Very Informative Allah hamara Anjam Iman ke sath kare Muhammad SAW aur Ale Muhammad SAW ke sadqe ma Ameen bas Yehi Kafi ha Hamare liey❤❤❤
@ImanAli-ys5dd4 ай бұрын
ماشاء اللہ اللہ پاک سلامت رکھے آمین یا رب العالمین
@asadbaqir7863 ай бұрын
شاہ است حسین (ع) بادشاہ است حسین (ع) دین است حسین (ع) دین پناہ است حسین (ع) سرداد نداد دست در دست یزید (لع) حقہ کہ بناے لاالہ است حسین (ع) ❤❤❤❤❤
@ashiqhussain69564 ай бұрын
یا علی یا علی علیہ السلام ❤
@razshi4 ай бұрын
You are a great speaker
@abbasaliabid78394 ай бұрын
ALLAMA ABIDI SAAB dil sey dua Allah karim app ko ajar atta karin
@muhammadshabbir12994 ай бұрын
اللہ تعالیٰ مفتی طارق مسعود کو یزید کے ساتھ محشور فرمائے - آمین ثم آمین
@SyedRiz4 ай бұрын
الہی امین.
@GhadeerH-xc8uq4 ай бұрын
الہی آمین
@uzmaakbar44974 ай бұрын
Ameen
@fatimarizvi58874 ай бұрын
Ameen
@fatimarizvi58874 ай бұрын
We need 40 ameen for tariq masood for this to get accepted by Allah inshAllah 😂
@drrahim25213 ай бұрын
بہت زبردست علمی اور عقلی دلیل، جناب شھریار رضا عابدی صاحب۔ مولیٰ سلامت رکھے آپکو❤ ھمارے ملک میں بھی ایک امام ضیاء الحق امیرالمومنین بن گیا تھا۔۔😂
@drsmrabbani21414 ай бұрын
Iam Sunni but I am on ahle bhait pathway
@tifaalfara8113 ай бұрын
او بھائی اہل بیت سے مراد ازواج مطہرات ہیں جن کے زریعے سے ہم تک دین پہنچا ہے. حضرت فاطمہ تو چھ ماہ کے بعد وفات پاگئ تھیں. حضرت حسن و حسین تو خود اتنے چھوٹے تھے کہ ان کو خود دین کا علم نہیی تھا. حضرت علی کو خود بھی دین کا وہ علم نہیی تھا جو نبی پاک صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج مطہرات کو پتہ تھے اور وہ نبی کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات کے 50سال تک بھی زندہ رہیں. شیعہ کے جعلی اہل بیت کے چکروں میں کبھی مت آنا انہوں نے قرآن پاک کے خلاف من گھڑت روایات گھڑی ہوئی ہیں.
@SyedRiz4 ай бұрын
جن کی عقلیں بغض اہل بیت میں الله نے زائل کردیں وہ ہدایت نہیں پا سکتے گند کو پسند کرتے رہیں گے اپنے ہی دشمن ہیں دشمن اہلیبیت.
@tifaalfara8113 ай бұрын
بے شک سچ فرمایا زرا غور کر لیں کہ بغض اہل بیت کن کے دل میں ہے. قرآن پاک کے مطابق صرف َاور صرف ازواج مطہرات ہی اہل بیت اطہار ہیں ان کے علاوہ اور کوئی بھی نہیی ہے.
@uzmaaijaz90383 ай бұрын
Ahley beyat sirf 14 masumeen Hain is key allawa koi nahin apni history perhlo sur sharum sey jhuk jaey ga brader
@mujtaba7861103 ай бұрын
@@tifaalfara811 تم بھی بغض اہلیبیت میں مبتلا ہو
@TanzeelFatma-et9fm3 ай бұрын
@@tifaalfara811haside bibi Zahra s.a spotted 😂😂😂
@amirmuhammed76873 ай бұрын
طارق مسعود قیامت میں یزید کے ساتھ هو ۔ ھم سنی ھیں ہمارا ساتھ امام حسین کے ساتھ هو ۔ حسین ہمارے رهبر ھیں ۔ حسین زندہ باد ۔ھم سنی ھیں علما نے ہمیں دھوکہ دیا ۔
@Shamrock122824 ай бұрын
اللھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فراجھم ❤ ❤❤❤❤❤❤❤❤
@NoorbanoLakhani-gv6fm4 ай бұрын
Wah reality agai samney.
@muhammadwaris72804 ай бұрын
Agree with shia school of thought in this matter. Ik ghatia insan Islam ka khalifa kaisy ho sakta Hy.
@muhammadjamil7574 ай бұрын
I believe that Shia are our real Brothers
@AbdulhafeezJatoi-tv1qr3 ай бұрын
Allah Pak salamat rakhe
@Shamrock122824 ай бұрын
میرے مولا علی علیہ السلام ہی صدیق اکبر ہیں فاروق اعظم ہیں مولا علیء کسی جنگ میں نہیں بھاگے
@tifaalfara8113 ай бұрын
تو ان کے گلے میں پٹہ ڈال کر کس نے گھسیٹا تھا وہ اتنے ہی بہادر تھے تو. میں نہیی کہہ رہا یہ آپ کی کتابوں میں ہی لکھا ہے.
@Shamrock122823 ай бұрын
مولا علیء نے پوری زندگی اللہ اور رسول کے دوشمنوں کو قتل کیا اپنے دوشمنوں کو نہیں مارا
@ErHajiHussain3 ай бұрын
@@tifaalfara811علی کو تو گلے میں پٹہ ڈال کر صرف گھسیٹا ہی گیا تھا مگر ان کے مظلوم بیٹے کے تو لاش تک کو گھوڑوں سے پائمال کر دیا تھا تو اب تم کہنا کیا چاہتے ہو؟ یہی تو اہلبیت کی شان ہے کہ وہ اسلام پر عزت أبرو سب فدا کرنے کے لئے تیار رہتے ہیں اور ان کے دشمن حصول اقتدار کے لئے کسی حد تک جا سکتے ہیں
@sahilsamandar21853 ай бұрын
Toh kyaa Jamal aur Siffin ki Jangein Ali (ra) ne lakdi se Ladi hain ?@@Shamrock12282
@pekorafi3 ай бұрын
@@tifaalfara811Nabi ki Ita’at ka mukkammal saboot diya hai Imam Ali AS. - SubhanAllah- Nabi ka Irshaad: Ya Allah Ali ko Haq ki taraf moad dein aur Haq ko Ali Taraf moad dein- Alhumdulillah
@kalsoomshafqat4 ай бұрын
Beshak mazhb shia hi Haq ha👍👍👍👍
@tifaalfara8113 ай бұрын
شیعہ تو مزہب کا نام ہی نہیی ہے شیعہ کا مطلب تو گروہ ہے. کونسا گروہ جہنمیوں کا؟
@fatimarizvi58874 ай бұрын
Woww well said molana ❤
@muhammadjamil7574 ай бұрын
I love shia akaid in this matter. Moreover, I also not believe in 3 Talal at once which is oppose to the teachings of Islam. I am Sunni bralvi. I am graduate from University of Punjab. Khumme Ghadeer is 100 percent right and last khutba of holy prophet Muhammad (PBUH). I 100 percent believe in Mun kunto Mola ..... S I believe that Haq is always with Mola Ali and Mola Ali is always with Haq.
@wali-x1j3 ай бұрын
Full lottery for corruption in Sunni aqeeda. Sahih Muslim 4785. Leave Sunni mazhab and become shia
@Sidhueditx8244 ай бұрын
Gunah Gunah hi Hy duniya me Tu Bach sakty Hain laken Allah ki barga me us ki grifth ho gi. Zana hum jinis pursti kabera Gunah hi. Allah Pak mafooz rekhe. Ameen
@AzharRazvi-d4t4 ай бұрын
Aap ki speech bahut hee maaqool hai.
@uzairuddin66603 ай бұрын
Yazeed ke sbse bade Pairokat Abdullah bin Umar thaa.
@LalHussain-xh7qo3 ай бұрын
Very very impressive and we'll needed information about true Islam may Allah subhan bless you and your family ameen beautiful and attractive byan about true Islam
@ziahassan35193 ай бұрын
Hazrat imam jafar sadique a s.irshad frmaty hain k karbala ki bunyad saqifa mn rakhi gai.oar lughat mn sawifa k mani batil mashwary krny ki jagahlikha hua hy. Jesi ruh wese frishty.saqifa wo jagah jahan pahla sunni khalifa bana.
@Syed_Saad_Shah_Abidi4 ай бұрын
Jo Sunni yazeed ko support kry ya yazeediyat ko wo sunni nhi wo Nasbi hai khawarij hai.
@MayaMaya-k2t3 ай бұрын
Allama Shahryar Raza Abidi Allah apko is nek kaam ka ajar de.
@syeda12147864 ай бұрын
Moulana sahib mola aap ko salamat rakhain Ameen suma Ameen
@MalikSajjad-g1s3 ай бұрын
Pahle baith ke dushmanon per lanat Allah Ki lanat
@ziahassan35194 ай бұрын
قرآن پاک میں سورہ فرقان میں ھے کہ جھوٹے کی اطاعت نہیں کرو۔یعنی غیر معصوم کی اطاعت حرام ھے۔سنی مذھب میں حلال ھے۔اللہ تعالی فرما رھا ھے حرام ھے۔اور یہ کہتے ھیں۔حلال ھے۔اللہ تعالی سے کھلی جنگ، اللہ تعالی کے کھلے مخالف ھیں۔پھر سمجھتے یہ ھیں کہ یہ جنتی ھیں ھدایت پر ھیں۔استغفراللہ،
@uzairuddin66603 ай бұрын
Muavia aur Yazeed ko sahi thahrane ke liye yeh kaha gaya. Qk Muav aur yazeed Fasik aur Fajir
@shasnimubarak33283 ай бұрын
خداوند کریم ائلسنت والجماعت کے ظالم و جابر حکمرانوں کے ظلم و شر سے دنیا کے تمام مذاھب کی پیروی کرنے والوں کو محفوظ رکھے
@usmankhalid9514 ай бұрын
اللھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فراجھم ❤
@SiddiqHaider-zy9ej4 ай бұрын
اب جبکہ طارق مسعود یذید اور یذیدیت اتنے مانوس ہیں اور یذید کو امام حسین کے مقابلہ میں حق پر سمجھتے ہیں ۔ الله تعالی طارق مسعود اور انکے آباٶ اجداد کو یذید اور اس کے حواریوں میں شمار فرماۓ۔۔۔۔آمین ثمہ آمین
@kazimali9144 ай бұрын
Aameen
@FirdousHaider-er9fp4 ай бұрын
سنی کا مطلب سنی سنائی بات
@ziahassan35194 ай бұрын
حدیث پاک۔، یا علی ع انت و شیعتوکا فل جنہہ۔ یا علی ع آپ ع اور آپ ع کے شیعہ جنتی ھیں۔ سبحان اللہ بحوالہ۔ معتبر و مستند کتب اھل سنت۔صواعق محرقہ ابن حجر مکی۔،ینابیع المودت۔ مؤلف جناب سلیمان قندوزی مفتی اعظم قسطنطنیہ۔،مناقب مرتضوی عربی کا اردو ترجمہ کوکب دری ۔مولف جناب محمد صالح کشفی الترمذی حنفی۔ مسند احمد بن حنبل۔
@SaeedAhmed-sv8ef4 ай бұрын
Ali RA ka farman bhi sun lo keh mere sheeaa mere baare main ghulu kar ke jahannum main jaengey. Pyare Nabi ka farman un sheeaane Ali ke leay he jinhon ne ahlebait ke saath saath Sahaba ki bhi takreem ki aur deene Islam par qayem rahe. Apna deen alag naheen bana lya.
@tifaalfara8113 ай бұрын
جعلی اور من گھڑت روایت ہے. استغفراللہ
@sajidmehmood84972 ай бұрын
@@SaeedAhmed-sv8efyahudiyat Aur Majusiyat ka mixture lahnti mazhab shialogy Matmalogy pityalogy lahntiyalog ka Deen E Islam se koi taluq nahi hai
@tariqiqbal57494 ай бұрын
Mufti Tariq Masood ne apni Raye de Jo Galt he, ye ahl e sunnat ka eqida nhi
@billionaire_011114 ай бұрын
Neten Yahu bhi qatel aam kr raha hai phir Sunni ke mindset se he is innocent. Qki he is hakem waqt.
@farhanaz95683 ай бұрын
Well said molana Sahab.
@uzairuddin66603 ай бұрын
Aise sunniat per Lanat. Yazeed aur dushmane Ahle bait per Allah ki Lanat
@Truthful53 ай бұрын
اطاعت بہ نفسِ قُرآن ”اے ایمان والو! اللہ کی اِطاعت کرو، رسول کی اِطاعت کرو اور تم میں سے جو أُولِی الْأمر (صاحبانِ اَمر) ہیں ۔ ۔ ۔. ‟ (سورة النِّسَاء آیت-59)- کیونکہ اللہ ہمیں نظر نہیں آتا اِسی لیئے ارشاد ہوا، ”جِس نے رسول کی اِطاعت کی اُس نے بے شک اللہ کی اِطاعت کی۔ ۔ ۔‟ (سورة النساء آیت-80)- حضور کے لیئے ارشاد ہوا، ”اے ایمان والو اللہ اور اُس کے رسول کے بلانے پر حاضر ہو ۔ ۔ ۔ ‟ (سورة الأنفال آیت-24)، اور ”قسم ہے تیرے رَب کی یہ لوگ اُس وقت تک ہر گز مومن نہیں ہو سکتے جب تک کہ اپنے اختلاف میں آپ کو فیصل نہ مان لیں، پھر آپ کے فیصلہ سے تنگدل نہ ہوں اور خوشی سے تسلیم کرلیں‟ (سورة النِّسَاء آیت-65)- جس معنی میں اللہ اور رسول کی اِطاعت کرنے کا حکم اِس آیتِ مبارکہ میں آیا اُسی معنی میں أُولِی الْأمر کی اِطاعت کرنے کا حکم دیا گیا اور اِس کا اِطلاق دینِ اسلام میں جملہ اِنسانی معاملات پر ہے- اِرشاد ہو رہا ہے کہ، ”نہ ماننا بات، حق کو جھٹلانے وَالوں کی‟ (سورة قلم آیت-8)- لِہٰذا أُولِی الْأمر وہ ہو گا جو اللہ کی نظر میں سچّا ہو- درجہِ حق پر فائز ہَستیوں کو اللہ نے کائنات کو دیکھلایا جب 9- ہجری میں نجران کے عیسَایوں سے حضرت عیسیٰ عَلَیْہ السَّلَام کی ولدیت کے مسعلے پر اتفاق نہ ہو سکا تو اللہ کے حکم پر حضور نے مباہلے کی دعوت دی (سورة آل ِ عمراَن آیت-61)، اور اِس دعوتِ عام میں جو کہ جنگِ صداقت تھی آپ صرف صدیق ہستیوں (مولا علی، اِمام حسن و حسُین عَلَیْہ السَّلَام اور حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا) کو ساتھ لے کر مباہلے کے لیئے تشریف لائے (صحاح ستّہ)- اِس موقعہ پر عیسَایوں کے بڑے پادری عبدل مسیح نے مباہلہ کرنے سے انکار کر دیا اور جزیہ دینا قبول کیا- اِس واقعہِ مباہلے کو اللہ نے قصہِ حق کہا (سورة آل ِ عمراَن آیت-62)- اِسی تناظر میں جو بھی اٍِن ہستیوں کے مقابل آیا وہ حق کے خلاف آیا- اِرشاد ہو رہا ہے، ”اگر حق تمھاری خواہشات کی پیروی کرتا تو زمین و آسمان اور جو اِن میں ہیں سب درہم برہم ہو جاتے ۔ ۔ ۔ ‟ (سورة مومنون آیت-71)- پس ثابت ہوا کہ حق نے کسی زمانے میں بھی باطل کی اطاعت یا پیروی نہیں کی کیونکہ کائنات کا نظام ابھی تک قائم ہے- اِرشاد ہوا ” ۔ ۔ ۔ اور نہ ماننا گنہاگار اورکافر کی بات‟ (سورة الانسان آیت-24)- لِہٰذا صاحبانِ اَمر ہستیاں گناہوں کی نجاست سے پاک ہوں گی یعنی معصوم- زوجہِ رسول اُمّ سلمیٰ رضی اللہ علیہا کے گھر جب سورہ الأحزاب کی آیت-33 کے اِس حصے کا نزول ہوا، ”- - - اللہ نے ارادہ کر لیا اے اہلِ بیت صرف اور صرف تمھیں ہر نجاست سے دور رکھے اور اِس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے‟، اُس وقت حضور کے ساتھ چادر کے اندر صرف بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا، مولا علی، اِمام حسن و حسُین عَلَیْہ السَّلَام موجود تھے (صحاح ستّہ)- ”شیطان نے اپنا وعدہ سچ کر دکھایا یعنی سب کو بہکایا سوائے مومنین کے چھوٹے گروہ کے‟ (سورة سَبَا آیت-20)- یعنی مومنین کا ایک چھوٹا گروہ معصوم کی منزلت پر ہے- جن کو ہم اِمام بناتے ہیں وہ ہمارے اَمر سے ہدایت کرتے ہیں اور وہ ہمیشہ سے متّقی ہیں (سورة سجدہ آیت-24)- پس غیر معصوم أُولِی الْأمر نہ ہو گا- ”۔ ۔ ۔ کیا وہ بندا اِتبع (پیروی) کے قابل ہے جو خود ہدایت کا محتاج ہو ۔ ۔ ۔ ‟ (سورة یونس آیت-35)، یعنی أُولِی الْأمر وہ ہوگا جو علم و ہدایت سے سرشار ہو- قُرآن اَلعلم ہے (سورة آل ِ عمراَن آیت-61)، ”پھر ہم نے قُرآن کے وارث بناے مصطفےٰ (چُننے ہوئے) بندے ۔ ۔ ۔‟ (سورة فَاطر آیت-32)- ”۔ ۔ ۔ قُرآن کا حَقیقی مفہوم اللہ کے علاواہ علم میں رَاسخ ہستیاں جانتی ہیں ۔ ۔ ۔‟ (سورة آل ِ عمراَن آیت-7)، اور اِن ستیوں میں مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کا مقام حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے بعد سب سے بلند ہے- ” ۔ ۔ ۔ ہم نے ہر شہ کا علم اِمامٍ مبین میں رکھا‟ (سورة یٰس آیت-12)، اور حضور نے فرمایا، ”امامٍ مبین ذاتٍ علی ہے‟ یعنی درخشاں اِمام- قُرآن کی اصل جگہ أُوتُوا الْعِلْمَ (جنہیں عِلم سے نوازا گیا) کے سینے ہیں (سورة العنكبوت آیت-49)- ”۔ ۔ ۔أُوتُوا الْعِلْمَ کے درجات اللہ بہت زیادہ بلند کر دے گا ۔ ۔ ۔‟ (سورة مُجَادلہ آیت-11)- قُرآن طاہر ہے اور ”اِس کی معنویت کی گہرائی تک نہیں پہنچ سکتا مگر طاہر‟ (سورة لواقِعَة آیت-79)- نیز طہارت کے زُمرے میں اہلِ بیت کا مقام بلند ترین ہے کیونکہ اُن سے ہر قسم کی نجاست دور رکھنے کا زمّہ اللہ نے خود لیا (سورة الأحزاب آیت-33)- لِہٰذا أُولِی الْأمر وہ ہو گا جو علم و حکمت میں راسخ اور طاہر ہو- ”نہ ماننا بات، جھوٹی قسمیں کھانے والے زلیل کی‟ (سورة قلم آیت-10)، ”بدنام کرنے والے (بہتان تراش)، چغل خور (فسادی) کی‟ (سورة قلم آیت-11)، ”جو بھلائی سے روکے، حدود سے تجاوز کرنے والے اور گنہگار کی‟ (سورة قلم آیت-12)، بد مزاج اور بدنسل کی‟ (سورة قلم آیت-13)- جملہ حقایق کی روشنی میں نہیں ہوسکتا أُولِی الْأمر جھوٹا، گنہگار، ہدایت کا محتاج، نا شکرا، جھوٹی قسمیں کھانے والا، بہتان تراش، چغل خور فسادی، بھلائی سے روکنے والا، حدُود سے تجاوز کرنے والا، بد مزاج اور بدنسل مگر معصوم اور علم و حکمت سے سرشار-
@mubashirshah54073 ай бұрын
اصل اور حقیقی حکمران تو اہل بیت ہیں جن کو اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ و علی وسلم نے حکمران بنایا تھا اہل بیت سے مراد امیر المومینین مولا حیدر اور انکا گھرانہ ساڑھے چودہ سو سال سے یہ ہی تو جنگ ہو رہی ہے جو حقیقی معنوں میں کافر ہیں وہ مومنین کو کافر کہہ رہے ہیں برحال جن کے نصیب میں حدیت ہے انہیں مل بھی رہی ہے یہ جہدوجہد تا قیامت جاری رہے گی انشاءاللہ کیونکہ حق و باطل کی کی جنگ ہے
@Truthful53 ай бұрын
حصہ دوم اِمامت بہ نفسِ قُرآن ”صرف اورصرف تمہارے ولی (حاکم) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورة المَائدة آیت-55)- گو کہ اِس آیت کا نزول مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کے اٌنگشتری حالت رکوع میں فقیر کو دینے پر ہوا، لیکن اللہ تعالی نے جمع کا صیغہ استعمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا محور ذاتِ علی عَلَیْہ السَّلَام ہے اور اِن مومنین میں ولایت کا سلسلہ چلا اور یہ اِسی معنی میں ولی ہیں جس معنی میں اللہ تعالی اور رسول(ﷺ)- ”جس نے ولی مانا اللہ، اُس کے رسول اور اِن مومنین کو تو شامل ہو جائے گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)- کیا تم ابلیس اور اُس کی اولاد کو میرے سوا ولی بناتے ہو؟حالانکہ میں نے اُن کو نہ تو آسمانوں اور زمین کی خلقت پر گواہ بنایا تھا اور نہ خود اُن کی پیدایش پر اور اللہ گمراہ کرنے والوں کو اپنا مددگار نہیں بناتا (سورة الکهف آیت-50 اور 51)، یعنی اللہ تعالی کا ولی وہ ہو گا جو کائنات کی خلقت پرگواہ ہو! 10- ہجری میں حج سے واپسی پر جب حکم ہوا، ”اے رسول اعلانِ عام کرو اُس حکم کا جس کی وحی تم پر کی گئی، اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسِالت کا کوئی کا م نہ کیا۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-67)؛ لِہٰذا، حضور (ﷺ) نے غدیرِخم میں حاجیوں کے بڑے مجمعے میں ممبر پر مولا علی علیہ السلام کو اپنے ساتھ کھڑا کر کے اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا (حاکم) اُس اُس کا یہ علی مولا‟ (صحاح ستّہ)- حضور(ﷺ) کی ذات تمام عالمین کے لیے رحمت ہے (سورة الأنبیَاء آیت-107)- لہٰذا مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کی ولایت بھی تمام عالمین پر مہیت ہے! اعلانِ ولایت علی عَلَیْہ السَّلَام پر اللہ تعالیٰ نے فرمایا، ”۔ ۔ ۔ آج کے دن ہم نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دین مکمل ہوا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-3)- اِسی لیے مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کی ولایت اللہ کی نعمت ہے- ”تم سے ضرور پوچھوں گا نعمتوں کے بارے میں‟ (سورة اتّکاثُر آیت-8)-)- لِہٰذا دینِ اسلام کی اکملیت مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کی ولایت سے جڑی ہے اور یہ ختم نبوت پر مہر ہے! ” اے ایمان والو! اِطاعت کرو اللہ، رسول اور اُولِی الْأَمر (صاحبانِ اَمر) کی ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-59)، یعنی اُولِی الْأَمر ہستیوں کی اِطاعت اِسی طرح واجب ہے جس طرح اللہ تعالی اور رسول(ﷺ) کی- نہیں ہو سکتا اُولِی الْأَمر: ہدایت کا محتاج (سورة یونس آیت-35)، حق کو جھٹلانے والا (سورة قلم آیت-8)؛ جھوٹی قسمیں کھانے والا (سورة قلم آیت-10)؛ عیب جو، چغل خور (سورة قلم آیت-11)؛ بھلائی سے روکنے، حدوُد سے تجَاوز کرنے والا اور گنہگار (سورة قلم آیت-12)؛ بے غیرت اور بدنسل (سورة قلم آیت-13) اور کافر (سورة الانسان آیت-24)، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ایسے لوگوں کی اطاعت کرنے سے منع فرمایا- لِہٰذا اُولِی الْأَمر صرف وہ ہو گا جو علم میں رَاسخ اور معصوم ہو- ” اِبلیس نے اپنا کہا سچ کر دکھایا کیو نکہ سب لوگوں نے اس کی اتباع کی سوائے مومنین کے چھوٹے گروہ کے‟ (سورة سَبَإ آیت-20)، یعنی مومنین کا ایک چھوٹا گروہ معصوم کی منزلت پر ہے- ”اور ہم نے اِرادہ کر لیا جن کو زمین میں کمزور کر دیا گیا اُن کو اِمام اور زمین کا وارث بنائیں گے‟ (سورة القَصَص آیت-5)- ”اور ہم نے اِس (اسمٰعیل عَلَیْہ لسَّلَام کی قربانی) کو آنے والے وفت میں زبح ِعظیم سے بدل دیا‟ (سورة الصَّافات آیت-107)- کربلا میں آل ِ مُحَمَّد کی قربانی زبحِ عظیم تھی جو کہ دلیل ہے سلسلہِ اِمامت کی اہلِ بیت میں- حضور(ﷺ) نے فرمایا، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت)، یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ قیامت میں حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں- جو اِن دونوں سے تمسّک رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ اور یہ کہ، ”میرے بارہ خلیفہ ہوں گے جن سب کا تعلق قبیلہِ قریش سے ہوگا اور اُن میں اَخری مُحَمَّد المھدی ہو گا‟ (صحاح ستہ)- ملتِ اسلامیہ میں کوئی سلسلہِ خلافت مذکورہ بالا قُرآنی اور مُستند اَحادیث کے مَعیار پر پورا نہیں اُترتا ما سوائے اِس سلسلے کے: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسُین بن علی، علی بن حسُین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد بن حسن- قُرآنی آیات میں کہیں اختلاف نہیں پایا جاتا (سورة النِّسَاء آیت-82)، اور اِن بارہ آئمہ کے درمیان دینِ اِسلام میں کوئی اختلاف نہیں پایا جاتا جو کہ خلافتِ الٰہیہ کی روشن دلیل ہے! نیز جس طرح اُس وقت کے سرداروں کی مُخالفت کے باوجود اللہ تعالی کے نبی نے حضرت طالوت عَلَیْہ لسَّلَام کو اپنے بعد خَلِیفہ مقرر کیا (سورة البَقرَة آیت-247) اور حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ لسَّلَام نے اپنی قوم کو حضور(ﷺ) کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، اِسی طرح اِن آیمہ نے اپنے جانشین کی نشان دہی کی- ”۔ ۔ ۔ پھر ہم نے قُرآن کے وارث بناے مصطفےٰ (چُننے ہوئے) بندے ۔ ۔ ۔‟ (سورة فَاطر آیت-32)- اللہ تعالی مصطفےٰ بندوں پر سَلام بھیجتا ہے (سورة النَّمل آیت-59)- مَندرجہ بالا خلافہ جن کا سلسلہ اہلِ بیت سے ہے، وہ وارثِ قُرآن ہیں اور مرتبِ عَلَیْہ لسَّلَام پر فایز ہیں- اِسی لیئے مسجد نبوی میں اِن کے ناموں کے ساتھ عَلَیْہ لسَّلَام کندہ ہے- ” اُس دن (قیامت) ہرگروہ انسانی کو اُن کے متعلقہ اِمام (پیشوا)کےساتھ بلایں گے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الاسراء آیت-71)- لِہٰذا جب تک ایک بھی بندہ اِس دنیا میں موجود ہے اِمام کا وجود ہونا ضروری ہے- شبِ قدر میں مَلَائِکہ اور روح القدس کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ تعالی کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ دلیل ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کی جن کے پاس اَمر آتا ہے- حضور(ﷺ) نے فرمایا، ”میرے بارویں خلیفہ کا جب ظہور ہو گا تو آسمان سے عیسَیٰ آئیں گے اور نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی کے پیچھے‟ (صحاح ستہ)- شیطان نے اللہ تعالی کو مان کر اُس کے خَلِیفہ کا -اِنکار کیا، اب جو اللہ تعالی کو مان کر اپنے وقت کے اِمام کو نہ مانے اُس کا مقام کیا ہو گا!
@drsmrabbani21414 ай бұрын
Awesome
@zarinezaidi42364 ай бұрын
lagta hai doctor israr ka jaessay jaessay eylem berhta gaya jannat key taraaf qadam berhtey gaey un kay. inshaAllah
@Raju-ye2lg3 ай бұрын
NA HUM RAFZI HEIN NA NASBI NA HUM SIRF MUSLMAN HEIN
@nazimhusain71204 ай бұрын
Mai Indian hun to is nazariye se Modi ke khilaf koi eqdam nahi uthana chahiye chahe UCC laye ya Muslim personal law ko khatam kar de ya deegar Islam ke qanoon mein koi tabdele kare
@ziahassan35194 ай бұрын
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام ارشاد فرماتے ھیں کہ ھمارے سب شیعہ جنتی ھیں۔مجھے ان کی برزخ کی فکر ھے۔سبحان اللہ حدیث پاک۔ جو سوتے وقت سورہ تکاثر پڑھے گا۔گی،تو وہ فتنہ قبر یعنی عذاب قبر سے محفوظ رھے گا۔گی۔ سبحان اللہ بحوالہ تعقیبات نماز ، نماز پنجگانہ۔صفحہ 182،183 افتخار بک ڈپو اسلام پورہ لاھور۔، مفاتیح الجنان۔مولف شیخ المحدثین جناب عباس قمی رح۔ نوٹ۔ یہ سورہ مختصر ھے اسانی سے یاد ھو جاتی ھے۔جب تک یاد نہ کریں تب تک روزانہ رات کو سوتے وقت دیکھ کر پڑھ لیا کریں۔روزانہ پڑھیں ضرور۔
@Muhammad.Naveed.1234 ай бұрын
Firqon ki khas pehchan ha. 1- Firqy Aqeeda e Tauheed ko buhat kam time daty hain ya siry sy awam ko sikhaty hi nahi. 2- Firqy shaksiyat compare karty dikahi daingy. 3- Firqy Quran aur Hadis ki books hony k bawajood ak new book develop karty hain aur bar bar usi ka reference daingy. 4- Firqy ak dosry firqy sy sabqat ly janay k liya un practices ko karwaty hain jo Nabi Pak (Peace be upon him) ka last khutby tak nahi thin. 5- Firqy zida time Nabi Pak (Peace be upon him) ka bad ka zamany ko daty hain. 6- Firqon ka dress code hota ha. bhaly hi kisi topi ka design sy hi q na ho.
@masumabegum26604 ай бұрын
Yeh doctor Israr the.
@TanveerhaiderSyed3 ай бұрын
Molana sahi farmaya aap ny
@zafarzaidi20883 ай бұрын
قرآن میں الله نے اقتدار کا طریقہ بتا دیا ! القرآن الکریم وَالَّذِيۡنَ اسۡتَجَابُوا لِرَبِّهِمۡ وَاَقَامُوۡا الصَّلٰوةَ وَاَمۡرُهُمۡ شُوۡرٰى بَيۡنَهُمۡ وَمِمَّا رَزَقۡنٰهُمۡ يُنۡفِقُوۡنَۚ -38 جو اپنے ربّ کا حکم مانتے ہیں، نماز قائم کرتے ہیں، اپنے معاملات آپس کے مشورے سے چلاتے ہیں،ہم نے جو کچھ بھی رزق انہیں دیا ہے اُس میں سے خرچ کرتے ہیں- سوره شوری- 38
@wanted.3693 ай бұрын
Bangladesh k sarey log Allah k hukum khilaf hai
@Alihadi786-m1u4 ай бұрын
Muhammad valley Muhammad kay dusmenou per leanet beshemar
@NoorbanoLakhani-gv6fm4 ай бұрын
Nek kaam ker k gaya Dr. Israr Ahmed.
@asmathusain25753 ай бұрын
Jab aamal kharab hotain hain to zalim hukmaran mussallat hotey hain,to kharab aamal karney Waley apne hakim ko bura kion kehaingey?
@ZafarIqbal-le6bo3 ай бұрын
Mulla Tariq masaud say maira swal hay keh Kia Musa A.S. ko pta naheen tha keh Firon Badsha hay iss ka hukm jhutlana naheen.? Hazrat Ibrahim A.Saur Namrud ka qissa etc.Phr aj kun naheen maante ghalt Hakim ko?
@ZafarIqbal-le6bo3 ай бұрын
Asay Zalim hukmran ko khalifa kehna bhi zulm hay .aur kehnay wala bhi zaalim.
@KhizerHayatOFFCIAL3 ай бұрын
میرے خیال میں یوتوب رحمۃ اللہ علیہ بہت سارے سنی مسلمانوں کو انے والے سالوں میں شیعہ بنا کے چھوڑے گا
@zarinezaidi42364 ай бұрын
lagta hai doctor israr ka jaessay jaessay eylem berhta gaya jannat key taraaf qadam berhtey gaey un kay. inshaAllah . 4:17
@riazmohammad63483 ай бұрын
Religion serf islam hain sunni shia koi religion nahe karobar hain
@shoaibfarid89874 ай бұрын
Writer of the Thumbnail needs to read Surah Al-Hujaraat and seek guidance from it.
@zafarzaidi20883 ай бұрын
حضرت علی کا حضرت ابوبکر ، حضرت عمر اور حضرت عثمان کی بیعت کرنا اور حضرت امام حسین اور حضرت امام حسن کا امیر معاویہ کے ہاتھ پر بیعت کرنا ہی شیعہ مذھب کے عقیدہ امامت کے باطل ہونےکا سب سے بڑا ثبوت ہے بلکہ پورا شیعہ مذھب ہی ان تاریخی حقائق سے باطل ہو جاتا ہے خود حضرت علی علیہ سلام نے اپنے خطبے میں سلسلہ امامت کی نفی کر دی حضرت علی علیہ سلام نے خطبہ نمبر323 میں فرمایا !حوالہ نہج البلاغہ یا رسول اللهﷺ ! آپ ﷺ کے رحلت فرما جانے سے نبوت، احکام الہی اور آسمانی خبروں کا سلسلہ منقطع ہوگیا جو کسی دوسرے (نبی) کے انتقال سے منقطع نہیں ہوا تھا ،،،،،،،،
@chaudhaymoon93024 ай бұрын
مولا علی صدیق اکبر ہیں اور مولا علی ہی فاروق اعظم ہیں ۔۔۔۔!! بس بس اب یہی کسر رہ گئی ہے ۔ کہہ دیں کہ مولا علی ہی رسول اللہ ہیں ۔ معا ذ اللّٰہ
@SyedRiz4 ай бұрын
علی کے مقابل سب زیرو ہیں.
@chaudhaymoon93024 ай бұрын
صدیق اکبر وہی ہیں جس کی گواہی قرآن کریم نے دی۔ جسے رسول نے اپنے مصلا پر کھڑا کیا۔ جسے امت نے خلیفتہ الرسول قرار دیا ۔ مولا علی علیہ السلام نے جس کی بیعت کی ۔ با قی آ پ کی ضد ہے وہ آ پ کو مبارک
@rizviraza5334 ай бұрын
Rasool ko Risalat Allah ki traf se di jati ha So Muhammad SAW Allah ke Nabi Rasool hain . Siddiq and Farooq Alqab hain Ab Kon Kahega Mola Ali sache ya adil adal Karne walay nae thay Kiunk Siddiq means Sacha Farooq means Adal Karne Wala Tu Kon Aisa Muslim ha Jisko Nauz Billah Mola Ali ke Sadiq Adail hone ma shak ho Agar Jisko Hoga woh Muslim hi nae ha
@saeedabegum52394 ай бұрын
دوسروں کے لقب چُرا کر علی رضی اللہ کو دینے کی بجئے اُنکے اپنے جو اصلی القاب ھیں وہ بھی کافی ھیں
@chaudhaymoon93024 ай бұрын
@@SyedRiz انتہا پسندانہ اور شر انگیز بات ہے ۔ افضلیت کو اللہ جا نتا ہے ۔بس زیر و والی بات چھوڑ یں ۔ مولا علی کو افضل قرار دینا آ پ کی رائے ھے جس کا آ پ کو حق ہے دوسرے صحابہ کو زیر و کہنا توہین ہو گا ۔ یہ نا مناسب ہے
@sahfiqueahmed57543 ай бұрын
Shiaon ne Haz.ALI se khuruj kyun kiya thaa?
@mustafaakbar21543 ай бұрын
AhleSunnat ke Khaleefa kaisa bhee ho, yani, fajir, fasik, Zinakhor, Sharabi etc sab ke eta - at farz haey 😂 Wah.
@ziahassan35193 ай бұрын
ڈاکٹر سردار فیاض الحسن افیشل۔ میرے چاند میرے بھائی جان خطرے میں ھو یعنی جان بچانے کے لیئے اسلام میں شریعت میں حرام بھی حلال ھوجاتا ھے۔تو بقول اپ کے امام علیہ السلام نے جان کے خطرے۔ کی وجہ سے کھل کر نہیں بتایا۔اس پر اپ کو اعتراض ھے۔وہ امام علیہ السلام ھیں اور اپ ایک عام انسان ھیں۔امام علیہ السلام اپنی ذمہ داری کام خوب جانتے ھیں۔اپ اپناکام کریں مریض کو صحیح طرح دیکھیں مرض تک پنہچیں اچھاعلاج کریں کہ صحتیاب ھو جائۓ۔خوش و اباد رھیں سدا۔،
@farzananaqvi71054 ай бұрын
براے مہربانی جو بھی ویڈیو پر ٹاءٹل دے رہا ہے زبان وبیان کو شایستہ رکھے ۔ مولانا صاحب سے بھی درخواست ہے کہ وہ بھی کسی طریقہ سے یہ چیک کریں اور برے الفاظ استعمال کرنے والوں کو ٹوکیں بلکہ سر ز نش کریں۔
@anjanachishty12793 ай бұрын
Poori clip sunne se ye naseehat mili ki jo Quran wa hadees ke munkir hai wo bhi Dahshat faila ke hukumat hasil kar len to Ahle islam usko Apna imam wa musalmano ka khaleefa man le.uske khilaf Aawaz na uthaye. Aise Nazariye se hi Munafiq Mavia aur kafir Yazeed wagairah aur Banu Abbasi hakimo ka hukm khuda ka hukm banaya gya ??? Ye Deene Islam me Bagawat hai. Aise gair islami nazariye ko failane wala aalim to chhodo.wo musalman kahlane ka haqdar nahi hai. Agar aisa manzoore khuda hota to Firaun ke samne Hajrat moosa ko aur shaddad ke samne hajrat hood paigamber ko bhejne ki zaroorat kya thee ???
bahuth qoob bhedain hain bhediyon kay haath main chalay gae haink
@ziahassan35194 ай бұрын
زرین زیدی 4236 اھلسنت۔ لگتا ھے جنت اپ بانٹتی ھیں۔معاذاللہ محترمہ جنت میں علم بڑ ھنے سے نہیں جاتے،نا کسی عبادت سے نا کسی بھی عمل سے،جنت میں صرف اور صرف باایمان ھونے کی وجہ سے یعنی مومن ھونے کی وجہ سے جاتے ھیں۔جو فرمان رسول اللہ ص پر عمل کرتے ھوئے،بجا لاتے ھوئے بعد رسول اللہ ص قران پاک اور اھلبیت علیہم السلام سے جڑا رھے،متمسک رھے،ان 12 ائمہ اھلبیت علیہم السلام کو اپنا امام برحق منجانب اللہ مانے دل و جان سے تسلیم کرے۔ان ذوات قدسیہ کی اطاعت اور محبت و مودت کو واجب جانے اور مانے،ان کے غم میں غمگین اور ان کی خوشی میں خوش ھو تو وہ رب کعبہ کی عزت و جلال کی قسم باایمان ھے مومن ھے اور وہ جنتی ھے۔
@aneeskhan-rz1mq4 ай бұрын
Haq Sirf Allah walon k sath hai sahaba r a per hazaro salam sahaba r a. Ki All per hazaro salam
@AMANIChURAIL4 ай бұрын
Ubaidullah bin Umer nay apnay walid o Amir ul Mominin k qatilon aur shajisiyun ko qatal kia tha ispar Moula Ali chahtay thay k saja ho jis ki sahaba nay mukhalfat ki is liyeh Amir ul Momenin Hazrat Usman e Ghani nay spnay palay day diyat ada ki baat khatum fir kun zahar ugal rahay ho kun qisra ki bayn kar rahay ho
@maalkiGG4 ай бұрын
kia firqz bazi aur kia bakwas hei
@Ameerfaisal55103 ай бұрын
Tariq Masood ghalat hai, yazeed ke mamla me , magar aap har mamle me ghalat hain aap bilkul ummat ko muntashir kar rahe hain ,suuni aur shiya me nafrat paida kar rahe hain
@Ameerfaisal55103 ай бұрын
Yeh aadmi wrong number hai.
@muhammadjamil7574 ай бұрын
I love some teachings of ahle tashee
@maqsoodkhan92723 ай бұрын
Ham aise hakim ko nahin mante Jo ahlebait se bugaj rakhe ahlebait to Islam ki.shan hain
@abbasisunasara70774 ай бұрын
Saqifa me logone Abubakar ko chuna usne Karbalaki buniyad daali nabike navase Mohsin a. shahid kiya vo Madinaka sabse badaa Yazeed Abubakar munafik sahaba me h.
@ghulamraza93434 ай бұрын
ڈاکٹر اسرار اور اسحاق کی قبر پر رحمت نازل فرما سچ کہا
@sajidmehmood84972 ай бұрын
Hazrat Sheryar Raza Abdi daur E hazir ke bohat barhe Aalim hain Majusi mazhab ke in ki paidahish Heera mandi mein hui Aur in Ka shajra E nasab Abu lulu feroz lul Majusi lulla se milta hai
@SeedOfAnOliveTree3 ай бұрын
Shaytaan ager powerful hai tu kia usko fallow karo gay. Power tu Dijaal kay pass bhi ho gi. Yeh iqeeda kissi Musalman ka tu nahi ho sakta. Pher Jihaad kahan per wajib ho gi. Yeh tu Khassi Musalman hon gay. Tu haq aur batil main faraq kaisay ho ga.
@drsardarfayyazulhassanofficial4 ай бұрын
معذرت کے ساتھ آپ کی رویات میں جو اماموں کا نقشہ کھینچا ہے وہ بہت عجیبو غریب ہے۔ مثلا: 1. ایک ہی مسلے میں تین تین احکام۔ 2. تقیہ کی روایات 3. بدون تقیہ روایات ،4.واقفی روایات ******************************** (((زرارہ اور ابو بصیر کی کہانیاں)))) ******************************** ابھی ابھی امام نے رزارہ کو ایک مسلہ بتایا جونہی وہ اٹھ کر گیا تو امام نے اہل مجلس کو بتایا کہ اس مسلے کے احکام یہ ہیں وہ نہیں جو میں نے زرارہ کو بتائے تھے۔ پیچھے سے ابو بصیر آجاتا ہے اس کو یہی مسلہ کسی اور انداز سے بتایا جاتا ہے۔اس پر ابو بصیر دل ہی دل میں امام سے بدگمان ہوجاتا ہے۔جونہی ابوبصیر کے دل میں بدگمانی پیدا ہوتی ہے تو ایک کتا ٹانگ اٹھا کر ابوبصیرکے منہ میں پیشاب کر دیتا ہے ۔چونکہ وہ اندھا تھا۔ اور پھر حاکم وقت سے ڈر کر منصوص من اللہ اور معصوم عن الخطا امام اتنی دھیمی آواز سے بات کرتے ہیں کہ حاکم وقت کے اہل کاروں کو خبر نہ ہو جائے۔ آو بھائی ایسے منصوص من اللہ حضرات کا کیا فائدہ جو جان کے خطرے سے حق کھل کر نہ بتا سکے۔ یہ سب شیعہ کتب میں درج ہے۔ ورنہ ہم ان کے ایسے بزدلانہ کردار کو نہیں مانتے۔
@usmankhalid9514 ай бұрын
او بھاءی صاحب عقل کو ہاتھ ماریں۔ انہوں نے اپنی کسی کتاب کا حوالہ پیش ہی نہیں کیا ساری باتیں ہماری سنی کتابوں سے کیں ہیں۔ ہمارے ہی علماء نے یہ سب لکھا ہوا ہے۔ اس مسءلے میں اپنی راءے دیں۔ جو غلط ہے اس کو غلط مانیں۔ اور اگر ٹھیک لکھا تو مفتی طارق مسعود صاحب کی طرح ڈنکے کی چوٹ پہ اعلان کرینَ باقی آپ کو کون کہہ رہا کہ آپ شیعہ ہو جاءیں۔ سنی ہے رہیں لیکن اپنی عقل کو بھی استعمال کریں۔ جزاک اللہ
@qasimqasim40374 ай бұрын
Tum jin ko mantay ho wo kis kay khof say Rasool e khuda ko maidan e jang main chor kar bhagtay thay..or jin ki muzammat Quran nay bhee ki hay....mansoos minallah hastion kay aba o ajdad hi nay deen kay liay shahdatain deen...na kay teray pyaron ki tarhan jo kay sirf aman main talwarain bay niyam kartay thay apnay siyasi maqam kay liay...baray bahadron kay tarafdar ho tum...
@ziahassan35193 ай бұрын
Dr.sardarfayyszulhassanofficial جان بچانے کےلیئے حرام حلال ھوجاتا ھے ۔ یہاں امام علیہ السلام کھل کے نہیں فرمارھے بقول آپ کے ۔تو واجب پر عمل فرمارھے تھے۔ ڈاکٹر صاحب یہ باتیں آپ کیا سمجھیں گے کہاں امام علیہ السلام کہاں اپ۔بز آپ مریضوں کو اچھی طرح دیکھیں چیک کریں مرض تک پہنچیں اور دوا دیں۔ اور امام علیہ السلام کی ذمہ داری کام انھیں کرنے دیں ۔ وہ بہت اچھی طرح ۔جانتے ھیں۔ بس آپ اپنا کام توجہ اور دلجمعی سے کریں۔خوش رھیں آباد رھیں ھمیشہ۔