARFarooqi3 күн бұрын
ڈھائی پرسنٹ نہیں بیس 20٪ پرسینٹ ۔ اگر نہیں دینگے تو یہ بڑھوتری ہے یعنی ربا ہے ۔