نذرانہ عقیدت بحضور حضرت امام علی علیہ السّلام ایک شعر مولود حرم سے کرتے ہیں تقابل انجم حیدر کو میرے دشمن بڑے ذہین ملے ۔۔۔۔۔ مداح خوان اھل بیت علیھم السّلام محترم جناب سبطین حیدر آف کراچی اور ان کے تمام چاھنے والوں کے لیے ۔۔۔ از قلم انجم شہزاد چیمہ گاؤں کیلاسکے تحصیل وزیر آباد ضلع گوجرانولہ پنجاب