Asalmualekm Allha Apku Aapki teem ku Sehaih se Malayalam kare
@RajaArshad-c6i5 күн бұрын
اسلام علیکم ۔ جزاک اللّٰہ خیرا ڈاکٹر صاحب ۔آپ کی ان تشریحات کو محراب و منبر والے مانتے ھیں مگر بیان نہیں کرتے پتہ نہیں کونسے مفاد آڑے آتے ھیں کاش وہ منبر سے بیان کریں تو امت کا خصوصاً اور انسانیت کا عموماً بہت بھلا ھو۔راجہ ارشد محمود اسلام آباد پاکستان