What actually happened on the night of the Constitutional Amendment? Embarrassing Facts Revealed

  Рет қаралды 213,586

Siddique Jaan

Siddique Jaan

Күн бұрын

Siddique Jaan shares a Breaking news regarding What actually happened on the night of the constitutional amendment? The real Player destroyed the Whole Plan, the whole truth came out.
#constitutionalamendment #PPP #PMLN #ImranKhan #FazlurRehman #SiddiqueJaan

Пікірлер: 915
@SdqJaan
@SdqJaan 28 күн бұрын
خطرات اور خدشات نے ملک کو بری طرح سے گھیر لیا... چار ادارے آمنے سامنے آگئے .. آج تہلکہ خیز خبریں سامنے آ سکتی ہیں 👇👇 kzbin.info/www/bejne/e5m2k5Shh617r5I
@umhassan8077
@umhassan8077 28 күн бұрын
Shame 🖐️ fake govt 🖐️ Shame 🖐️ establishment 🖐️🖐️🖐️🖐️
@umhassan8077
@umhassan8077 28 күн бұрын
اللہ تعالیٰ عمران خان اور انکے ساتھیوں کو باعزت رہائی نصیب فرمائے اور عظیم الشان کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین 💞💖💕🤲👌👌👌🤲🤲💞💞🤲💞🤲
@umhassan8077
@umhassan8077 28 күн бұрын
جھوٹوں کا منہ کالا 🖐️🖐️🖐️
@umhassan8077
@umhassan8077 28 күн бұрын
سب چور ،چورنیاں،ڈاکو،غدار ،بددیانت سب کرپٹ مافیا 🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
@umhassan8077
@umhassan8077 28 күн бұрын
سب چور ،چورنیاں،ڈاکو،غدار ،بددیانت سب کرپٹ مافیا 🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
@naeemasafdar958
@naeemasafdar958 28 күн бұрын
اس حکومت کے خلاف اعلان جہاد ہونا چاہیئے ۔
@salmanrehmat9925
@salmanrehmat9925 28 күн бұрын
IMRAN KHAN ZINDABAD, SIDDIQUE JAN ZINDABAD, عمران خان جیل میں بہت افسوس کرتا ہوگا کہ جس قوم کو میں اکھٹا کرنے کی کوشش کررہا ہوں اس قوم نے نامعلوم افراد کے ڈر سے مجھے جیل میں اکیلا چھوڑ دیا ہے
@mobipakistani
@mobipakistani 28 күн бұрын
الله تعالٰی میرے کپتان عمران خان کی حفاظت فرمائے اور مدد فرمائے
@ipkhan1
@ipkhan1 28 күн бұрын
Aamen sum aamen
@SheerRahim-yf2mj
@SheerRahim-yf2mj 28 күн бұрын
بہت شکریہ جناب عمران خان زندہ باد ❤
@MunawarHussain-vu3bz
@MunawarHussain-vu3bz 28 күн бұрын
اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے آپ کے حق و سچ پر مبنی بے لاگ تبصرے جزاک اللہ
@cs6-n3p
@cs6-n3p 28 күн бұрын
Release Imran Khan. Imran khan Zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Siddique jan Zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@qazikamran8357
@qazikamran8357 28 күн бұрын
انشاللہ آنے والا وقت انصاف کا ہے ۔
@qaisersiddiqui7168
@qaisersiddiqui7168 28 күн бұрын
God bless you ameen Imran Khan zindabad 🌹 pti zindabad 🌹
@MianAsharMfarooq
@MianAsharMfarooq 28 күн бұрын
ماشاءاللہ صدیق جانِ بھائی آپ پاکستان کی جانِ ہیں
@dawoodmirza6632
@dawoodmirza6632 28 күн бұрын
حق سچ صحافت کا نام ❤ صدیق جان صدیق جان
@arazzaq8866
@arazzaq8866 28 күн бұрын
صدیق جان بہادر اور حق گو صحافی ہیں ۔ اللّه پاک انکی حفاظت فرمائے
@gulejasmeen9367
@gulejasmeen9367 28 күн бұрын
@@arazzaq8866 Ameen
@tahirshah3718
@tahirshah3718 28 күн бұрын
اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@muhammadraza9667
@muhammadraza9667 28 күн бұрын
اللہ تعالی آپکو جزائے خیر عطا فرمائے اس کاوش پہ جو لوگوں کو سچ بتانے کا کر رہےہیں اور امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کر رہےہیں ۔آمین
@MohsinKhan-lz6bc
@MohsinKhan-lz6bc 28 күн бұрын
جس نے بھی یہ ڈرافٹ فائنل کیا ہے آرٹیکل 6 لگا کے لٹکایا جائے ۔
@hakimashfaqalikhan4902
@hakimashfaqalikhan4902 28 күн бұрын
❤ Siddiq Jan Allah apko Haq bat kahny aur Haq K sath rahny ki taufeeq den Aameen
@shafiqbhutta2866
@shafiqbhutta2866 28 күн бұрын
اللہ آپکو اپنی حفظ وامان میں رکھے۔آمین
@NazirAhmad-xj5vc
@NazirAhmad-xj5vc 28 күн бұрын
جو لوگ عوام کے خیر خواہ نہیں، وہ پاکستان کے محب وطن کیسے ہو نگے؟
@RanaAbdulgani
@RanaAbdulgani 28 күн бұрын
صدیق جان صاحب اوریا صاحب کے لیے اواز اٹھاںیں خدا کے لیے
@shahidahmed1629
@shahidahmed1629 28 күн бұрын
الللہ آپ کی حفاظت کرے آمین ثم آمین یارب العالمین حق اور سچ ثابت کر نے کی کوششوں میں الللہ آپ کے حق میں آسانی فرمائے آمین
@RanaRaffaqat
@RanaRaffaqat 28 күн бұрын
بینظیر عوام کے لئے اتنی بے رحم بے حیا نہیں تھی
@mohammednaeem9473
@mohammednaeem9473 28 күн бұрын
صدیق صاحب، خوش رہیں، بڑی خوبصورت ٹرم استعمال کی ہے"سیاسی جسم فروشی"
@kokabshaheen-o1y
@kokabshaheen-o1y 28 күн бұрын
صدیق جان سلامت رھو زبردست انفارمیشن دیتے ھو شکریہ جناب
@alishahid3498
@alishahid3498 28 күн бұрын
YA Allah help to Imran Khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@waseemakramwaseemakram2957
@waseemakramwaseemakram2957 28 күн бұрын
صدیق جان آپ زبردست کام کرتے ہیں ❤❤❤
@muhammadwaqasbutt1289
@muhammadwaqasbutt1289 28 күн бұрын
Stay blessed Siddique Jaan
@amanatali3672
@amanatali3672 28 күн бұрын
صدیق جان اللہ تعالی تجھے خوش رکھے اللہ الحق ہے
@kokiz1487
@kokiz1487 28 күн бұрын
JazakAllah Khair for truth
@wajahathussain1520
@wajahathussain1520 28 күн бұрын
اللہ پاک پوری کائنات سے ظالمین کا خاتمہ فرمائے اور مظلومین کی مددفرمائے آمین ثم آمین۔
@SSHK237
@SSHK237 28 күн бұрын
بہت شکریہ صدیق جان!! سلامت رہیں! مولانا فضل الرحمٰن اور ان کے ساتھیوں نے اس وقت جو قدم اٹھایا، اس کو بہت سراہا جانا چاہیٔے اور عوام کے وسیع تر مفاد کو سامنے رکھ کر فیصلہ کرنے پر مبارکباد دینی چاہیٔے!!! شکریہ مولانا صاحب!!! 👌💕🙏
@Imrankhanik1766
@Imrankhanik1766 28 күн бұрын
مولانا کا شکریہ ملک اور قوم کا ساتھ دینے پر جزاک اللہ
@irem-nanimushtaq7664
@irem-nanimushtaq7664 28 күн бұрын
ALHAMDUILLAH 🙏🌎🙏 FOR SAVING PAKISTAN 🇵🇰
@rahmatwalishah5171
@rahmatwalishah5171 28 күн бұрын
اللّٰہ تعالیٰ پاکستان اور پاکستانیوں کی حفاظت فرمائے
@shahidhamidusa5160
@shahidhamidusa5160 28 күн бұрын
صدیق جان صاحب! حق اور سچ کا ساتھ دینے پر آپکی جرات کو سلام۔اللہ کریم آپکا حامی و ناصر ھو۔عمران خان زندہ باد👍✌️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🇵🇰
@ArhamVirk-x5t
@ArhamVirk-x5t 28 күн бұрын
صدیق جان تیری عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں
@MuhammadAbdullah-ws8hz
@MuhammadAbdullah-ws8hz 28 күн бұрын
علی احمد کرد صاحب نے بہترین فیصلہ کیا جو عاصمہ جہانگیر گروپ سے علیحدگی اختیار کر لی ہے 🤲💞 عاصمہ جہانگیر گروپ کے باقی باضمیر وکلاء کو بھی محترم علی احمد کرد صاحب کے نقش قدم پر چلنا چاہئے 🤲💞
@ZaidRasool-ym4jh
@ZaidRasool-ym4jh 28 күн бұрын
عمران خان زندہ آباد پاکستان زندہ آباد
@پاکستانآزادیکیجنگ
@پاکستانآزادیکیجنگ 28 күн бұрын
پاکستان کی شان پاکستان کے اصل بیٹے ھونے کا حق ادا کر رہے ہیں حقیقی سولجر ھیں آپ
@irem-nanimushtaq7664
@irem-nanimushtaq7664 28 күн бұрын
💯🌍 AGREED 👍
@AquilCreator556
@AquilCreator556 28 күн бұрын
وعلیکم السلام ۔ تو اصل حقیقت آہستے آہستے آ شکار ہو رہی ہے۔
@wajahathussain1520
@wajahathussain1520 28 күн бұрын
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین۔
@adnanmahmud4413
@adnanmahmud4413 27 күн бұрын
❤🎉❤Imran khan zindaabad imran khan great leader imran khan ko reha karo imran khan ki hifazat karna Allah paak aameen sidiq jaan zindaabad ❤🎉❤justice ⚖️ mansoor ali shah zindaabad ❤🎉❤
@mohammedriaz2396
@mohammedriaz2396 28 күн бұрын
اللہ پاک آپ کی مدد اور نصرت فرمائے حق اور سچ پر ڈٹے رہیں
@asifqureshi8628
@asifqureshi8628 28 күн бұрын
دن آتے جاتے رہے ہیں اور مزید ننگے ہوتے جا رہے ہیں۔
@alihyder8029
@alihyder8029 28 күн бұрын
مولانا فضل الرحمن نے زندگی میں پہلی مرتبہ عوام کے حق میں کوئی اچھا فیصلہ کیا ہے اپنے مفادات کو ایک سائڈ پر رکھ کر، اللہ مولانا کو ایسے ہی ثابت قدم رکھے۔ آمین الہی آمین
@syedhashmi81
@syedhashmi81 27 күн бұрын
اے میرے جذباتی انصافیو! جذبات سے کم اور حقیقت سے زیادہ کام لیا کرو۔ جذبات میں آکر تعریفیں کرتے وقت تھوڑا فیکٹس کو بھی مدنظر رکھا کرو۔🙏 ہم سبھی نے فضل الرحمان کی سیاست کو پچھلے تیس پینتیس برسوں میں کافی قریب سے دیکھا ہوا یے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ اس نے آج بھی صرف اپنے مفاد کی سیاست کی ہے اور اپنے سیاسی مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے ہمارے خان کے پاپولر بیانئے کا سہارا لیا ہے۔ کوئی کرانتیکاری یا نظریاتی نہیں ہے یہ سیاسی مولوی 🥴 جیسے پرویز الٰہی نے سال پہلے اپنے بیٹے مونس کے کہنے پر مجبوراً اپنے رائے بدلی تھی حلانکہ پہلے تو وہ خان پر تنقید کیا کرتا تھا، ویسے ہی فضل الرحمان نے بھی وقت کی نزاکت کو دیکھ کر اور اپنے سے نیچے کے چھوٹے مولویوں کی رائے کو سُن کر اپنی سیاسی رائے تبدیل کی ہے کیونکہ اس طرح سے اس نے ایک تیر سے کئی شکار کر لئے ہیں کہ ایک تو نواز اور موجودہ اسٹبلشمنٹ سے بھی بدلہ لے لیا کہ انھوں نے ان دو سالوں میں اسکو حکومت میں کوئی حصہ نہیں دیا اور دوسرا پاپولر عوامی سینٹیمینٹس کا سہارا لے کر تحریک انصاف کے بیانیے کیساتھ چل کر اپنے سیاسی مستقبل کو بھی کسی قدر محفوظ کر لیا کہ شاید اس طرح سے اسکا خیبرپختونخوا میں کھویا ہوا ووٹ بینک دوبارہ حاصل ہوجائے۔ سیاست تو پھر ایسے ہی ہوتی ہے ورنہ اگر یاد ہو تو اس موقع پرست مولوی کو تو خود اسی کے ساتھی چھوڑ گئے تھے کہ یہ مفاد پرست اور کرپٹ تھا۔ مولانا سمیع الحق گروپ، مولانا شیرانی گروپ، مولانا نصیب گل، شجاع الملک ، جے یو آئی نظریاتی وغیرہ کوئی ہم نے تو نہیں بنائی ہیں 🥴
@MuhammadSaleem-lr2pm
@MuhammadSaleem-lr2pm 28 күн бұрын
❤اللّہ تعالیٰ عمران خان اور کھلاڑیوں کی مدد و حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین پاکستان اور آئین پاکستان بچاؤ عمران خان کو واپس لاؤ ❤
@khuwajausman9345
@khuwajausman9345 28 күн бұрын
اللہ الحق ہے اللہ تعالیٰ سج کے ساتھ ہے اور جھوٹ پر غضب کرتا ہے اللہ تعالیٰ اپنی قدرت دکھاتا ہے
@JJj-nc1hy
@JJj-nc1hy 28 күн бұрын
سچ کا خدا ہوتا ہے
@zafariqbalzafar3099
@zafariqbalzafar3099 28 күн бұрын
صدیق جان آئی لو یو کالے کرتوت کالے شیشے کالے کارنامے اور کالے لفافے کیا بات ہے زبردست اللہ آپ کو سلامت رکھے عمران خان زندہ باد
@gulamir5387
@gulamir5387 28 күн бұрын
KHAN bhi Mianwali ka..... Sadique Jan bhi Mianwali ka..... Geo Mianwali k Sherro.....💪💪💪💪💪
@muhammadjavid9096
@muhammadjavid9096 28 күн бұрын
اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پارلیمنٹ کو آئینی ترمیم نہیں ، بلکہ ذہنی ترمیم کی ضرورت ھے ۔
@abuiftakhar4148
@abuiftakhar4148 28 күн бұрын
درست فرمایا لیکن موجودہ نظام کی موجودگی میں ممکن نہی
@majidbashir9689
@majidbashir9689 28 күн бұрын
صدیق جان ڈھیروں دعائیں آپکے. لئے ۔ اللہ خوش رکھے
@muhammadfaheem5655
@muhammadfaheem5655 28 күн бұрын
صدیق جان ! انشاء اللہ تعالیٰ ، خلق خدا کے دشمن جلد اپنے بد ترین اور عبرتناک انجام کو پہنچیں گے ۔۔۔
@mohammadafzal3526
@mohammadafzal3526 28 күн бұрын
صدیق جان ڈھیروں دعائیں آپکے. لئے ۔ اللہ خوش رکھے 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@fazalahmed9468
@fazalahmed9468 28 күн бұрын
عرفان صدیقی اور ابلیس دونوں ازلی بھائی ھیں
@jehangirshahzada2528
@jehangirshahzada2528 28 күн бұрын
شکر یہ صدیق جان صاحب
@therunners9994
@therunners9994 28 күн бұрын
ماشااللہ صدیق بھائی انشاءاللہ صبح طلوع ہونے والی ھے۔۔۔وھوا علی کل شیع قدیر۔۔۔تقدیر کا مالک صرف اور صرف رب کائنات ھے
@rafikhokhar3319
@rafikhokhar3319 28 күн бұрын
واعلیکم السلام ورحمت اللہ و براکاتہ ممتاز دانشور معروف مشہور سینئر تجزیہ کار تبصرہ نگار صحافی اینکر پرسن نمائندہ خصوصی سپریم کورٹ روم نیوز رپورٹر بیورو چیف اسلام آباد جناب محترم صدیق جان صاحب ذندہ باد فلاحی ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان پائیندہ باد
@irfankhan5612
@irfankhan5612 28 күн бұрын
نکی جئی تیری جندھڑی اے ❤ پر کم تیرے وڈے نے
@ShahriarKhan-x9r
@ShahriarKhan-x9r 28 күн бұрын
صدیق جان اللّٰہ آپ سمیت سب سچ خق بولنے والوں کو اللّٰہ سلامت رکھیں ❤
@majidbashir9689
@majidbashir9689 28 күн бұрын
صدیق جان اللّٰہ آپ سمیت سب سچ خق بولنے والوں کو اللّٰہ سلامت رکھیں
@MuhammadAbdullah-ws8hz
@MuhammadAbdullah-ws8hz 28 күн бұрын
توبہ توبہ استغفرُللہ 🤲 افسوس صد افسوس 😥 منافقت کی تمام حدیں پار ہو گئی ہیں، بےشک یہ قیامت کی نشانیاں ہیں 😢
@raanafarooqui1196
@raanafarooqui1196 28 күн бұрын
ہماری دعائیں آپ اور ملک کی بقا اور سلامتی کے لیے ہر دم ہیں. جزاک اللہ خیرا ✍️
@ghazalayasmin3581
@ghazalayasmin3581 28 күн бұрын
اللّٰہ تعالٰی آپ کی حفاظت فرمائے سچ بولنے پر آمین ثمہ آمین
@MajidMajid-rr4rg
@MajidMajid-rr4rg 28 күн бұрын
سلامت رہو۔ حق پر اللہ تعلی کی حفاظت میں ثابت قدم رہو۔ یہ مسودہ ڈکٹیٹر شپ کو لیگلائز کرنے کی ایک کوشش تھی۔ انہیں شرم نہیں آتی ہر محکمہ میں بیٹھ گئے ہیں اب پارلیمنٹ اور عدالت پر بیٹھنا چاہتے ہیں۔
@farzandali3110
@farzandali3110 28 күн бұрын
صدیق جان صاحب زرداری صاحب خرید وفروخت میں بہت تجربہ رکھتے ہیں
@KhalidMehmood-dv9xf
@KhalidMehmood-dv9xf 28 күн бұрын
عمران خان صاحب زندہ باد عمران خان صاحب زندہ باد صدیق جان زندہ باد پاکستان زندہ باد❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉
@azharmansoor6024
@azharmansoor6024 28 күн бұрын
خؤش رھو آباد رھو ایک خوبصورت نظریہ رکھنے والا تجزیہ کار ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@اصلاحکیکھوج
@اصلاحکیکھوج 28 күн бұрын
❤ پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ❤
@MrUsb8
@MrUsb8 27 күн бұрын
Wa alykumuslam wa rehmatullah wa barakat and same to your family
@fatimazehra4523
@fatimazehra4523 28 күн бұрын
الحمدللہ۔ لوگ بے نقاب ھو رھے ہیں اور عوام کی بینائی لوٹ رھی ھے۔ آپ سبکی محنت رنگ لا رھی ھے۔
@tariqtanveer6436
@tariqtanveer6436 28 күн бұрын
Imran khan zindabad ❤❤Allah bless him ❤❤❤❤❤❤
@ammazkhan2719
@ammazkhan2719 28 күн бұрын
بہت شکریا
@AkberHussain-pd9dt
@AkberHussain-pd9dt 28 күн бұрын
MashaAllah Alhamdulillah JazakAllah🙏
@Attari182
@Attari182 28 күн бұрын
پچھلے کئی سالوں سے ان کے چہرے بے نقاب ہورہے ہیں مگر کیا کریں ہماری فوج ہی ان کو ہم پر مسلط کرتی ہے جائیں تو جائیں کہاں ۔۔
@SultanKhan-ft6ip
@SultanKhan-ft6ip 28 күн бұрын
Siddique jaan zabrdast G❤❤❤❤❤❤
@ahmed030273
@ahmed030273 28 күн бұрын
شاباش۔ اچھا وی لاگ
@amjadkhanjadoon-u6y
@amjadkhanjadoon-u6y 28 күн бұрын
ماشاءاللہ بہترین تجزیہ 💞
@shemo5154
@shemo5154 28 күн бұрын
ماشاءاللہ زبددست افیرٹ اللہ اپنی حفاظت میں رکھیں آمین
@Iamkhan-77
@Iamkhan-77 28 күн бұрын
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ❤❤❤
@A1mairaj
@A1mairaj 28 күн бұрын
I am really happy today they have completely disclosed, Imran Khan is shining more than ever before! There’s obvious evidence, way and direction where we have go now. This nation definitely have a role in the future of Pakistan 🇵🇰 rather than international politics. InshaAllah
@manajbashar
@manajbashar 28 күн бұрын
عمران خان ذندہ باد.
@shakiralishakirali6575
@shakiralishakirali6575 28 күн бұрын
اللہ تعالیٰ عمران خان اور دین اسلام کے تمام مجاہدین کی مدد اور حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین اور پاکستان کے تمام غداروں اور لٹیروں کو اور ان سب کی نسلوں کو نیست ونابود کر دے آمین یارب العالمین
@Syedimranshah-v6o
@Syedimranshah-v6o 28 күн бұрын
صدیق جان زندا باد
@mianfarzand7844
@mianfarzand7844 28 күн бұрын
❤ Allah Pak Imran Khan Sab Ke Hafazat Kare Ameen 🙏🙏❤️❤️♥️❤️❤️♥️❤️❤️♥️❤️
@raomarif6653
@raomarif6653 28 күн бұрын
❤❤❤ I Love siddique Jan ❤❤❤ I Love Imran khan ❤❤❤❤ Imran khan zendabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@faranraja556
@faranraja556 28 күн бұрын
❤️ سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم ❤️
@muhammadatta4836
@muhammadatta4836 28 күн бұрын
❤❤❤زبردست جناب❤❤❤
@saghirahmed7654
@saghirahmed7654 28 күн бұрын
❤❤❤ اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین 😢😢😢 پاکستانی عوام کو مافیا سے نجات عطا فرمائے آمین 😢😢😢😢
@rajafarooq8013
@rajafarooq8013 28 күн бұрын
زبردست تجزیہ
28 күн бұрын
SHAME ON ARMY ESTABLISHMENT FOR PLAYING GAMES AGAINST PEOPLE OF PAKISTAN... .........
@meme-od2vs
@meme-od2vs 28 күн бұрын
یہ سب نام نہاد " حافظ " کروا ھا ھے ۔ یہ ملک میں فوج کی حکمرانی چاھتا ھے ۔ کیا پاکستان ان نمک حرام فوجیوں کے لئے بنا تھا ؟
@MirzaBaig-w1w
@MirzaBaig-w1w 28 күн бұрын
انشا اللہ تعالیٰ پاکستان کے ہر دشمن کو اللہ تعالیٰ زلیل وخوار کرے گا مجبور B
@ZQurishi
@ZQurishi 28 күн бұрын
The legend Khan Imran Khan zindabad
@ramnathdebbie5566
@ramnathdebbie5566 28 күн бұрын
❤ thanks for sharing this information sir ❤
@syedfazlurrehmanisindianag1774
@syedfazlurrehmanisindianag1774 28 күн бұрын
SADDIQUE JANN. P.T.I PERSON MUST RESPECT. MR.FAZALUR REHMAN .
@sheikhiftikhar4933
@sheikhiftikhar4933 28 күн бұрын
Love you imran Khan ❤️
@faizullahkhanwazeer4741
@faizullahkhanwazeer4741 28 күн бұрын
زبردست ماشاءاللہ سد سلامت رہو خوش رہو ہمیشہ بھائی جان
@zeeb-ik242
@zeeb-ik242 28 күн бұрын
@@faizullahkhanwazeer4741 ham sub ke sat pore Musleme Ummah ke sat AMEEEN AMEEEN AMEEEN
@namaneemi4267
@namaneemi4267 28 күн бұрын
بے شک اللہ خیر سے شر کو اور شر سے خیر کو پیدا کرنے پر قادر ہے مل گئے پاسبان کعبے کو صعنم خانے سے
@tahirminhas6728
@tahirminhas6728 28 күн бұрын
محترم سوائے عمران خان کے مولانا سمیت جتنی بھی پارٹیاں ہیں وہ عوامی نہیں طاقتور حلقے کی بی ٹیم ہیں ان کی جرت نہیں ان کے سامنے اپنی سوچ بیان کرسکیں کیونکہ بہت زیادہ کریپشن لت پت ہیں اور فائیل تیار ہیں
@bhsjss
@bhsjss 28 күн бұрын
❤❤❤❤ Imran Khan Zindabad
@MouladadKakar-c2k
@MouladadKakar-c2k 28 күн бұрын
بلاول مجبور زرداری
@hariszaman5813
@hariszaman5813 27 күн бұрын
Allah bless you Siddique Jan bhai …true facts samnae layne Kay laye
LIVE: Latest News Headlines and Events l ABC News Live
ABC News
Рет қаралды 2,5 М.
Mom had to stand up for the whole family!❤️😍😁
00:39
إخفاء الطعام سرًا تحت الطاولة للتناول لاحقًا 😏🍽️
00:28
حرف إبداعية للمنزل في 5 دقائق
Рет қаралды 79 МЛН
Cool Parenting Gadget Against Mosquitos! 🦟👶
00:21
TheSoul Music Family
Рет қаралды 19 МЛН
Shahbaz Gill & Gharida Chummi
10:13
S Ahmed Punjabi
Рет қаралды 32 М.