Рет қаралды 40,236
SUBSCRIBE LINK...
/ @381381
-----------------------------------------------
'''''''''SUBSCRIBE_FOR_LATEST_TALEEM_SHAREEF_AND_NAATS'''"'
.......................المحترم السیدی الشیخ الحافظ امین بن عبدالرحمٰن "..........................
,....................................سلسلہ محمدیہ ادریسیہ...,..........................................
Multan shareef...
381-A shah rukn-e-alam colony ,New Multan .
---------------------------------------------------
Silsila Idreesia started in Pakistan when Al-Muhtarim Sayedi Sheikh Al-Hafiz Amin bin Abdur Rehman (صَلَّی اللہ علیہِ وَسلَّم پڑھنے والے), came to Pakistan after spending 40 years in Madinah Munawarah, Saudi Arabia. In few years Idreesia spread in every corner of Pakistan. Millions of people are now associated with it from every aspect of life.
---------------------------------------------------
پاکستان میں سلسلہ ادریسیہ کا باقاعدہ آغاز ہوا جب المحترم السیدی الشیخ الحافظ امین بن عبدالرحمٰن اپنی زندگی کا بڑا حصہ مدینہ شریف میں گزارنے کے بعد پاکستان تشریف لائے
اور آج بھی ۳۸۱ بلاک اے، شاہ رکن عالم کالونی ملتان میں موجود ہیں اور اب یہ سلسلہ ﷲ
تعالیٰ کی رضا اورآقا جی صَلی ﷲ علیہ وَسلم کے وسیلےسے محترم شیخ صاحب کے نام
سے تا قیامت چلتا رہے گا۔ اِنشاءﷲ ۔
-------------------------------------------------------------------------------------------------------------
: وظائف میں پابندی کی برکتیں
جو چاہتے ہیں کہ اُن پر خدا کا خاص کرم ہو تو وہ اِن وظائف کو خلوص نیت، شوق، لگن اور بغیر ناغہ کے پڑھیں۔ حدیث شریف کے مفہوم میں ہے کہ ﷲ تعالیٰ کو وہ عمل پسند ہے جس میں ناغہ نہ ہو۔ جو ﷲ تعالیٰ اور رسول پاک صلی ﷲ علیہ وسلم سے وفا کریں گے، اپنے تمام معاملات میں معجزات دیکھیں گے۔(انشاء ﷲ) دنیا آ خرت میں نبی کریم صلی ﷲ علیہ وسلم کی ضمانت کفالت میں رہیں گے۔ عشق رسول صلی ﷲ علیہ وسلم میں بہت تیزی ہوگی۔
رزق بارش کی طرح برسےگا، ناممکن مشکلات بھی انشاء ﷲ حل ہو جائیں گی
-------------------------------------------------------------------------------------------------------------
www.idreesia.com