Siddique Jaan shares the details regarding Supreme Court pronounced the Reserved Verdict of Election Tribunals Case | What will Happen Now? #QaziFaezIsa #ElectionTribunals #PTI #ImranKhan #SupremeCourt #SiddiqueJaan
Пікірлер: 508
@SdqJaan2 сағат бұрын
سپریم کورٹ میں نئے ہفتے کا دھماکہ خیز آغاز،الیکشن ٹربیونل کیس کا فیصلہ آگیا۔تحریک انصاف کے بغض میں قاضی نے تمام حدیں پار کردیں.. مکمل تفصیلات دیکھیں👇 kzbin.info/www/bejne/oX2ocotnZ6x9iJI
@SajawalArshad19952 сағат бұрын
@@SdqJaan love you
@saqibnaseer6842 сағат бұрын
You are great sir Allah aur kamyabi dai❤
@azharahmed592 сағат бұрын
God bless you and your leader
@amazonnpk38782 сағат бұрын
@sdqJaan
@amazonnpk38782 сағат бұрын
You are right, great man
@altafrehmanisaeedi7862 сағат бұрын
یااللّٰه عمران خان اور اس کے چاہنے والوں کی غیبی مدد فرما
@rashidsiddiqui7872 сағат бұрын
Ameeeeeeen
@UmarJarral-iy5wy2 сағат бұрын
Bhaijaan lanat Hai Kazi per Puri Sharif Mafia per Puri sardari Mafia per Kazi Jaise jajon per khuda Ki lanat
@Atique-us4gs2 сағат бұрын
ایک اور گندا فیصلہ۔انا للہ وانا الیہ راجعون ۔انتہائی بدقسمتی
@nasiraalvi4962 сағат бұрын
آپ صحافی اوریا مقبول جان کے بارے میں معلومات دیں۔ ہم پریشان ہیں
@abbasmalik54192 сағат бұрын
قاضی جائے گا انصاف آئے گا 😢😢😢
@ImranKhanstruggle2 сағат бұрын
فرعونوں انجام بہت قریب ہے یہ نشان عبرت بننے والے ہیں.... ......ان شاءاللہ 🤲 جیت پاکستان اور پاکستانی قوم کی اور عمران خان کی ہو گی ان شاءاللہ 🤲
@kashiazhar43702 сағат бұрын
inshaAllah
@ehsankhan85232 сағат бұрын
Bus ya na gia to, PTI khatam kr k hi retired ho ga phr
@malikmasood208Сағат бұрын
انشاء اللہ
@amkaykay572 сағат бұрын
قاضی صاحب عوام کے ساتھ ساتھ ججوں سے بھی بدلے لے رھے ھیں
@MuhammadSaleem-lr2pm2 сағат бұрын
انشاء اللہ تعالیٰ مستقبل عمران خان کا ہے پاکستان اور آئین پاکستان بچاؤ عمران خان کو واپس لاؤ ❤❤❤❤❤
@abbasmalik54192 сағат бұрын
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤❤❤❤
@khanbai64802 сағат бұрын
PTI zindabad zindabad zindabad zindabad ❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉 only Khan zindabad pti only Khan zindabad zindabad ❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉
@fatimaazhar6352 сағат бұрын
ہمیں مولانا ابو الکلام کی پیشن گوئ پوری ہوتی نظر آرہی ہے۔ پاکستان : انا للہ و انا الیہ راجعون
@abbasmalik54192 сағат бұрын
قاضی فرعون بن گیا ہے 😢😢😢
@ImranKhanstruggle2 сағат бұрын
مرشد عمران خان ذندہ باد ✌️
@Shoaibaalam7862 сағат бұрын
اللہ ہمارے خان کو جلد سے جلد رہائی دے امین ثمر امین
@jabeenpeerzada462 сағат бұрын
Mulk bachao, pakistanio!
@aamaraamar77242 сағат бұрын
عدلیہ کی أزادی آئین کی خودمختاری آزادی انسانی حقوق کے آئینی حقوق سب معطل ہو جائے گا اگر یہ تریسٹھ اے پاس ہوا
@faisalbala362 сағат бұрын
12 منٹ بعد جا کر بھی وہ خبر سامنے نہیں آئی ۔۔۔
@abbasmalik54192 сағат бұрын
واللہ خیر الماکرین
@amkaykay572 сағат бұрын
بھائی صدیق جان عوام سب دیکھ رھئی ھے اور سمجھ رھئی ھے عوام کے دلوں میں جو کرتا دھرت ھیں ان کے لیے نفرت جنم لے رھئی ھے مریم نواز کے سب کرتا دھرتاؤں سے براہ راست رابطے ھیں براہ راست فون کرکے کہیں ھدایت اور کہیں گزارشات کرتی ھے
@khalidhussain20342 сағат бұрын
Kch nhi ess order ke koi hasyat nhi only value of single bench order
@saleemtahir6462 сағат бұрын
گریٹ لیڈر آف پاکستان ❤️🇵🇰❤️ پرائم منسٹر عمران خان ❤️🇵🇰❤️
@fatimaazhar6352 сағат бұрын
بتا بھی دیں کہ اب آگے کیا ہوگا۔پچھلے رونے نہ سنائیں۔
@fuadahmad9772 сағат бұрын
Allah Qazi ko apnai pas jaldi sai Bola Lai.Ameen
@pareeshay7662 сағат бұрын
نصر من اللہ و فتح قریب حسبنا الله ونعم الوكيل ایاک نعبد و ایاک نستعین
@abbasmalik54192 сағат бұрын
ماشاءاللہ سلامت رہیں 🤲🤲
@muhammadatta48362 сағат бұрын
❤❤❤ماشااللہ زپردست❤❤❤
@iramnawaz91532 сағат бұрын
خدا نخواستہ
@Nazimabbasofficial2 сағат бұрын
Congratulations on 1M subscriber siddiqui jan bhai
@SyedghulamabbasShahg2 сағат бұрын
Qazi nhi sudhray ga😢😢😢😢
@MotoKhan-y6d2 сағат бұрын
بہت شکریہ صدیق جان اللہ تعالیٰ پاکستان پر رحم کرے امین
@naeemkashmiri3572 сағат бұрын
1 million subscribers congratulations bhai ❤❤❤❤❤
@ShabirHakak2 сағат бұрын
Allah hu Akber
@naqashbajwa7862 сағат бұрын
Wa alakium Asslam dear sir
@sohailkhanahmed46222 сағат бұрын
Imran Khan Zindabad ❤
@hamshadkhattak79232 сағат бұрын
جب قاضی مرے گا تو انصاف آئے گا
@tahirshah37182 сағат бұрын
اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@sowaibacheema34912 сағат бұрын
PTI leader zindabad Imran Khan great man ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@malikashraf12432 сағат бұрын
حسبنا الله ونعم الوكيل ☝️🤲
@pakistanzindabadali582 сағат бұрын
❤️ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی ❤️۔ ❤️"الله پاک "❤️ آپ سب کو سکون قلب عطا فرماۓاور تاحیات تندرست وسلامت رکهے آپ اور آپ کے گھر والوں کو۔ آمین❤❤ ایک بار درود و سلام اپنے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر❤❤
@nazamhussain25082 сағат бұрын
چیف جسٹس عالیہ نیلم صاحب قاضی پر لگے سٹکر کو پڑھیں اور نوشتہ دیوار پڑھ لیں
@saleemtahir6462 сағат бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ برادر صدیق جان ❤️
@shanziali32712 сағат бұрын
Aslam u alikum Bhai Allah AP ko izat or himat ata farmye I really proud of you ❤️❤️❤️❤️❤️
@mianjavediqbal63732 сағат бұрын
انصاف کے راستے میں روڑے اٹکا نے والوں کو اللہ تعالی کا عڈاب اور عوام کی نفرت مقدر ھے ۔
@PakistanLover1232 сағат бұрын
انصاف فراہم کرنا موصوف کے بس کی بات نہیں ہے۔۔۔
@Rbb33332 сағат бұрын
یہ فیصلے ویصلے قاضی واضی کی نہیں اب صرف عوامی فیصلے ہونگے مانیں جایں گے قاضی کی سانسیں روکنے والی ہے
@malikabbas2606Сағат бұрын
جیو میری جان صدیق جان سدا سلامت رہو
@shakeelmushtaq32852 сағат бұрын
Be Shak , Allah Pak Behtreen Tadbeer Farmanay Walay Hikmat Walay Hain Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah)
@MuhammadUmair-gh5yf2 сағат бұрын
صديق جان زنده باد بهاي اج خوشخبري سنانا
@roshankashmir40212 сағат бұрын
AB KOI ADALAT NAHI SAB FESLEY AWAM KHOD KAREN KION K KSE B ADAREY PAR TRUST NAHI RAHA HAR TREF CORRUPTION KA BAZAR GARAM Hey.
@engrkamranhaider2 сағат бұрын
In se kiya umeed ker sakte hain
@zulfiqaralich61362 сағат бұрын
Very bad news. Qazi satya naas kar raha ha jaane se pehle intentionally 😢😢😢
@manzoorhussain17002 сағат бұрын
Fazool hain sub inko karnay do jo ye Karna chahtay Hain tamasha Laga hoa hain
@KhizerHayatGondalСағат бұрын
اچھے فیصلے کالعدم ۔۔۔ مارشل قاضی فیصلے لاگو۔۔اللہ الحق ہے ۔۔آگے دیکھتے ہیں ہماری زندگی میں کیا ہوتا ہے ۔۔۔ اللہ اکبر۔۔۔ واللہ الخیر الماکرین ۔۔۔
@shakirafatima80852 сағат бұрын
Salam salatam rahen bhae
@SafeerKhan-iu3hl2 сағат бұрын
Thanks saddique jaan
@usamaasim68172 сағат бұрын
ریلیز عمران خان
@allahvalay28672 сағат бұрын
In Sha Allah Qazi or Qazi ka sath daynay walay Sub Zaleel hogay 😢😂😢
@Mahar5222 сағат бұрын
MashAllah 1 Million strong. İndependent journalism. Siddique Jaan. Keep up the good work. History will remember your contributions.
@UmarJarral-iy5wy2 сағат бұрын
Amir Bhatti Sultan Raja donon per khuda Ki lanat
@sajidashuja1372Сағат бұрын
جسٹس شاہد کریم کے فیصلے کو self serving فیصلہ قرار دینے والا چیپ جسٹس اج کے دوسرے کیس وہ فیصلہ دینے کی کوشش کریگا جو واقعی self serving ہو گا۔
@muhammadiqbal949138 минут бұрын
جسٹس کا عہدہ خواہ ھائی کورٹ کا ھو یا سپریم کورٹ کا، اللّٰہ سبحان و تعالیٰ کی طرف سے عزت و تکریم سے کم نہیں۔ اگر ھمارے قابلِ قدر جسٹس صاحبان اپنے حلف کی پاسداری نہیں کریں گے تو اللّٰہ سبحان و تعالیٰ کو کیا جواب دیں گے۔ اگر ھمارے جسٹس صاحبان حقوق العباد کے حوالے سے انصاف کے تقاضے پورے نہیں کریں گے تو یاد رکھیں اللّٰہ سبحان و تعالیٰ غفور ورحیم ھے اور جبار و قہار بھی ھے۔امت محمد یہ سے پہلے بہت سی امتوں کو مالک کائنات نے تباہ وبرباد کردیا کیونکہ وہ حقوق العباد کا خیال نہیں رکھتے تھے ۔اصل حاکمیت اللّٰہ تبارک وتعالیٰ کی ھے اور اسکی لاٹھی بے آواز ھے۔ عزت مآب جسٹس صاحبان عدل وانصاف کے مطابق فیصلے دیں۔ پسند ناپسند یا خودغرضی سے بالاتر ھو کر انصاف کے تقاضے پورے کریں۔ اللّٰہ سبحان و تعالیٰ ھمارے پیارے ملک پاکستان کو لوٹ کھسوٹ، نظر بد اور شیطانیت کے شر سے محفوظ فرمائے اور ھمیں دین ودنیا کی بھلائی عطا فرمائے۔ آ مین ثمہ آمین یارب العالمین۔
@nazamhussain25082 сағат бұрын
چیف جسٹس عالیہ نیلم صاحب قاضی پر لگے سٹکر کو پڑھیں اور نوشتہ دیوار پڑھ لیں
@fakhrazia6235Сағат бұрын
عالیہ نیلم کو جس طرح seniority کو پامال کرتے ہوئے لاہور ھائہکورٹ کی چیف جسٹس بنایا گیا اس وقت سے یہ واضح ھوگیا تھا کہ دال میں کچھ کالا ہے. اور PTI نے اس پر کوئی ردعمل بھی نہیں دیا تھا. اب بھگتیں.
@khalidsiddiqui59422 сағат бұрын
Supreme Court pronounced the Reserved Verdict of Election Tribunals Case | What will Happen Now?
@RaheemKhan-dc5ml2 сағат бұрын
عمران خان ذیندا باد گریڈ لیڈر اللّٰہ تعالٰی سلام مت رکھیں آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤
@NazirAhmad-xj5vc2 сағат бұрын
ڈبہ تو پہلے دن کھلتا ہے جس دن فارم 45 معرض وجود میں آتا ہے۔ بعد میں تو تھیلے کھلتے ہیں ووٹ ضائع کرنے کے لیۓ۔
@shehlagul8531Сағат бұрын
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اللہ ایسے ججز کو جو انصاف نہیں کرتے ان کواس دنیا میں بھی بھٹی میں جلاۓآمین ثم آمین یارب عرش عظیم
@IndiaAhmad-u8p2 сағат бұрын
Like PTI 🌹 love ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@jalilkkhan9236Сағат бұрын
پنجابی عدلیہ رنڈی خانہ ہیرامنڈی آزاد پختونستان زندہ باد۔
@SaludinAyubi2 сағат бұрын
Justice Donut 🍩 is courrpt compromised and dying for his extension InshAllah he won't get extension Ameen
@abuusama2010Сағат бұрын
عطا بندیال کے 63 A کے فیصلے کو معطل کر دینے کی بعد صرف پی ٹی آئی کے ممبران کی آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ کاونٹ ہو گا بالکہ دوسروی پارٹیوں کے ممبران کا آئینی ترمیم کے خلاف ووٹ کاؤنٹ ہو گا۔
@sikandarhayatgopang786Сағат бұрын
بہت خوبصورت تجزیہ عزیز محترم صدیق جان صاحب ھمیشہ خوش اور سلامت رھیں ❤
@nazamhussain25082 сағат бұрын
عالیہ نیلم صاحب بغیر سینئرٹی اور قاضی صاحب کی تعیناتی ھے۔ "پہنچی وھی پہ خاک جہاں کا خمیر تھی"
@mohammadsaleem12512 сағат бұрын
کسی فوجی کو فوج کے علاوہ کوئی عہدہ پر متعین نہیں کیا جائے ۔ عوامی منتخب نمائندوں کی جائز حکومت جب بھی ملک میں قائم ہو گی فوجیوں کو بیوروکریسی اور دوسرے اداروں سے ڈسمس کیا جائے گا ۔ ملک اور قوم فوجی اصطبل کے سدھائے ہوئے عقل سے عاری ملازمین کے ماتحت پر سکوناور باعزت زندگی نہیں گزار سکتے ۔ فوج عوام کے اجرتی ملازمین پر مشتمل ہوتی ہے ۔ ملکی سرحدوں کی حفاظت کیلئے بھرتی کی جاتی ہے ۔ عوام کی نوکری پر مامور ہوتی ہے ۔
@shajeeshajee8712Сағат бұрын
Qazi suwer prr or steblishmint prr lantt prdhy 🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿 we love Imran Khan neyazi 💜💓💚🖤 we love pak foj halali zindabad 🪖🪖🪖🪖🪖🪖🕋🕋🕌🕌
@Global_Sky50 минут бұрын
صدیق بھائی ہمارا عدالتی نظام بھی گندگی کا ڈھیر بن چُکی ہے
@guryagurya9100Сағат бұрын
ALLAH se hi ilteja hy k in shaitan k pairokaar judges ko gharq kr de maflooj kr de Aameen Aameen Summa Aameen Ya RABBULAALAMEEN Summa Aameen Ya ARHAMARRAHEMEEN Summa Aameen Ya RABBULAALAMEEN Summa Aameen یا سمیع یا مجیب یا قہار Summa Aameen
@iftikharkhatak0205Сағат бұрын
قاضی، باجواری ٹولہ اور یو ایس ڈیپ سٹیٹ سب ایک پیج پر ہیں عمران خان کو اقتدار میں نہیں آنے دینا ۔ لیکن عوام کی طاقت ایک دن غالب آئے گی۔ انشاءاللہ
@malikmasood208Сағат бұрын
قاضی ھر حد سے گزرے گا پاکستان میں لا قانونیت کا دور دورہ ھے شاید اللہ نہ کرے عمران خان کو تختہ دار پر چڑھا دیا جائے قاضی کے فیصلے اسی طرف جا رھے ھیں لیکن کوئی بھائی رھنمائی فرما دے کہ پاکستان کا مستقبل کس طرف جا رھا ھے
@mehtabahmed25702 сағат бұрын
اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین عمران خان زندہ باد
@sardarshahidaminkhan4245Сағат бұрын
اللّه کی پکڑ بہت سخت ہے پتہ نہیں کیوں اللّه نے اس قاضی کو اتنی ڈھیل دی ہوئی ہے اس میں بھی اس کی کوئی مصلحت ہو گئی
@whereiswaldo29402 сағат бұрын
No shortages of corrupt judges .. Alia Neelum makes the list next to Qazi Krusty
@syedjafri7922Сағат бұрын
اب تو صاف معلوم ہوتا ہے کہ عدالت جس قدر مشکلات پی ٹی آئی کو دے سکتے ہیں دیں گے قانون ہو نہ ہو، اس سے ثابت ہوتا ہے عدلیہ اور حکومت کھل کر بد معاشی کر رہے ہیں اور کریں گے😢
@muhammadjavedaslam14Сағат бұрын
قاضی کی طرح امیر بھٹی کو بھی 25 کروڑ عوام کی طرف سے ہزاروں ڈونٹ
@RohaanZohaanСағат бұрын
اب کچھ نہی ہو سکتا جو بھی ہے عوام پے منحصر ہے کہ اپنے حقوق کے لیے نکلے اور سب کو لٹکائیں کوئی بھی جو غدار ہے پانسی دی جائے
@jamalshahid4903Сағат бұрын
اللہ الحق ھے پاکستان کے عوام کی آخری امید عمران خان کو رھا کرو یارب العزت تمام یزیدی قوتوں کو نشان عبرت بنا دے آمین ثم آمین یارب العالمین
@umhassan8077Сағат бұрын
عالیہ نیلم صاحبہ آپ نے تو اپنی نسلوں کو بھی 25کروڑ لوگوں کی بددعاوں میں شامل کروا لیا۔ اللہ تعالیٰ کو کیا جواب دیں گی۔اپنی قبر میں جاؤ گی نا اور قبر میں اکیلے ہی حساب دو گی؟؟ان شاءاللہ
@MRafiq-xi4yr48 минут бұрын
منیب صاحب زندہ اباد اس قاضی سے عوام و ملک کی جان چھڑاییں
@YousafAwan-z3dСағат бұрын
مختصر یہ کہ یہ لوگ عوام کے فیصلہ کو اھمیت نہیں دیتے اور ملک میں افراتفری چاھتے ھیں۔
@saleemtahir6462 сағат бұрын
اللّہ پاک شہید ارشد شریف اور ظل شاہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین یا ربّ العالمین
@ShahidMahmood-u4wСағат бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤❤❤❤❤
@burhanhappymoments4138Сағат бұрын
Aasalam o Alaikum 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@junaidakhtar65342 сағат бұрын
Congratulations🎉Siddique jaan for 1million
@MuhammadIslam-k6y2 сағат бұрын
اللہ تعالیٰ مدد فرما امبن ظالم حکمرانوں ظالم جج سے
@saleemtahir6462 сағат бұрын
اللّہ پاک عمران خان پوری پی ٹی آئی قیادت اور تمام محب وطن پاکستانیوں کو اپنی پناہ میں رکھے۔ آمین یا ربّ العالمین
@ZivaHeer-t3nСағат бұрын
کیا آپ کو اچھا لگ رھا ھے ایسے دونمبر ججز کی رپورٹنگ کرتے ھوئے
@chamanali50902 сағат бұрын
قاضی صاحب کے آباؤ اجداد نے جو اپنے قوم کے ساتھ کیا تو تم لوگ کس کیت کے مولی ہوں
@malikmasood208Сағат бұрын
قاضی کے فیصلے کسی اور جگہ سے آ رھے ھیں پوری پاکستانی قوم کو سمجھ ھے
@FarhanSiddiqui-fi2oi53 минут бұрын
ہماری بد قسمتی یہی ہے کہ ہما رے انصاف کے ادارے اپنے حلف کے خلاف صرف اپنے مفاد کے لٰے فیصلے دیتے ہیں اللہ انہیں ہدایت دے- آمین