Please kabootar ki video banaya karo price bi pocho please kabootar wali shop main chakar laga kar Nikal ate ho kamlete video video
@shahkarpak4 жыл бұрын
Kabhi koi bari dukan nazar aai to us se tafseel se poochyen ge.
@Kashar472 жыл бұрын
سیالکوٹ کبوتر بازی کا ہمیشہ سے مرکز رہا ہے اس لئے ابھی تک کبوتروں کی مارکیٹ ہے، یہاں بڑے بڑے کبوتر بازی کے استاد ہوئے ہیں، ان میں سے ایک آپ کے محلے دار چوہدری مظفر علی تھے، جو وفات پا چکے ہیں مگر ان کے بیٹے محمود صاحب اب بھی آپ کے محلے میں رہتے ہیں جو اس علاقے کے کیبل آپریٹر ٹونی صاحب کے کزن ہیں، مجھے یقین ہے آپ انہیں جانتے ہوں گے