Pakistan | Azabon k Saye main | Asbab, Wojoohat or Hal | ShujauddinSheikh | Tanzeem e Islami

  Рет қаралды 24,968

Shuja Uddin Sheikh

Shuja Uddin Sheikh

Күн бұрын

Пікірлер: 62
@SKhan-ym8ym
@SKhan-ym8ym Жыл бұрын
اللہ ہو اکبر اللہ ھو اکبر اللہ پاک اس مملکت خداداد کے باسیوں کو توفیق دے کہ اپنی زندگیوں کو قرآن و سنت کے مطابق گزاریں اور اجتماعی توبہ کی توفیق دے اور ہمارے حال پر خصوصی کرم کرے امین
@mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807
@mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807 Жыл бұрын
Masha Allah subhan Allah Allah hoo Akbaar Allah hoo Akbaar jaazak Allah kheir
@amjadali-hs8hy
@amjadali-hs8hy Жыл бұрын
اسلام وعلیکم الله پاک ہم سب کو دین کی سمجھ عطا کرے اور استقامت دے اور شیخ صاحب کو صحت والی لمبی زندگی دے آمین
@sitarajabeen6231
@sitarajabeen6231 Жыл бұрын
سبحان الله شیخ صاحب نے کیا خوب بولا کہ یقیناً لوگوں کے سوۓ ہوۓ دماغ کھول گۓ ہوں گے۔ بہت اعلی تفسیر بیان کی۔ جزاک اللّہ 🌹🌹🌹🌹🌹
@gulrahman3488
@gulrahman3488 Жыл бұрын
ایک وجہ یہ ھے۔۔کہ ہم۔پاکستانی مسلمان اللہ۔کو تو مانتے ھیں۔ مگر اللہ کی مانتے نہیں۔
@shaziakhan1025
@shaziakhan1025 Жыл бұрын
Yahi asal aur sahi baat hai
@asfanaeem2929
@asfanaeem2929 Жыл бұрын
​@@shaziakhan102526:57
@rukhsanajamil8869
@rukhsanajamil8869 Жыл бұрын
Ma sha Allah Subhan Allah 🌹 Jazak Allahu khairun kasira 🤲
@shamimakhtar107
@shamimakhtar107 Жыл бұрын
Aameen
@Din-Islamic
@Din-Islamic Жыл бұрын
ماشاءاللہ ۔۔۔ میرے شیخ اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔
@bushraurooj6349
@bushraurooj6349 Жыл бұрын
jazakALLAH u khair
@fa1401
@fa1401 Жыл бұрын
Ya Allah please humay mauf kar day.Aameen Mashaa’Allah Sheikh Sahib
@SKhan-ym8ym
@SKhan-ym8ym Жыл бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللہ شیخ صاحب اللہ پاک ھمسبکو دین کی صحیح سمجھ اور صحیح عمل کی توفیق دے آمین
@tahirgem3135
@tahirgem3135 Жыл бұрын
😊mashallah ❤❤❤
@hamidriad8442
@hamidriad8442 Жыл бұрын
AAMEEN YA RABBIL AALAMEEN
@hamidriad8442
@hamidriad8442 Жыл бұрын
❤SUBHAN ALLAH ❤MA SHAA ALLAH ❤
@yasmeenkhanum4144
@yasmeenkhanum4144 Жыл бұрын
MashAllah zabardast
@arifmehmood9468
@arifmehmood9468 Жыл бұрын
﷽اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎، ماشاءاللہ، جزاك اللهُ‎،
@mohsintahir6052
@mohsintahir6052 Жыл бұрын
Very informative vedio
@entertainmentandlearning6556
@entertainmentandlearning6556 Жыл бұрын
True
@ABDULRHEEM-kr1kr
@ABDULRHEEM-kr1kr Жыл бұрын
Convey message of Islam to all people of the world and to everyone who will come also convey message of Islam to all world leaders........
@sajidakhan9339
@sajidakhan9339 Жыл бұрын
Masha Allah barakallah feeka stay blessed.
@tahiraahmed1961
@tahiraahmed1961 Жыл бұрын
Mashallah Ameen
@JalilKhan-qs6es
@JalilKhan-qs6es Жыл бұрын
Excellent
@nasirrehmat6102
@nasirrehmat6102 Жыл бұрын
❤❤❤
@abbasqamar124
@abbasqamar124 Жыл бұрын
Xcellent!
@shamiqazi4481
@shamiqazi4481 Жыл бұрын
Shiekh sb es government ur establishment ny ju awam pr ur PTI pr ju zulam k hud kr de hy ,ap ko awaz uthany chye ,ulma ko uthna chye, akher awam kahan jaen ,Allah ham pr raham kry.
@farhatabid5565
@farhatabid5565 Жыл бұрын
True and sad 😢
@AbdulRehman-kz4em
@AbdulRehman-kz4em Жыл бұрын
Masha Allah❤
@JalilKhan-qs6es
@JalilKhan-qs6es Жыл бұрын
Masha Allah
@shamimgul911
@shamimgul911 Жыл бұрын
MashaAllah
@islamicreaders264
@islamicreaders264 Жыл бұрын
جذاک اللہ خیر، سبحان اللہ ہمیں جھنجوڑنے والوں کی کمی نہیں مگر ہمیں سدھرنے کی توفین نہیں مل رہی ہے وجہ ہم اپنی روش بدلنے میں دشواری محسوس کر رہے ہیں ،،خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی ***نہ ہو جس کو خیال خود اپنی حالت بدلنے کا
@Muhammadtahir-qm4bk
@Muhammadtahir-qm4bk Жыл бұрын
Haq Kee awaz blund karian Moulana sb
@shakeelahmed1913
@shakeelahmed1913 Жыл бұрын
Ahl e Pakistan ney bahut bhari Zulm kiya hey, ussey Tauba karein, verna issey bhi zyada ho sakta hey. TABLIGHI MARKAZ HAZRAT NIZAMUDDIN sey alag kya huey ALLAH T'ALA hi sey alag ho gaye. Khairiyat is hi mein hey ki Tauba karein Shoora kay fitney ko khatam karein aur MARKAZ NIZAMUDDIN ki taraf ruju karein..JazakAllah khair
@umairkhan2448
@umairkhan2448 Жыл бұрын
اپ سب لوگ اس بات کو یقینی بناو اک دوسرے کو ترعیب دو ۔ لگادو اس طرف ۔ یہ شجاع الدین شیخ صاحب کے اے ار وائی کیو ٹی وی مین صبح 8 بجے سے 8 ۔25 تک ۔تفسیر قرآن سب لوگ اس کا اہتمام کرو سارے مشکلات حل ہون گے ۔ بہت افسوس ہوا سرکاری نوکرون کی تنخواہ مین اضافہ ووٹ کے لیے اعتماد حاصل کرنے کے لیے 100 فیصد منصوبہ غريب کو کیا فائدہ ہوا ۔اتنا دکھ ہین کہ کیا ہوگا غريب کو غريب تر بناتے جارہے ہین ۔اور اعلی ملازمین کو خوش کرنے کے واسطے ۔😢😢😢😢
@nasirahassan834
@nasirahassan834 Жыл бұрын
Hazrat Allah PAK aap ko aur zyadah hamat dy kah achay sy acha bayan kerein Laakun aaj ka SAB sy bera masla Maan baap ki nafermani Hy iss terf koei bhi dhahan Nahin dy raha New nassal tabah ho rhi Hy Ager maan baap k ferma berdar bun jaein to90/ paraashaniyaan khatum ho jaein gi Yah qome Halaqat ki taraf ja rhi Hy Aap loge her mozoe per BAAT kerty Hein mager maan baap ki fermaberdari Nahin sikha rahy Her bayan shuru hi iss BAAT sy kerein kah Jo maan baap ka naferman Hy USS ka koei ammal qbool Nahin Maan Baap ko Razi kero werna tumhara koei ammal qbool Nahin ho ga Na Haj Na Namaz Na Rozah Na Sadqa Yah BAAT SAB sy pahly butaein Allah Aap Ko Ajer Dy Ga Insha Allah
@kausarshaheen225
@kausarshaheen225 Жыл бұрын
May Allah forgive us
@AbdulRehman-kz4em
@AbdulRehman-kz4em Жыл бұрын
بیشک ہمارے اعمال غلط ہین تبہی تو ظالم حکمران ہم پر مسلط ہین
@naghmaaziz8688
@naghmaaziz8688 Жыл бұрын
We are having this situation only because of the reason that people are trying to run and to manage all matters whether they are national or international without qurran and sunna may Allah paak bless all of us to improve our amaal .all the best
@ghazalamirza799
@ghazalamirza799 Жыл бұрын
Asalamoalikum kia ap male ko koi faham ul Quraan ketwaty hein. Online Kon Kon sy Crouse hein.?
@sastrue
@sastrue Жыл бұрын
Sir pls avoide BIDAH IN NAMAZ as I written being a Sr. member of Tanzeem (Shamim)
@hidayatullahkhan736
@hidayatullahkhan736 Жыл бұрын
0:24 0:26
@SharpKnife523
@SharpKnife523 Жыл бұрын
جس قوم کے علماء اور دانشور اس کی کوئی سیاسی، سماجی اور معاشرتی تربیت نہ کریں اور ان کے شعور کو بیدار نہ رکھیں تو پھر اس قوم پر آفت ہی آتی ہے۔ جمعہ کا ممبر اسلام نے اس ہی مقصد کے لئے دیا تھا۔ اچھے برے، رشوت، کرپشن، برے سیاست دان، ووٹ وغیرہ وغیرہ ان سب کا شعور دینا اور بیدار رکھنا علماء اور دانشوروں کی زمہ داری ہے۔
@sitarajabeen6231
@sitarajabeen6231 Жыл бұрын
اگر عوام پر حکمرانی کرنے والے طبقے قرآن مجید کا ترجمہ اور تفسیر حافظ یافتہ ہوں۔ بلکے لازمی قرار دیا جائے۔ سیکھ پڑھ کر آہیں۔ تو پھر دماغ میں سازشیں نہیں فکس نہیں قرآن فکس ہو گا🙏 ۔ جس سے الله بھی راضی اور اس کے بندے بھی راضی ۔ 👌🏽🙏✌
@BaqiabeiznAllah
@BaqiabeiznAllah Жыл бұрын
⚔️ خلافت ہوگئی قائم ⚔️ جو خلافت آنی تھی وہ آ چکی قریشی امام کا تقرر ہو چکا اور یہ سلسلہ شروع ہوچکا اللہ اس خلافت کی حفاظت کرے مسلمانوں پر واجب ہے کہ اس خلیفہ کے اوپر بیعت کریں جیسا سب کو معلوم ہے کہ مذہبی نظام فرقہ وارانہ ہے قرآن نے فرقوں کی کھلی تکفیر کی ہے فرقوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں دیوبندی بریلوی اہل حدیث حنفی مالکی شافعی کا جھنڈا اٹھا کر تفریق کرنے والوں تمہارا اسلام سے کوئی تعلق نہیں خلافت اسلامیہ تمہیں دعوت دیتی ہے جہالت کی زندگی سے بچو اور قریشی امام کے پیچھے ایک جھنڈے تلے ایک ہو جاؤ ورنہ خلافت اسلامیہ سورہ الحجرات کی روشنی میں تم نام نہاد مسلمانوں سے لڑ کر تمہیں ایک امام کے پیچھے کر دیے گی بے شک اللہ اپنا نور مکمل کر کے رہے گا چاہے مشرکین کو کتنا ہی ناگوار گزرے
@muhaq755
@muhaq755 Жыл бұрын
پاکستان عذابوں کے سائے میں۔اس کی وجہ اس کے سوا کوئی اور وجہ نہیں ھے کہ اس قوم نے اللہ کے بھیجے ھوئے سچے خلیفتہ اللہ المھدی کا انکار کیا ھے۔ قرآن مجید میں یہ بات بار بار کھول کھول کر بتائی گئی ھے کہ اللہ کے بھیجے ھوئوں کی مخالفت کرنا ان کی پرسیکیوشن کرنا قابل مواخذہ جرم ھے۔
@ambreenqamar1963
@ambreenqamar1963 Жыл бұрын
توبہ کی سخت ضرورت اور اعمال درست کرے وارنگ پر وارنگ سنبلہ جاے
@umairkhan2448
@umairkhan2448 Жыл бұрын
شجاع الدین صاحب اپ دعا کرین اپنے خوبصورت محافل کے اخر مین ۔اس عمران خان کے لیے کہ اللہ اس کو سورہ الحجرات کی سمجھ ائے اس کی نیت بہت اچھی ہے صرف وہ منفی الفاط کی وجہ سے ناکامی کی طرف جارہا ہے ۔یہ اک راز ہے ہے کہ جو منفی بات بار بار کہی جائے گی وہ خود اس بندے کی طرف لوتا دیتا ہے بلکل ایسا ہی ہوا ۔نہ کوئی کرپشن ہوا ہے نہ کوئی توشہ وشہ خانہ کیس ہے صرف باربار چور ڈیزل برے القاب منفی الفاظ حسن ظن سے دوری دل کی کینہ کی وجہ سے کچھ مشکلات ہے ۔۔اللہ کرین اپ کی ملاقات عمران خان سے ہوجائے اور اپ اس کو یہ سب کچھ سمجھاو ۔میری یہ دعا ہے بہت علماء اس سے ملاقات بھی کرتے ہین اس کی شخصیت کے ساتھ بد کلامی اچھے نہین لگتے ہین کرپشن کا ازالہ مشورہ نرمی اور دعا بہت طریقون سے ہوسکتا ہے لیکن اپس کی لڑائی نفرت سے فائدہ نہین ہوگا ۔ حيرت ہے ۔کہ سودی کاروبار اور بے تحاشہ قرضون کے بوجھ تلے دبے ہوئے حكمران وو ٹ کے قریب کنجوس اور بخیل سرکاری ملازمین کی تنخواہین بڑھارہے ہین ۔کوئی نہ فرض زکواة دیتے ہین نہ کوئی اپنے واکدین تک کو خرج دیتے ہین اللہ رحم کرین حكومت کی نا انصافی کی انتہا اس وقت مہنگائی کا کچھ کرنے کی بجائے ۔ استعفر اللہ ۔ 😢😢😢۔ اللہ عمران خان کی مدد کرین جیسے بدر مین اپنے کم تعداد کے مخلص مجاھدین کی مدد کی یا رب شجاع الدین شیخ کی حفاظت فرما
@kishwarsultana3188
@kishwarsultana3188 Жыл бұрын
beshak ap ko imran khan s milna chahiye
@BaqiabeiznAllah
@BaqiabeiznAllah Жыл бұрын
🤝 وحدت امت🤝 وحدت امت اور وحدت قیادت کے حوالے سے ہم پہلے بھی کئی مضامین میں تذکرہ کر چکے آئیے یہاں سورہ آل عمران کے رکوع نمبر 10 کی روشنی میں مزید تفصیلات کا ذکر کرتے ہیں اس مضمون میں ہم اپنا تبصرہ کم اور قرآنی آیات زیادہ سے زیادہ شامل کریں گے کیونکہ اللہ نے قرآن میں سورہ القمر میں متعدد بار خود فرمایا Surat No 54 : Ayat No 17 وَ لَقَدۡ یَسَّرۡنَا الۡقُرۡاٰنَ لِلذِّکۡرِ فَہَلۡ مِنۡ مُّدَّکِرٍ ﴿۱۷﴾ اور بیشک ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان کر دیا ہے پس کیا کوئی نصیحت حاصل کرنے والا ہے؟ قرآن کا یہ اسلوب ہے کہ وہ احکامات سے پہلے اللہ سے ڈرآتا ہے جیسا کہ مندرجہ ذیل آیات کے اندر ہے Surat No 3 : Ayat No 102 یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ حَقَّ تُقٰتِہٖ وَ لَا تَمُوۡتُنَّ اِلَّا وَ اَنۡتُمۡ مُّسۡلِمُوۡنَ ﴿۱۰۲﴾ اے ایمان والو! اللہ تعالیٰ سے اتنا ڈرو جتنا اس سے ڈرنا چاہیئے اور دیکھو مرتے دم تک مسلمان ہی رہنا ۔ پھر اگلی آیات یہ ہیں ہے جس میں مختلف ٹریڈمارک سے کام کرنے والی جماعتوں کو سوچنا چاہیے Surat No 3 : Ayat No 103 وَ اعۡتَصِمُوۡا بِحَبۡلِ اللّٰہِ جَمِیۡعًا وَّ لَا تَفَرَّقُوۡا ۪ وَ اذۡکُرُوۡا نِعۡمَتَ اللّٰہِ عَلَیۡکُمۡ اِذۡ کُنۡتُمۡ اَعۡدَآءً فَاَلَّفَ بَیۡنَ قُلُوۡبِکُمۡ فَاَصۡبَحۡتُمۡ بِنِعۡمَتِہٖۤ اِخۡوَانًا ۚ وَ کُنۡتُمۡ عَلٰی شَفَا حُفۡرَۃٍ مِّنَ النَّارِ فَاَنۡقَذَکُمۡ مِّنۡہَا ؕ کَذٰلِکَ یُبَیِّنُ اللّٰہُ لَکُمۡ اٰیٰتِہٖ لَعَلَّکُمۡ تَہۡتَدُوۡنَ ﴿۱۰۳﴾ اللہ تعالٰی کی رسّی کو سب مل کر مضبوط تھام لو اور پھوٹ نہ ڈالو ، اور اللہ تعالٰی کی اس وقت کی نعمت کو یاد کرو جب تم ایک دوسرے کے دشمن تھے ، تو اس نے تمہارے دلوں میں اُلفت ڈال دی ، پس تم اس کی مہربانی سے بھائی بھائی ہوگئے ، اور تم آگ کے گڑھے کے کنارے پہنچ چکے تھے تو اس نے تمہیں بچالیا ۔ اللہ تعالٰی اسی طرح تمہارے لئے اپنی نشانیاں بیان کرتا ہے تاکہ تم ہدایت پاؤ ۔ پھر اگلی آیت میں صرف ایک جماعت بنانے کا ذکر کیا جو اچھائی سے روکے اور بھلائی کا حکم دے کیونکہ ایک ہی جماعت کا ذکر ہے سو فلاح بھی اسی جماعت کے حوالے سے ذکر کی گئی Surat No 3 : Ayat No 104 وَلۡتَکُنۡ مِّنۡکُمۡ اُمَّۃٌ یَّدۡعُوۡنَ اِلَی الۡخَیۡرِ وَ یَاۡمُرُوۡنَ بِالۡمَعۡرُوۡفِ وَ یَنۡہَوۡنَ عَنِ الۡمُنۡکَرِ ؕ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ﴿۱۰۴﴾ تم میں سے ایک جماعت ایسی ہونی چائیے جو بھلائی کی طرف بُلائے اور نیک کاموں کا حکم کرے اور بُرے کاموں سے روکے ، اور یہی لوگ فلاح اور نجات پانے والے ہیں ۔ اس کے بعد قدر سختی سے خبردار کیا کہ تفرقہ نہ کرنا اور ساتھی دردناک عذاب کی دھمکی بھی دی Surat No 3 : Ayat No 105 وَ لَا تَکُوۡنُوۡا کَالَّذِیۡنَ تَفَرَّقُوۡا وَ اخۡتَلَفُوۡا مِنۡۢ بَعۡدِ مَا جَآءَہُمُ الۡبَیِّنٰتُ ؕ وَ اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ عَذَابٌ عَظِیۡمٌ ﴿۱۰۵﴾ۙ تم ان لوگوں کی طرح نہ ہو جانا جنہوں نے اپنے پاس روشن دلیلیں آجانے کے بعد بھی تفّرقہ ڈالا اور اختلاف کیا ، انہی لوگوں کے لئے بڑا عذاب ہے ۔ اور اگلی آیت میں تفرقہ کرنے والوں کی تکفیر بھی ثابت ہے یاد رہے کہ یہ تکفیر ہم نہیں کر رہے Surat No 3 : Ayat No 106 یَّوۡمَ تَبۡیَضُّ وُجُوۡہٌ وَّ تَسۡوَدُّ وُجُوۡہٌ ۚ فَاَمَّا الَّذِیۡنَ اسۡوَدَّتۡ وُجُوۡہُہُمۡ ۟ اَکَفَرۡتُمۡ بَعۡدَ اِیۡمَانِکُمۡ فَذُوۡقُوا الۡعَذَابَ بِمَا کُنۡتُمۡ تَکۡفُرُوۡنَ ﴿۱۰۶﴾ جس دن بعض چہرے سفید ہونگے اور بعض سیاہ ، سیاہ چہرےوالوں ( سے کہا جائے گا ) کہ کیا تم نے ایمان لانے کے بعد کُفر کیا؟ اب اپنے کفر کا عذاب چکھّو ۔ اور اگلی آیت میں تفرقہ نہ کرنے والوں کے لئے بشارت دی Surat No 3 : Ayat No 107 وَ اَمَّا الَّذِیۡنَ ابۡیَضَّتۡ وُجُوۡہُہُمۡ فَفِیۡ رَحۡمَۃِ اللّٰہِ ؕ ہُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ ﴿۱۰۷﴾ اور سفید چہرے والے اللہ تعالٰی کی رحمت میں داخل ہونگے اور اس میں ہمیشہ رہیں گے ۔ اور اگلی آیت میں ان آیات کی صداقت کی پھر سے شہادت دی Surat No 3 : Ayat No 108 تِلۡکَ اٰیٰتُ اللّٰہِ نَتۡلُوۡہَا عَلَیۡکَ بِالۡحَقِّ ؕ وَ مَا اللّٰہُ یُرِیۡدُ ظُلۡمًا لِّلۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۰۸﴾ اے نبی! ہم ان حقانی آیتوں کی تلاوت آپ پر کر رہے ہیں اور اللہ تعالٰی کا ارادہ لوگوں پر ظلم کرنے کا نہیں ۔ اور آخر میں ساری بحث کا دروازہ کچھ اس طرح سے بند کر دیا Surat No 3 : Ayat No 109 وَ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ وَ اِلَی اللّٰہِ تُرۡجَعُ الۡاُمُوۡرُ ﴿۱۰۹﴾ اللہ تعالٰی ہی کے لئے ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اور اللہ تعالٰی ہی کی طرف تمام کام لوٹائے جاتے ہیں ۔ بس پوری دنیا میں مختلف ناموں سے اپنے اپنے فرقے بنانے والوں کو اللہ سے ڈرنا چاہیے اور یہ جان لینا چاہئے کہ وحدت قیادت اور خلافت کا قیام ہی مسلمانوں کے ایمان اور نجات کا راستہ ہے
@lubnairum8035
@lubnairum8035 Жыл бұрын
We are hope less for Pakistan sorry to say 😢
@iqbalrana4777
@iqbalrana4777 Жыл бұрын
Very very sad about our self called ulama. Where are they, why they are not speaking about the present worst situation if Pakistan. Ulama they like to live in Pakistan but have no concern at present situation in Pakistan. Lanati log.
@muhaq755
@muhaq755 Жыл бұрын
میں نے جو کچھ بھی لکھ لکھ کر آپ کو بھجوایا اس کا مقصد صرف یہی تھا کہ یہ بات آپ کے علم میں آجائے کہ ھمارا عقیدہ اصل میں ھے کیا ؟ اور جو کچھ آپ نے ھمارے عقائد کے متعلق ادھر ادھر سے سن رکھا ھے آپ ادھر ادھر سے سنی ھوئی ان باتوں کا ھمارے اصل عقائد کے ساتھ انصاف کے ساتھ موازنہ کرنے کی پوزیشن میں آجائیں۔ میرا ایسا کرنا قرآن مجید کے فرمان وما علینا الا البلاغ المبین کے مطابق تھا۔ اپنا عقیدہ سب ھی کو پیارا ھوتا ھے۔ کسی کو کسی کا عقیدہ جبری طور پر تبدیل کرنے کا حق حاصل نہیں ھے اور نہ ھی کوئی کسی کے زور ڈالنے پر اپنا عقیدہ تبدیل کرتا ھے۔ ھاں البتہ یہ ضرور ھوتا ھے کہ ایک دوسرے کا نکتہ نظر جان کر ایک دوسرے کے عقائد کو بہتر طور پر سمجھنا ممکن ھوجاتا ھے۔ ھر مذھب کا آغاز معبود حقیقی کے عرفان اور معبود حقیقی کے ساتھ تعلق کو مضبوط کرنے کے لئے ھی ہوا ھے۔ ھمارے عقیدے کے متعلق امید ھے کہ یہ بنیادی فرق واضح ھوچکا ھوگا کہ احمدی مسلمان، مسلمانوں کے اس مسلک سے تعلق رکھتے ھیں جن کا عقیدہ یہ ھے کہ وہ مھدی اور عیسٰی بن مریم جن کے آنے کی خوشخبری حضرت خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم نے دی تھی ھ۔ارے ایمان اور یقین کے مطابق وہ خلیفتہ اللہ المھدی اور وہ مثیل عیسٰی بن مریم، حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام ھیں۔ جبکہ آپ لوگ ھماری اس انٹر پریٹیشن سے اختلاف رکھتے ھیں۔ اگر آپ موعود خلیفتہ اللہ المھدی اور موعود عیسٰی بن مریم علیہ السلام کے آنے کا انتظار کرتے رھنا چاھتے ھیں تو بیشک کریں۔ جہانتک میں سمجھ پایا ھوں آپ عیسٰی بن مریم علیہ السلام کو فزیکلی آسمان سے اترتے دیکھنا چاہتے ہیں اور حضرت مھدی علیہ السلام کا اولاد فاطمہ میں سے ھونا لازم سمجھتے ھیں۔ اس کے برعکس ھمارا نظریہ یہ ھے کہ مھدی اور عیسٰی بن مریم علیہ السلام کے آنے کی خوشخبری تو بلاشک و شبہہ دی گئی تھی لیکن اس پیشگوئی کی حقیقی تفہیم میں آپ سے اجتہادی غلطی ھوئی ھے۔ اور یہ اجتہادی غلطی بالکل ویسی ھی ھے جیسی اجتہادی غلطی دوھزار بائیس سال پہلے عیسٰی علیہ السلام کی آمد کے وقت موسی علیہ السلام کی امت اور ان کے علماء کو لگی تھی۔ آخر میں اللہ تعالٰی کی سکھائی ھوئی اس دعا کے ساتھ اجازت چاھتا ھوں۔ اے ھمارے رب ھمارے اور ھماری باقی قوم کے درمیان جو دینی اختلاف ھے اس اختلاف کی حقیقت حق کے ساتھ عیاں فرمادے۔ یقینا تو ھی ھے جو حق اور سچ کو بہترین طور پر آشکار کرنے والا ھے۔ آمین یارب العالمین و آخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین
@muhaq755
@muhaq755 Жыл бұрын
مولانا صاحبان ، مفتی صاحبان اور پیر صاحبان دو ھی صورتیں ممکن ھیں، اگر آپ نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی نظر سے دیکھا ھوتا تو (1)حضرت مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام کو آپ لوگ قبول کرچکے ھوتے۔ (2) یا دوسری صورت یہ ھوتی کہ انکی جماعت چند ھفتوں میں یا مہینوں میں یا چند سالوں میں ختم ھو چکی ھوتی۔ کسی جھوٹے دعویدار کو اتنی لمبی مہلت نہیں ملتی۔ آپکے سب نامی گرامی علماء ایک سو چونتیس سال سے ایڑی چوٹی کا زور لگا کر دیکھ چکے ھیں اور اللہ کے روشن کئے ھوئے اس نور کو اپنے منہ کی پھونکوں سے بجھانے کے لئے ھر قسم کے حربے آزماکر بھی انہوں نے دیکھ لئے ھیں۔ انہوں نے ھر قسم کی کوششیں کرکے دیکھ لی ھیں لیکن ناکامی نامرادی اور ھزیمت کے سوا ان کو کچھ حاصل نہیں ہوا اور حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کی جماعت ان کی پیشگوئی کے مطابق آپ لوگوں کی آنکھوں کے سامنے دنیا کے ھر ملک میں پھیل چکی ھے اور مسلسل پھیلتی جا رھی ھے۔ اس لئے آپ سے گزارش ھے کہ ٹھنڈے دل و دماغ سے کام لیں اور اللہ کی تقدیر سے لڑنا چھوڑ دیں۔ تسلیم کرلیں کہ ھاں یہ ھماری غلطی تھی کہ ھم جماعت احمدیہ کی سچائی کو ابولہب اور ابوجہل والی نظر سے دیکھتے رھے۔ اب ایک سو چونتیس سالوں کی ناکامی کے بعد ھم تسلیم کرنے پر مجبور ھوگئے ھیں کہ اگر جماعت احمدیہ حق پر نہ ھوتی اور مسیلمہ کذاب کی طرح ھوتی تو کب کی نابود ھوچکی ھوتی۔ لہٰذا ھم تسلیم کرتے ھیں کہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام ھی وہ سچے امام مھدی ھیں اور عیسٰی نبی اللہ کے مصداق ھیں جن کے آنے کی خوشخبری ھمارے آقا و مولا خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو دی تھی۔ نیز یہ بھی تسلیم کرتے ھیں کہ ھم امام مھدی کے ظہور اور عیسٰی علیہ السلام کے نزول کے متعلق حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کا صحیح مفہوم اور صحیح پیغام سمجھنے سے اسی طرح قاصر رھے جس طرح موسی علیہ السلام کی امت کے علماء حضرت عیسٰی کو پہچاننے میں ناکام رھے تھے اور اپنی مذھبی کتابوں کے حوالے دکھا دکھا کر حضرت عیسٰی علیہ السلام کے ساتھ بحث کیا کرتے تھے۔ لہذا ھم سب ملکر اللہ سے اپنی ان سب غلطیوں کی معافی مانگتے ھیں اور توبہ کرتے ھوئے اس کے حضور جھکتے ھیں۔ اللہ تعالٰی بہت معاف کرنے والا اور توبہ قبول کرنے والا ھے۔ ھم عہد کرتے ھیں کہ اب ھم حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی جماعت میں شامل ھو کر دنیا بھر میں غلبہء اسلام کے لئے کی جانے والی کوششوں کا حصہ بنیں گے اور اسلام کے جھنڈے کو دنیا کے ھر جھنڈے سے اونچا لہرانے کے لئے اپنی جانیں لڑا دیں گے۔ انشاءاللہ العزیز اللہ تعالٰی اسلام کو دیگر ادیان پر وہ غلبہ اور عزت کا بلند ترین مقام جلد از جلد عطا فرمادے جس کا وعدہ اللہ تعالٰی نے لیظھرہ علی دین کلہ کے الفاظ میں حضرت خلیفتہ اللہ المھدی کے ذریعے ھونا مقدر کیا ہوا ھے۔ اللہ تعالٰی اسلام کو جلد از جلد فتح مبین اور غلبہ عطا کرے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھیں ھماری طرف سے ٹھنڈی کردے۔ آمین جناب مولوی صاحب اللہ تعالٰی آپ کو اور باقی تمام مسالک کے علماء اور مشائخ کو بھی اس کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ ربنا ظلمنا انفسنا و ان لم تغفرلنا و ترحمنا لنکوننا من الخاسرین۔..
Симбу закрыли дома?! 🔒 #симба #симбочка #арти
00:41
Симбочка Пимпочка
Рет қаралды 5 МЛН
Long Nails 💅🏻 #shorts
00:50
Mr DegrEE
Рет қаралды 17 МЛН
The IMPOSSIBLE Puzzle..
00:55
Stokes Twins
Рет қаралды 186 МЛН
Public Talks in Urdu by Dr Zakir Naik & Shaikh Fariq Zakir Naik
3:05:51
Dr Zakir Naik
Рет қаралды 809 М.
Pakistan Kay Msael Par Rahnumae Quran Ki Roshni Main | Khitab-e-Jummah
35:16
🔴 Exclusive Bayan at Birmingham by Molana Tariq Jamil | 22 Feb 2023
2:42:17