Allah Magfirat farmaye fazal farmaye aur Sarkaar ko buland karey.saari umar shariyat aur ummat ka dard tha.
@abdulnasir5045 жыл бұрын
MASHA ALLAH
@sadamhussin26475 жыл бұрын
ماشااللہ جی بھت خوب جی
@sadamhussin26475 жыл бұрын
اللہ تعالی مفتی صاحب کو لمبی عمر اور صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین
@muhammadtauseeffurqani7935 жыл бұрын
السّلام علیکُم الله تعالیٰ حضرت مفتی صاحب کی علم و عمل اور عمر میں برکت عطافرمائے آمین
@yousufabdhulla94425 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@mirwaisemandokhail38583 жыл бұрын
Mufti sahab ki dars. K video kasi hasal kar saktay h
@sheikhahmed81275 жыл бұрын
😍😍😍😍😍
@princehot2225 жыл бұрын
السلام و علیکم پیارے بھائی ویڈیو کے شروع میں جو کچھ بھی چلتا ہے آواز کی صورت میں اسی کوئی ضرورت نہیں۔ ویڈیو کو اگر آپ بلکل سادہ انداز میں شروع کریں تو بہت زیادہ خیروبرکت کا باعث بنے گی۔ و علیکم السلام محمد ورجینیا امریکہ
@abdulmajeed58115 жыл бұрын
Mufti zarawali khan sahab ka agr kisi k paas koi contact ya email h to...plzz yha pr share krde
@ranrez76485 жыл бұрын
What is the playback nasheed?
@yasinpatel9093 жыл бұрын
Tabsheerah Muhammad al muqit
@kashifbaig74205 жыл бұрын
Allah kon hi kya wo sirf kahaniyo me hi jis ke pass sab hi magar ab kuch nahi allah kon hi pls bataye
@محمد-ي3ب2ك5 жыл бұрын
Name se tu app musalman lag rahy heen plz pehly wahzy kareen k app ka mazhab kia hy taky ishi tanazur my app ko dalil di ja saky 2nd app ka sawal ssmjh nahi aya kuch gol mol hy
@kashifbaig74205 жыл бұрын
@@محمد-ي3ب2ك mujhe janna hi allah kon hi me muslim hu .
@muhammadadeelkhan83265 жыл бұрын
ALLAH Pak is sari kainat k zarry zarry ka Wahid Badshah Malik hy is poori Kainat ko wujood me Allah laya Allah wahid Ma'abood ,ibadat k laiq hy. ALLAH k siwaa koi ibadat k Laiq nhi.. is duniya me insan ko Allah pak ne Ashraful makhlooqat banaya insan k liye yeh dunia Abdi zindagi hai. Insan k liye imtihan hy. Akhirat ki zindagi hi hamesha ki zindagi hy phr agar insan Allah pak ko Paa liya or Allah k akhiri nabi Hazrat Muhammad SAW ki sunnat pr amal kia tw insan kamiyab or agr duniya ko hi hamesha ki zindagi smjh betha or Allah ki nafarmani krta raha tw insan nakaam
@muhammadadeelkhan83265 жыл бұрын
*ھمارے نبی کا آخری خطبہ* @ اسی میدان عرفات میں آخری نبی، نبی رحمت محمد رسول اللہﷺ نے 9 ذی الجہ ، 10 ہجری (7 مارچ 632 عیسوی) کو آخری خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔ حضرت محمد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔۔ *۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔ *۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔ *۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو، *۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔ *۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔ *٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔ *۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔ *۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔ *۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔ *۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔ *۱۱* ۔ ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔ برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔ *۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔ *۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔ *۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔ *۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔ *پھر آپ نے آسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*، *۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔
@muhammadadeelkhan83265 жыл бұрын
Hazrat Muhammad S.A.W Allah k Akhiri nabi hn Aap S.A.W k bad nabuwwat ka Dawa karny wala bila shuba jhoota hy Mirza Ahmed Qaidiani La'anti hy or uski perwi krny waly islam se kharij hyn,