جو جوان ملک کی خاطر شہید ہوئے وہ ہمارے بیٹے بھائی اور بچے تھے ہم ان کے اور ان کے خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالیٰ ان کی قربانی قبول فرمائے آمین۔
@saeedahmad294118 күн бұрын
❤❤❤❤ جہبوری شعوری جدوجہد کی کوششوں میں مصروف لوگوں سلام پیش کرتے ہیں اور خان صاحب کے ساتھ ساتھ ہیں❤❤❤❤
@nailamadina644318 күн бұрын
صدقے ویر جی. . . کیا مثال دی ہے سیاست کی معصومہ. . . واہ کمال
ڈیر عمران خان کا زائچہ بڑ مظبوط ہے اپنی شرائط پر باہر آئے گا سارے سیاستدان خان کے سامنے بونے ہیں۔ خان زندہ آباد✌♥️🏏
@shafibhatti223418 күн бұрын
Imran Khan Sahab is the voice of people of Pakistan
@ghulammuhammad911ghulammuh718 күн бұрын
Jeet humish Haq ki hoty Hy aor wo Imran Khan Hain inshallah
@yusufhijazi556818 күн бұрын
Masha Allah sadique bhai 💗💗
@junaidmehmood813018 күн бұрын
Insha Allah come Imran khan❤
@syedhamidhussainbukhari77018 күн бұрын
Allah Pak AAP Ko Hamesha Khush Rakhay
@samia.iqbalsamia133218 күн бұрын
اللہ تعالی ملک میں آواز کی آزادی کے لیے اور ملک کے لیے قربان ہونے والے ہمارے جوانوں اور خاص طور پر عمران خان کی کال پر نکلنے والوں کو جو اپنے ملک کی عوام کی آزادی کے لیے نکلے اور قربانیاں دیں اللہ تعالٰی ان کی کوششوں کو کامیاب کریں آمین اور ہمارے شہید جونوں کو جنت میں بلند مقام عطا فرمائیں آمین اور انکی فیملیز کے لیے آسانیاں پیدا کریں انھیں صبر دیں اور اللہ تعالٰی اپنی خاص مدد عطا فرمائیں آمین۔
@nusratkhan679418 күн бұрын
بلکل بیرونے ملک جہاں انسانی حقوق کا ڈرامہ کیا جاتا ہے اپنے مفادات کی خاطر اور ان انسانی حقوق کی تنظیمں صرف اسلام مخالف حقوق کے لیے ڈرامہ کرتیں ہیں ان کو کم از کم بے نقاب تو کریں نہ جب پاکستان میں سب حقوق سلب کر لیے گئے ہیں
@fb192618 күн бұрын
🚨جلد آ رہا ہے🚨 جنرل ماسی منیراں مستری اور فارم 47 مافیا ختم شد 🚁
@khalidajutt411918 күн бұрын
واعلیکم اسلام
@GhulamMustafa-bh2pt18 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤
@sciencefollower18 күн бұрын
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 پاکستان کی فوج ایک عظیم الشان ادارہ ھے اس کو سیاست سے دور رہنا چاہیے ۔۔۔ ا ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@qazisaab384218 күн бұрын
اب اس ادارے کا سیاست سے کنارہ کش ھو نا بہت مشکل ھے
@dannymango729618 күн бұрын
Imran khan zindabad ❤
@mohammadilyas7617 күн бұрын
We love Imran Khan zindabad and we stand with Imran Khan ❤❤❤❤❤
@farahmubasher902418 күн бұрын
Keep up siddique and faizan
@MZAveiry18 күн бұрын
K804 Release as soon as possible ❤❤❤
@GulhasanKhan-df5pl18 күн бұрын
❤❤Imran khan❤❤
@MajidMajid-rr4rg18 күн бұрын
سلامت رہو۔ حق پر اللہ تعلی کی حفاظت میں ثابت قدم رہو۔ یہ بات چیت ٹرک کی بتی ہے۔
@mumtazakhtar976218 күн бұрын
Khan ❤ zindabad ❤
@mahmoodqasim549218 күн бұрын
Siddique Jan Sahib yeh fouj ha Jo Sahib iqtidar Hain.
@sadiqg4115 күн бұрын
Imran khan Zindabad
@babar305018 күн бұрын
masha allah
@MuhammadAbdullah-ws8hz18 күн бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🤲🤲
@waseemahmed859518 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤khan❤❤❤❤❤❤❤❤khan❤❤❤❤khan❤❤❤we love ❤❤❤khan love Awam ❤❤❤❤
@BasitKhan-eo3ob18 күн бұрын
Jazakallah g
@qasimalisyed785218 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@captkhan566618 күн бұрын
Jinhon ne mossallat kya hey unn ko bhee jawanon se koi hamdardi nahin hey .
@khalidajutt411918 күн бұрын
سیاست کی معصومہ کا اس مذاکراتی کمیٹی سے این آر او تو نکل ہی سکتا ہے ہمیشہ کی طرح۔
@MuratabShah-g8b18 күн бұрын
QURESHISAB ZÌNDABAD
@iftikharleghari715418 күн бұрын
اتنی زیادہ ایجنسیاں پاکستان میں کام کر رھی ھیں پراپر کام انکا ھے نہیں پھر عوام کو خوار کرتے ھیں اپنا جواز بنانے کے لئے یا پیسوں کے چکر میں ھوتے ھیں۔ آجکل دنیا میں فزیکل جنگیں نہیں ھوتی اس لئے اتنی بڑی فوج بھی ھم غریب مللک رکھنے کے متحمل اب نہیں ھیں۔ یہ اصلاحات لازمی کرنی چاھیے۔
@qazisaab384218 күн бұрын
🎉 مزاکرات ڈنگ ٹپاؤ پالیسی ھے
@Abc-lv8ni18 күн бұрын
سیاست کی معصومہ نواز شریف 😂😂😂😂 بہت زبردست بات کی ہے صدیق جان نے
@nurulislam.jameel18 күн бұрын
پورے پاکستان کی جان صدیق جان
@fb192618 күн бұрын
تیری جان میری جان صدیق جان صدیق جان پورے پاکستان کی جان صدیق جان صدیق جان ❤
@RY-kq9mh18 күн бұрын
Goliya kyu chalai....????😢😢😢😢😢 zalimo hisab dey
@khalidajutt411918 күн бұрын
آپ لوگ پلیز اپنے ولاگز میں عمران ریاض صاحب کی خیریت ضرور بتایا کریں پلیز۔
@ZeeshanShahid-g5t18 күн бұрын
مشوروں، نصیحتوں سب کو نظر انداز کیا گیا اور ضد اور انا کو لے کر گامزن ہیں حالانکہ تباہی یقینی ہے۔
@ShuraizKhan18 күн бұрын
Good NEWS SADEEQ JAN
@Mrsigmahayato787918 күн бұрын
Free Imran Khan ❤
@Muneer.918 күн бұрын
AOA Bhai Imran Riaz bhai kheriat se hen na.
@abdullatifkhan613918 күн бұрын
After a long time happen to listen your V log.
@DilawarAli-fn5fr18 күн бұрын
Well done siddique bahi ❤❤
@ishtiaqhameed173418 күн бұрын
Very true 👍
@ahmedbham265018 күн бұрын
Siddiqui jaan in shaheed ka qaatil Kon h y bhi bataain Or qaatilon ka serparast konh y bhi bataain
@shehlasiddiqi934418 күн бұрын
Excilent
@fb192618 күн бұрын
بازاری جگت بازی وزیر دفاع خواجہ آصف سرا کی فطرت ثانیہ ہے
@ZeeshanShahid-g5t18 күн бұрын
سارے کا سارا نقصان پاکستان کا ہوا ہے اور ہورہا ہے۔
@ZeeshanShahid-g5t18 күн бұрын
اللہ تعالی نے سٹیبلشمنٹ وغیرہ کو جم کر کھیلنے کا پورا موقع دیا اور جو کر سکتے ہیں وہ انہوں نے کیا لیکن ہر چیز کا وقت ہوتا ہے اب اب ان کا وقت ختم ہوا چاہتا ہے۔
@ahmadzia246118 күн бұрын
😮😮😢😢😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮
@FazalKhan-rt3oo18 күн бұрын
Great man 👨
@imranhussain617118 күн бұрын
ہماری اسٹیبلشمنٹ پوری دینا میں بدنام ترين اداره بن کر اجاگر ہوا ھے ... اپنی ہی قوم کے خون سے ہاتھ رنگے ہوئے ہیں
@mukhtal18 күн бұрын
جب جنرلز اور کور کمانڈر کو توجہ سیاست اور تجارت پر جو گی تو کچھ بونے والا نہی بے فوج کو بزنس کمپنی سے ہٹا کر بارڈر پر جانا ہی مسلےکا حل بے جو جنرلز کبھی نہیں کریں گے اور باقی آدھا ملک بھی کوئی نیا بنگلہ دیش بنا دیں گے.
@GulMuhammad-sg2np18 күн бұрын
Bycoct Will be continued to all military related business
@sanaansari438218 күн бұрын
فوج اپنے فائدے کے لیے اس حکومت کو لاءی ہے
@AnnoyedMinotaur-zf4re15 күн бұрын
جب تک آرمی چیف سایہ ن لیگ کے سرپرھے تو ن لیگ کو ڈر خطر نہیں
@AdeebaZartaj18 күн бұрын
well done Siddique jaan sahib
@abdulkhaliq619218 күн бұрын
PTI aur es k allies jab b iqtedar aa jain to un ko sab se pehle Full colonel, Brigadier,Maj General, Lieutenant General aur General k ohdo ki tadad minimum kar dain to Pakistani economy mn behtari aiegi
@mahmoodqasim549218 күн бұрын
Imran Khan is our great leader
@muhammadamanullah228418 күн бұрын
ووٹ کو عزت دو فارم 47 دےکر ووٹر سےنشان لے کر جان لے کر
@hamdullahkhan752918 күн бұрын
صدیق جان بھائی لگتا ہے بھابھی بسم اللہ ڈرامہ دیکھتی ہیں اور اپ کو زیادہ اثر ہوا ہے اس ڈرامے کا😂😂😂😂😂😂😂😂😂
@ZeeshanShahid-g5t18 күн бұрын
یہ تاریخ کا ایک خطرناک ترین تجربہ ہے جس سے دیگر ممالک سبق سیکھیں گے پاکستان تو سبق لینے سے رہا۔
@GulMuhammad-sg2np18 күн бұрын
Not accepted any military establishment offers
@XxNoodlesHimxX18 күн бұрын
Good
@NoorKaSama18 күн бұрын
Sadiq Jan great man my favret
@aahmad960217 күн бұрын
Negotiations Siddique Jaan revealed inside story about negosiation || Imran Khan
@KhanKhanm-c4z17 күн бұрын
❤ Boycott ❤ Boycott ❤ Boycott ❤ All casess in Constitution Benches means ... Askari Benches. ❤❤❤ Boycott Boycott ❤❤❤
@AhmadRaza-rk1lv18 күн бұрын
*SAME DUA FOR YOU BHAI & YOUR FAMILY BHAI WALEKUM AS-SALAM BHAI SUBAH-E-BAKHAIR ZINDAGI HAVE A NICE DAY MORNING* ☘️🌻🌻🌻☘️🌹🌹🌹☘️🌹🌻 🍀 *واعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ آمین یارب العالمین* *آمیــــــــــــن ثم آمیــــــــــــن🤲* 🌻🌹 *ہم زندہ قوم ہیں & پائندہ قوم ہیں* *GOOD MORNING*دعاؤں میں یاد رکھیں.* 🤲 *آپ کا اپنا* 🤲🙏🤲 *اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ* *عمران خان زندہ باد❤* *شعور دینا بغاوت نہیں، نظریہ سمجھانا اُکسانا نہیں، حقائق بتانا جرم نہیں، حق کا راستہ دکھانا سازش نہیں، خوف ختم کرنا غداری نہیں. عمران خان کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں گولی کیوں چلائی* ؟❓🙏⚖️ *طالب دعا*احمد رضا* *نمازوں اور لوگوں کے حقوق کا خیال رکھیے. صحتمند اور خوش رہیں گے.* 🤲 *why fired on innocent people muslims of Pakistan**,*Lut us know first?* *WE NEED TO KNOW FACTS & REALITY*
@drsultancheema80418 күн бұрын
غازی عمران ریاض خان کی خیر و خبر کے بارے میں بتائیں وہ ٹھیک ہیں ؟؟
@syedhamidhussainbukhari77018 күн бұрын
Pashtoon Hamaray Bhai Hain
@خان-ن8غ18 күн бұрын
ہم یہ سوچتے ہیں پورا پشتون کیوں مارے گئے ہیں یہ پشتونوں کو سوچنا چاہیے
@qazisaab384218 күн бұрын
بہت بڑا ظلم کیا ظالموں نے 😭
@AyazAli-s5k18 күн бұрын
❤
@rakshandaperwaiz634218 күн бұрын
Allah Alhaq heey baayshaak.!!!Free Imran Khan & all PTI workers supporters & members. Finish all fake cases. Finish dramabaz constitutional benches. Pakistan zindabad ❤❤❤❤
@MuratabShah-g8b18 күн бұрын
KING KHAN
@sajidabdulraouf877218 күн бұрын
❤❤🎉🎉❤❤
@zaraniazi752318 күн бұрын
👍👍❤️👍👍
@FazalhakeemFazalhakeem18 күн бұрын
Nhi...hum army se koy hamdardi nhi hum pti he
@XxNoodlesHimxX18 күн бұрын
If pti trust govt it will badly crushed .
@khanmohammad133018 күн бұрын
❤❤❤🎉🎉🎉🎉
@waseemdawar27218 күн бұрын
جناب جو ڈالر کے لیے وزیرستان میں مر گئے ان کے خاندان تو اپ کو نظر ارہا ہے لیکن ان لوگوں نے جو وزیرستانیوں کو بے دردی سے قتل کر رہے ہیں ان پر تو اپ لوگ خاموش ہیں
@rozinajibran170118 күн бұрын
😂😂 really 100 true compared 😂😂😂😂😂😂😂 Jeyo Sidique jan 👏👏👏
@Abc-lv8ni18 күн бұрын
ہمیشہ ہر معاملے میں وقت مانگتے ہیں وقت صرف دھوکا دینے کے لیے ہی مانگتے ہیں
@waseemdawar27218 күн бұрын
جناب اگر اپ فوج کا ٹاؤٹس نہیں ہوتا تو اپ کا حال بھی عمران ریاض جیسا ہوتا
@hafizshafiqurrehman153318 күн бұрын
پی ڈی ایم ٹو : ناؤ ڈوبنے کے قریب ۔۔۔ چند ہفتوں میں کھیل ختم ۔۔۔ لندن پلان شدید خطرے میں ۔۔۔ مذاکرات ڈرامہ فلاپ ۔۔۔ رورس انجینئرنگ سرعت سے بہ تدریج آغاز ۔۔۔ نظام کی پس قدمی ۔۔۔ قیدی نمبر 804 مزید طاقتور ۔۔۔
@aahmad960217 күн бұрын
Imrankhan ki jaan khatray main hai her paal Sab say pehlay in ko baher nikalna hai Baqi baad main
@Mujib-f5u18 күн бұрын
ایک دن بھی نہ دیا جاۓ
@sahirmasroorkhan530118 күн бұрын
Imran Riaz bhaag gia.
@waseemdawar27218 күн бұрын
جناب ڈی چوک پر قتل عام کسی سیاسی پارٹی والوں نے نہیں کیا تھا اسی فوج نے کیا تھا