صراطِ علیؑ علیؑ ۔ علیؑ ۔ علیؑ ۔ علیؑ بسم اللہ ۔ بسم اللہ الم ۔ الر ۔ كهيعص ۔ طه ۔ یٰس ۔ حم ۔ ق ۔ ن ہیں رازِقدرت یہ لوح قرآں ۔ علؑی کے حق میں ہیں محو اعلاں یہ لوح اُنتِیس ہیں کہ جن میں ۔ حروفِ تکراری گر ہٹادیں بچیں گے ان میں حروف چودہ ۔ انہیں مرتب جو کرکے دیکھا خدا نے اک معجزہ دکھایا ۔ بنا ہے اِن سے فقط یہ کلمہ صِرَاطُ عَلِیؑ حَقّ نَمسِکہٗ علیؑ کا راستہ ہے حق کا راستہ ۔ ہم اُس راستے پہ باقی ہیں ہے شکر و حمدِ خدا تعالیٰ ۔ جو عالَموں کا ہے رب اعلیٰ کہ اس نے ہم کو یوں اوج بخشا ۔ ہمیں بنایا علؑی کا شیعہ ہمیں صراطِ علیؑ پہ رکھا ۔ اور اہل مغضوب سے بچایا *الحمداللہ رب العالمین*(حسین حیدر) علیؑ کا راستہ ہے حق کا راستہ ۔ ہم اُس راستے پہ باقی ہیں ہیں لوح کے یہ حروف چودہ ۔ بنا ہے ان سے یہ اک ہی کلمہ اب اس سے ہٹ کر کوئی بھی بندہ ۔ بناسکے بامعنی جملہ یہ ہو سکا ہے نہ ہو سکے گا ۔ وہ عاجزی سے یہی کہے گا علیؑ کا راستہ ہے حق کا راستہ ۔ ہم اُس راستے پہ باقی ہیں رَحِمَ اللَّهُ عَلِيًّا اللَّهُمَّ أَدِرِ الْحَقَّ مَعَهُ حَيْثُدَارَ۔(مستدرک 4629)۔ (الترمذی 3714) اللہ علیؑ پر رحم فرمائے، اے اللہ! حق کو ان کے ساتھ پھیر جہاں وہ پھریں“ تلاش حق کی اگر ہے تم کو۔ کہاں علی ؑ ہیں فقط یہ ڈھونڈو نبی ؐکی نظروں سے دیکھو اُن کو۔ جدھر وہ مڑ جائیں حق اُدھر ہو علیؑ کے نقشِ قدم پہ چل دو۔ مخالفین ِ علی ؑ کو چھوڑو علیؑ کا راستہ ہے حق کا راستہ ۔ ہم اُس راستے پہ باقی ہیں پکارا سلمان زندہ ہوکر۔ تھی ربذہ سے یہ صدائے بوذر (علیؑ حق) یہی تھی آوازِ تیغ اشتر۔ پکارا میثم بھی سولی چڑھکر یہی تھا وردِ کمیل و قنبر۔ رشیدِ ہجری کے بھی تھا لب پر علیؑ کا راستہ ہے حق کا راستہ ۔ ہم اُس راستے پہ باقی ہیں قیامِ مختار اسی کا مظہر۔قیامِ مختار کا تھا محور۔اٹھے یہ زیدِ شہید کہہ کر (علیؑ حق) سبھی شہیدوں کے بھی تھا لب پر۔ عقیدہِ قاسمِ دلاور یہی تھا خرم ذکی کا زیور محور۔ اِسی پہ عامل تھا سبط جعفر علیؑ کا راستہ ہے حق کا راستہ ۔ ہم اُس راستے پہ باقی ہیں لبیک یاحسینؑ ۔ لبیک یاحسینؑ اَبَد وَاللہ مَانِنسَا حُسَیناؑ اُفق پہ ظاہر ہوا محرم ۔ ہے محو ماتم تمام عالم سوائے ظالم یہ نسل آدم ۔ منا رہی ہے حسیؑن کا غم یہ مجلسیں یہ صدائے ماتم ۔ سنا رہی ہیں پیام پیہم علیؑ کا راستہ ہے حق کا راستہ ۔ ہم اُس راستے پہ باقی ہیں نبؐی کے فرمان کے مطابق۔ہے بندہ مومن علؑی کا عاشق علؑی کا بغضی تو ہے منافق۔ہے فیصلہ کن یہ قول صادق علیؑ مخالف ہیں سب ہی فاسق۔علؑی ہے برحق ولیِ خالق علیؑ کا راستہ ہے حق کا راستہ ۔ ہم اُس راستے پہ باقی ہیں وہ باغیوں کی سپاہِ فاجر۔ مقام صفین پہنچی آخر تھا ان میں بغض ِعلیؑ جو وافر۔ نفاق ان سب کا کرنے ظاہر نثار جاں کرکے حق کی خاطر۔ پکارے عمارؓ ابن یاسر علیؑ کا راستہ ہے حق کا راستہ ۔ ہم اُس راستے پہ باقی ہیں کیا جو اہل جمل نے حملہ ۔ لہو میں ڈوبا تھا شہرِ بصرہ صحابی ابن حُنیؓف جیسا ۔ حدف تھا اہل جمل کا پہلا وہ زخمی ہو کر بھی مسکرایا ۔ لہولہاں ہو کے بھی پکارا علیؑ کا راستہ ہے حق کا راستہ ۔ ہم اُس راستے پہ باقی ہیں صِرَاط عَلِی حَقّ نَمسِکہٗ نہیں ہے اتنی بھی جس کی وقعت ۔ کہ پڑھ سکے سورہ ِبراءت ہودل میں شک بھی پئے رسالت ۔ وہ کیا کرے دین کی امامت مگر یہ نفس نبیِ رحمت ۔ یہی ہے برحق امام و حجت علیؑ کا راستہ ہے حق کا راستہ ۔ ہم اُس راستے پہ باقی ہیں صِرَاط عَلِی حَقّ نَمسِکہٗ كهيعص یہ راز ہے رازِ کبریاء سے ۔ ہے "ک" مخصوص کربلا سے یہاں ہلاکت ہے حرفِ "ہ" سے۔ یذید مقصود حرف ِ "ی" سے عطش ہے جو "ع" سے ہے آیا۔یہ"ص" سے صبر ہے کسی کا كهيعص یہ لوح یو ں کھینچتی ہے منظر۔ جو کربلا میں ہوا مقدر ہلاکت و قتل آل اطہرؑ۔ اور اسکا مجرم یزیدِ خود سر عطش سے یاں شہہؑ کی تشنگی ہے۔ یہ صبر بھی صبر زینبی ہے یا حسینؑ ۔ یا سین ہاں عزادارو! یاحسینؑ اور یاسین! آیت اللہ محمد حسین طباطبائی کا یہ جملہِ معرفت رونے کے لئے کافی ہے "کیا خبر کہ یاسین ہی دراصل یا حسین ؑہوکہ جسکا سر جدا ہے" وہ دشتِ غربت کا خونی منظر۔ وہ شہہؑ گردن پہ کند خنجر جدا ہوا سر سے جسم اطہر۔ سرِ مبارک اٹھا سناں پر وہ سر بریداں بہ نوکِ نیزہ۔ یہی تو اعلان کررہا تھا علیؑ کا راستہ ہے حق کا راستہ ۔ ہم اُس راستے پہ باقی ہیں صِرَاط عَلِی حَقّ نَمسِکہٗ اے ہانیِ رافضی کے مولا ؑ۔یہی ہے ہر رافضی کا وعدہ ولائے حیدر ؑ یا حقِ زہراؑ۔ یا پھر ہو غم شاہِ کربلا ؑ کا کبھی نہ سمجھوتہ ان پہ ہوگا۔ یہ امر ہر دم رکھیں گے زندہ علیؑ کا راستہ ہے حق کا راستہ ۔ ہم اُس راستے پہ باقی ہیں
@jabbarabro2203 Жыл бұрын
Ak he dil hai Ammar bhae ktni bar jeeto gy❤ Maula Aliع na koi khas kam nawaza hai apko Wakel e Wilae Maula Aliع۔ Ammar hani ❤🙏
@aamiralibaloch6322 Жыл бұрын
سندھی نوحہ کب پڑھیں گے ؟
@MADuroosClips Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت بھترین، vvip, خدا مزید ترقی عطا فرمائے اور ہم سب کو صراط علي حق نمسکه پر باقی رکھے آمین۔ تقبل اللہ منا و منکم صالح الاعمال ان شاء اللہ
@D3World8729 Жыл бұрын
yr......... kia chez ho ap Allah ap ko or ap ki family ko abad rakhy ap tu Nadeem sarwar bhai sy agy chaly gy ye views ko na dekhen ap ka kalam kamal ap ko 100 Billions view mily phr bhi ye kalam kamil ha ap ko Mola a. s khush han yahi kafi ha such ma yr jin harof ka meaning nh hoa abhi tk us ko Nohy ma wo bhi 12 mint parh dena or etna acha kamal bhai ma 100%kahta ha agr ap esy hi kalam pech krty rahy ap dekhna Nadeem sarwar ko kafi pechy chor do gy bhai kahan chupy hoy thy etny din salute bhai ma ny 1080 pixel ma download kr k suna ha head phone laga k kamal Mola a. s is ka ap ko zaror aggr den gy geo Mola a. s salamat rakhy or mazeed esy kalam enayat farmay ameen
@D3World8729 Жыл бұрын
@@jabbarabro2203sahi kaha bhai inhon ny dil gigar meda sub kuch jeet lia ha ❤
@warrior230 Жыл бұрын
AMMAR BHAI apke nohe sun raha hu kitne sun chuka aur kitne mazeed sununga mere ansu nahi ruk rahe ap ko ALLAH sadqa e panjtan apke QALAM aur AWAZ ko mazeed toufeeq aur apko lambi ZINDAGI de ta k aap khidmat e Aal e Muhammad S.a.w.w jaree rakhe, Allah apke aur ham sab Aal e Peghambar S.a.w.w ke parwano ki mushkilat asan kare ameen😢😢❤
@yamuhammad7217 Жыл бұрын
Mashallah bhoot khoob itni educated nohakhan nahi mila ga kahi ....👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍❤❤❤❤❤
@alimehdi49569 ай бұрын
SuBhan Allah. ❤❤❤❤❤😂😂 Labbaik ya Moula Imam ALi a s Alhaq. Labbaik ya Moula Imam Hussain a s Mazloom e Karbala.
@alimehdi49569 ай бұрын
Masha allah Jizak Allah SuBhan Allah. Beshak. Allah pak ap Sab ko sada Kush aur Salamat Rakhy Ameen ❤
@adilraza3113 Жыл бұрын
Mashallah beta mola tumey apni hifazat me rakhen
@Hussain.naqvi.1 Жыл бұрын
اللّٰہ پاک آپکی زندگی سلامت رکھے لمبی زندگی عطا فرمائے کیا کمال الفاظ ہیں واقعی مولا حسین علیہ الصلاۃ والسلام کا آپ پر خاص کرم ہے😢❤
@ZugamAbbas11 ай бұрын
مولا علی سلامت رکھے
@ZugamAbbas11 ай бұрын
صاحب کردار امام محدی کی ہںے جب آئے گی تلوار خدائے ولی کی ہںے
@sananaqvi7848 Жыл бұрын
Ammar hani Bhai Allah Ap ko salmat rakhy aur apko ajar e Azeem ata kery
@sayedshamsotabreez5380 Жыл бұрын
Labik ya sayad mula hazrat imam Ali a.s madad Labik ya sayada hazrat bibi fatima zehra a.s madad Labik ❤
@AmjadPanhwar110 Жыл бұрын
"اَلسَّلامُ عَلىٰ قَسيمِ الْجَنَّةَ وَالنّارِ". رسول اللّه(ص) إنَّک قَسیمُ النّارِ، والجَنَّةِ اے علی(ع) آپ جنت اور جہنم کے تقسیم کرنے والے ہیں
@VillageBoririOfficial Жыл бұрын
شڪر الحمد لله اسان شيعا آهيون الله پاڪ جو شڪر آهي جو اسان کي #صراط مستقيم يعني #مولا علي عليه سلام تي قائم رکيائين۔۔۔۔ ڳوٺ ٻورڙي عزادار ٽيم❤
@Techlovers807 Жыл бұрын
Kuch Naya sun na Hai to Ammar hani Sahab Ko suno ilm me bhi izafa hoga ❤❤❤ Maula salamat rakhe bhai Ammar hani Sahab Ko
@syedZafarNaqvi-nj6ou Жыл бұрын
MashAllah aj tak hum ne jtne b nohey suney he sab ki mehnat hoti he lakin jo mehnat ap k pehle nohey me hoti he nw koyi nh krta Allah saen Apki duty qabool farmaye
@CKsmooth-ch6zy Жыл бұрын
Beshak Ali Mola Haq ha ❤
@alirazakazmi1296 Жыл бұрын
Rehan Azmi aur Nadeem Sarwar Dono ko aik Karen To Ammar Hani banta he ❤♥
@farihamazhar Жыл бұрын
Mashallah, subhan Allah mola salamat rakhain apko Behtreen kalam wo hai jisse logon main shaoor aye Mola toufeeqaat main izafa karain. Salamat rahain.
@rahbarali8091 Жыл бұрын
MashaAllah Beshak Ali Haq Bhut khub likha Gaya hai ye noha Or parha bhi Mashallah bhut khub
@Tahera-u7p Жыл бұрын
We Mashallah
@Tahera-u7p Жыл бұрын
Mashallah❤❤
@shoaibnawaz-wx4bs Жыл бұрын
جیو مولا کہ عزادار شہید آپکی عزتوں میں اضافہ فرمائیں آمین عمار بھائی ہر سال آپ اک نیا موضوع محمد و آل محمد کے چاہنے والوں کو پیش کرتے ہیں جناب اس بار آپ نے لوح قرآن کے حروف کو تفصیل سے بیان کیا کمال کی بیبی کا عطا ہوئی ہے آپ کو مولا ذکر اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
@NewWorld110 Жыл бұрын
❤❤❤
@UmehaniUmehani-f3z Жыл бұрын
❤Ameen❤
@paktrading7492 Жыл бұрын
Kamal AMMAR HANi bhai .....MOLA as APKO lambi zindagi aata kary..........BEST KALAM......❤ALI as KA RASTA HY HAQ KA RASTA❤.......Beshak❤
@ZawarImranali-gt4pm Жыл бұрын
Mashallah mola Pajtan pak Salamat Rakhe Sada shad Raho Ammar bhai
@jahanzaibali.9 Жыл бұрын
Maula Salamat Rakhe
@alinaqikhan8091 Жыл бұрын
عمار ہانی، اللّٰہ بصدقہ محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم و آل محمد علیہ السلام آپ کو جزاۓ خیر عطا فرمائے اور قلم کو مزید قوت بخشے 🤲🏻❤
@razawasif2830 Жыл бұрын
❤ Masha ALLAH MOLA a.s salamat rakhian. Amin
@VillageBoririOfficial Жыл бұрын
Qurban Al K Alfazon Pr ... ❤ Kuch Nahi Likh Sakta Alfaz Nahi kya likho..... ☝
@faizanbhai684 Жыл бұрын
Bahut hi besabri se intezar tha bhai ap ke kalam ka AliUnWaliullah
@aadilzaheer256 Жыл бұрын
واھ جیو سر❤❤❤
@zahidzoologist9372 Жыл бұрын
Zindabad Bhai Mola Apki duty Qabool kare.Ameen
@inayatullah4878 Жыл бұрын
Mashallah geo❤
@SheerazAli-iz5kh Жыл бұрын
ماشاءاللّہ بہت خوب ہے جناب سیّدہ فاطمتہ الزہرہ آپ کو سلامت رکھے آمین 🙌🙌🙌❤️♥️
@QasimKarbalaei Жыл бұрын
علیؑ کا راستہ ہے حق کا راستہ ۔ ہم اُس راستے پہ باقی ہیں ہے شکر و حمدِ خدا تعالیٰ ۔ جو عالَموں کا ہے رب اعلیٰ کہ اس نے ہم کو یوں اوج بخشا ۔ ہمیں بنایا علؑی کا شیعہ ہمیں صراطِ علیؑ پہ رکھا ۔ اور اہل مغضوب سے بچایا 💯
@aliarmannranh672 Жыл бұрын
Ya Ali zwi moula madad Indian 🇮🇳
@haseebidrees9983 Жыл бұрын
بھئی بہت خوب !!! بہت ہی منفرد موضوع کا انتخاب کیا آپنے عمار بھائی مولا کوئ غم نہ دے 🙏🙏🙏
@azaidunya313 Жыл бұрын
Maa Shaa Allah ❤❤ Ammar bhai ap ka kalam har dafa unique or bht behtreen hota h Khuda ap k qalm m mazeed taseer ata frmaye
@sayedshamsotabreez5380 Жыл бұрын
Jeo mashallah ❤
@alizain_110 Жыл бұрын
جیو عمار ہانی بہترین جزاک اللہ ✨❤ حق علیؑ❤
@AllInOne-fr2zn Жыл бұрын
سلام یا حسین علیہ السلام ماشاءاللہ سلامت رہیں عمار بھائی
@armanahmed6768 Жыл бұрын
صِرَاطُ عّلیُِّ حَقُ نَمسِکہُ
@jahanzaibali.9 Жыл бұрын
mashallah Maula Salamat Rakhe ameen Bahut Khubsurat Kalam aur Andaaz 8 bar noha sun raha hun Dil Hi Nahin Bhar Raha syed Maula aapko iska aajar aat farmeya.Ameen ❤
@izharsoomro8213 Жыл бұрын
Jis rasty per Ali as He Wo he huq Ka Rasta Or hum sub Ali as Waly , Ali as Ke Sath he . Mera Emaan he Ali un wallyuallah ♥️
@tehseenhussain6516 Жыл бұрын
Ammar Bhai apka Har Saal ka nohay bhot acha HOTA Hai Mashallah 🙌 Moula apko Salamat rakhen
@syedanaqvi9303 Жыл бұрын
aik kalam main 3 naslain Dada Beta Pota mashaallah Parwardigar teeno ko sehat o zindagi ata kkaray ❤❤
@mesumasmara Жыл бұрын
اللہ کی زات قبول فرمائے. التماس سورتہ فاتحہ میری امی جان.
@anjamkazminice4409 Жыл бұрын
Mula Ali a.s salaamat rakhan.
@AbdulRehman-hm5lj Жыл бұрын
Mashallah bhai
@zafarnaqvi5090 Жыл бұрын
Dum Dum....Ali Ali
@husainmehdi8496 Жыл бұрын
YA ALLAH PAAKPARVARDIGAAR BIBI ZEHRA S.A. KE SADQE ME SABHI AZAADAARO KO BIMARI O BALA SE NIJAAT AUR HIFAAZAAT KR,TAMAAM MERHOOMEEN KO SHIFAAT E MASOOMEEN A.S. NASEEB HO . AMIN
@qalababbas4731 Жыл бұрын
Ammar bhai Allah pak ap ko sehat o tandrusti wali zindgi dy. Jety rahoo❤❤❤
@ShiaNetwork10 Жыл бұрын
Mashallah mola ap ko salamat rahen Ammar Hani bahi
@frasathussain_12 Жыл бұрын
ماشااللہ جیو عمار ہانی
@ishtaiqshahid1289 Жыл бұрын
After a long wait mashallah ALI YUUN WALI ULLLAH
@mrfrgamingyt6892 Жыл бұрын
مولا حسین علیہ السلام راضی ھو آپ پر ❤
@aliabbassayyed5413 Жыл бұрын
Ali (a.s)ka Rasta hai Hak ka Rasta
@QalbAbbas-u1o Жыл бұрын
Mashallah❤❤❤
@rahbarali8091 Жыл бұрын
Beshak Ali Haq hai
@mahrali1180 Жыл бұрын
سلامت رہیں آپ فخر ہیں شیعت کا
@muntazeerkhetani6922 Жыл бұрын
Brilliant nauha sir you are a great maula salamat rakha aapko
@binte_abbas Жыл бұрын
🌹 اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِی جَعَلَنا مِنَ الْمُتَمَسِّکینَ بِوِلایَۃِ ٲَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ 🌹 مَن کُنتُ مَولَاہُ فَہذا عَلیًُ مولَاہُ🌸♥ جس کا میں ﷺ مولا اُس کا علی (ع) مولا🙌🏻👑
@mohammadqasim946 Жыл бұрын
Nayab Andaz ilm se bhara Kalam Jien salamat rahen 🤲🏻❤
@solatabbas4239 Жыл бұрын
ماشاءاللّہ ❤️ لوحِ قرآنی پر مبنی بہت منفرد اور خوبصورت کلام ❤️ پورے سال آپ کے نوحوں کا انتظار رہتا ہے اور آپ امیدوں پر پورا اترتے ہیں مولا ع آپ کو سلامت رکھیں ہانی بھائی
ماشاء اللہ عمار بھائی آپ پر خصوصاً کرم ہے امیر المؤمنین کا اور ہمیشہ حق بیان کرتے ہیں سیدہ س کی سنت پر چلتے ہوئے
@MunshiThinkersEducation Жыл бұрын
S.A. bhai Mere pass Alfaaz hi nhi hain Aap ke is Nouhey pr MashAllah , SubhanAllah , JazakAllah BiBi s.a. aur Mola a.s. aap aur hamara yeh pursa qubool karen Aap ke Nuhey men bhai Knowladge , Facts aur Concept sabhi hain Jo hamen Apni baten Aal e Muhammad s.a.w.w. pr rakhne pr madad karta
@shafqatabbasshaikh666 Жыл бұрын
Mashallah geo ho sain mola salmt rekhen hn aapko...
@mohammadabidi1754 Жыл бұрын
Mashallah Azadar e Zehra Abidi
@sherdillkhaskheli4487 Жыл бұрын
mashaAllah ise bolte he nohakhuwan❤
@IamTazmeenJaved Жыл бұрын
Such a masterpiece can only be produced by one and only Ammar Hani. He stands out differently among reciters. As much as he recites well he also writes exceptionally well. A truly educated NauhaKhuwan. Stay Blessed Brother.👍👍👍
@AmmarHani Жыл бұрын
Tazmeen Bhai, so nice of you. Thank you for your kind words. You are one of the great reciter of our times. I am proud to have your support and loving feedback. ❤
@ZohairThattvi Жыл бұрын
wah geo bhai ma sh allah salamat raho..
@arsiljaffri1255 Жыл бұрын
یشک صراط مستقیم علی مولا ابنِ ابی طالب علیہ السّلام ❤️💯💪
@RazaAli-ie1fu4 ай бұрын
Beautiful voice And Rooh parwar Kalam Mashallah MOULA AS SALAMAT RAKHY 🙏
@mohammadagha5734 Жыл бұрын
Ammar Bhai Allah aapko lambi umr ata farmaye aapki tamaam dua e qubool ho. Tareef k liye lafz nahi hai kya bola jaaye. Aapne is nauhe me jo har waqiaat se fazail o masaib padhe esa Maine bahut kam dekha hai behtreen kalaam, behtreen chorus Dua hai is nauhe pe millions mile
@Shiacomment110 Жыл бұрын
I Wait Every Year. Listing of Your First Noha About MOlA Ali (A. S) Every Year most peace full For Every Shia Momins. Hani Sahib great effort every year. ❤❤❤❤
@Asifali-yg6tf Жыл бұрын
Mashallah subhan allah
@DrMuhammadMohsinAbbas Жыл бұрын
jzakALLAH jnab Ammar Hani
@ZahidAbbas-g3w Жыл бұрын
Salamat rakhe bhi apko
@SyedSohaibAbbas-x4b Жыл бұрын
Ammar Bhai dil khush kr dya ap ne Aisy hoty hein Ali Waly MashaAllah
@mohammadashraf8257 Жыл бұрын
Mari laye bee ali say dua kana mujhe ali ka sheen mai sheemal rakhi
@skyblue0092 Жыл бұрын
عمار مولا آپ کو سلامت رکھے ۔ بہت اچھے نوحے ہیں آپ کے اللّٰہ تعالیٰ آپ کو پنجتن پاک کے صدقے وصی رزق اور وصی علم عطا فرمائے آپ اور بھی اچھے اچھے نوحے لکھو ۔ آمین
@Zaighamzawar9 Жыл бұрын
بسم اللہ سدا جیو ❤
@haidermolai4 Жыл бұрын
MashahAllah Allah ap ko panjatan pak a s k sadqe hameahah salamat rakhe ameen elahi ameen
@chahatalizaidi4290 Жыл бұрын
Salam hani bhai love u ....ap sbse alg nohekhwan ho....❤❤❤❤my fav
@abidayasmin3451 Жыл бұрын
ماشااللہ جزاک اللہ اللہ تعالی توفیقات میں اضافہ فرماۓ۔ ان شااللہ کہ سلامت رہیں اور ہمیشہ حق بیانی کر کے امام (ع) کے لیے زمینہ سازی کرتے رہیں۔ واقعا الفاظ نہیں ہیں کہ کس طرح اس عظیم کام یا بہترین روش جو اپ نے اختیار کی اس کے لیے سراہا جاۓ۔ بس دعا ہے کہ اللہ تعالی بفضل ائمہ۴ ہمیشہ زندگی میں کامیابی و کامرانی عطا فرماۓ🤲
Bhai har saaal Apka har kalaaam mashAllah bohaaaaat hi Behtareeeen hota hai... Mola Ali as Apko apni hifazat main rakhain ameeeen
@mudasirhaider2830 Жыл бұрын
Masha Allah❤❤❤❤❤❤
@hussainmahdi1649 Жыл бұрын
وو آجزی سے بس یہ کهیگا علی کا راستہ صرات حق ہے 🌹🌹🌹🌹
@ZugamAbbas11 ай бұрын
ماشاہ الله شاعر اہلبیت ضئغام عباس کیانی گلگت بلتستان
@AliSarmadiRizvi Жыл бұрын
ما شاء اللہ۔ بہترین کلام اور بہترین ادائیگی۔ جناب زہرا س جزاء خیر دیں۔
@lovelyheart6553 Жыл бұрын
Mashallah
@zee_bhaiii Жыл бұрын
Simply no words left to describe this Magnificent Kalam...... Keep reciting these Fazail-O-Masaib Ammar bhai.... May these Kalams become the reason of your Salvation...
@yamuhammad7217 Жыл бұрын
❤❤
@farhanabbas9045 Жыл бұрын
Kamalst
@HassanAli-nd6sc Жыл бұрын
بھائی عمار کمال ہے مولا علیہ السّلام اجر عظیم عطا کرے میں اکثر کسی کا چینل سبسکرائیب نہیں کرتا لیکن آپ کا کلام سنا بھت بھت اچھا لگا اس لیئے ابہی سے سبسکرائیب کیا ہے ان شاءاللہ ہر کلام سنوں گا۔
@umefarwa1899 Жыл бұрын
Mola apko salamat rkhain bth pak Kalam or usi pak aqeedat SE bayan Kya hai. Mola apki Zindagi krain Ali o ameen
@alirazakazmi1296 Жыл бұрын
Ahl Magzoob Se Bachaya ... Wahhh Kia kehna Murshid