بہت ہی سادہ سا مگر بہترین اور خوبصورت سا نیکلس ہے۔ آپکے ہاتھ میں صفائی بھی بہت ہے۔ پوچھنا یہ تھا کہ یہ جو دو اوزار آپ نے استعمال کیے ہے انکے نام اور سائز بھی بتا دیتے۔اور جو تار استعمال ہوا ہے وہ کونسا اور کتنے ڈائیامیٹر کا ہے۔
@BeadingART-mv5ciКүн бұрын
آپ کی رائے کا بہت بہت شکریہ! آپ کے لیے تمام نیک تمنائیں!