Engineer ali mirza ka jawab sub se acha hy. Best reply with references.
@SP259374 ай бұрын
❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ بہت عمدہ
@YF259374 ай бұрын
جزاکم اللہ خیراً کثیرا
@chashiq-g4u4 ай бұрын
بہت اچھی ویڈیو ہے۔
@arifakhtar67154 ай бұрын
You have a great program May Allah(SWT)bless you Aameen
@mohdisrailhajiji36973 ай бұрын
Allah swt gamdi sb ko khair ataa farmaye Allah swt Maulana ishaque ilm ke samandar ko zannatul firdous me aala mukam ata kare aur engineer sb ko sehat ke sath lambi umr ata kare jisse musalman faizyab hota rahe aameen ya rabbul aalmeen
@irfanjaffar80204 ай бұрын
میں اکثر لوگوں کو کہتا ہوں کہ فرض ضرور پڑھ لیا کریں بہت خوب یار فرید زندہ باد
@YF259374 ай бұрын
جزاکم الله
@iffatshafi37674 ай бұрын
بعض اوقات بیماری کی وجہ سے انسان مکمل نماز نہیں پڑھ سکتا تو کم از کم فرض تو ادا کر لے جا سکتے
@jehangirkhan87283 ай бұрын
Allah nay farz namazon ka hukam dia hay. Baki sawab aur fazeelat hay tarq nahi karna chahyeh.
@muhammadsagheer92444 ай бұрын
V well Ali bahi zaberdast ❤❤❤
@shershah68143 ай бұрын
Molana ishaq zendabad
@YF259373 ай бұрын
الله ان بخش دے
@umerkhayam48674 ай бұрын
فرض نماز ادا کرنا الله.رب.العزت اور رسول مقبول محمد.رسول سے محبت کاعملي ثبوت ہے سنت رسول محمد.رسول الله صلی اللہ علیہ والہ سے محبت کا عملي ثبوت ہی
@syedmehmoodbukhari32473 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی فرید بھائی صاحب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین
@BabarShahzad524 ай бұрын
فرض چھوڑنا گناہ عظیم سنت چھوڑنا عبادت میں کوتاہی ھے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
A.A.W.R, brother you are doing great job.It is a great contribution towards Islam during the days
@YF259374 ай бұрын
thankx a lot brother
@MukhtarAzeemi-ko5jx2 ай бұрын
اگر کسی بندے کے دل میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت پیدا نہیں ہوتی تو اس کے دل میں اللہ کی محبت بھی پیدا نہیں ہوگی اور جتنا مرضی اللہ اللہ کرتا رہے اس کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا کیونکہ قران پاک اللہ تعالی نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیا اپ کو نہیں دیا اللہ تعالی نے قران پاک میں فرمایا میں اور میرے فرشتے درود بھیجتے ہیں اپ بھی درود بھیجا کرو یہ اللہ کا حکم ہے اللہ تعالی تک پہنچنے کے لیے پہلے نبی سے محبت بعد میں اپ کی اللہ سے محبت ہوگی
@jonygamer49473 ай бұрын
علمائے اکرام کی ساری باتیں سننے کے بعد ھم پر فرض ھو جاتا ھے کہ ھم تحقیق کریں کیوںکہ جنت یا دوزخ میں ھم نے جانا ھے اور اس میں صرف ھمارے عملوں پر فیصلے ھونگے!!! فرض، سنت اور نوافل ترتیب کے لحاظ سے ہی اہمیت رکھتے ہیں!!! فرض لازمی ہر حالت میں!!! سنتیں اور نوافل میں حالات کے مطابق تھوڑا ردو بدل کر سکتے ہیں مگر بلکل چھوڑنا انکار کے زمرے میں آ تا ھے جس سے پرہیز کرنا چاہئے!!! مقصد رضائے الٰہی ھونا چاہئے اور اللّٰہ تعالیٰ کی رضا کے لئے جتنی عبادت کی جائے کم ھے!!! اللّٰہ پاک ھم کو ھدایت فرما ے!؟! آمین یا رب العالمین!!!
@jonygamer49473 ай бұрын
جزاکم اللہ خیرا کثیرا!!!
@YF259373 ай бұрын
💞💞💞
@homeoshafifasilabad45264 ай бұрын
بعض لوگ نماز کی سنن و نوافل پر اتنا زور دیتے ھیں کہ نوافل کو لازم قرار دیتے ھیں مگر ان سے پوچھو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک سنت نوافل روزوں کی ھے عوام ایک طرف سواے چیدہ چیدہ علماء کےبہت ھی کم علماء نوافل روزے رکھتے ھیں جب پوچھا جائے کہ آ پ نے سنت روزہ کی اتنی فضیلت ھے آ پ نے کیوں روزہ نہیں رکھا ؟ تو کہتے ھیں نفلی روزہ ھی تو ھے رکھ لیں تو بڑا ثواب ھے نہ رکھیں تو کوئی گناہ نہیں مثلا ایام بیض کے روزے عرفہ کا روزہ پیر کے دن کا روزہ شوال کے چھ روزے وغیرہ بہت ھی کم علماء رکھتے ھیں
@RazakSI4 ай бұрын
قرآن مجید میں اللہ تبارک تعالی نے فرمایا جس کا مفہوم"فرما دیجئے کہ اگر تم اللہ تبارک و تعالٰی کو محب رکھنا چاہتے ہو تو میری پیروی کرو اور اللہ تبارک و تعالٰی تمہیں محب کر لے گا اور اس سے تمہارے گناہوں کو بھی بخش دے گا بیشک اللہ تبارک و تعالٰی بخشنے والا مہربان ہے"کیونکہ یہ وجہ قرب خداوند قدوس ہے ۔اللہ تبارک و تعالٰی ہمارا حشر اصحابہ رسالت مآب صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم ورضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین ،شہدا عظام ،اولیاءاللہ رحمھم اللہ تعالیٰ علیہ اجمعین جنہوں نے بڑے اہتمام سے فرائض ،واجبات،سنتوں نوافل کو عمل میں لایا ہے ۔اللہ تعالیٰ ہمیں حوصلہ دے اور نیکوں کا ساتھ عطا فرمائے ۔آمین یا رب العالمین وبجاہ نبی الأمین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ۔
@shafinasir56604 ай бұрын
بریلویت گند ہے مفتی احمد یار نعیمی بدھ کو داٸمی منحوس کہتا ہے اور کٸ چاند کی تاریخوں کو بھی مراة شرع مشکات کتابطب۔ زیادہ تر بریلوی پیر اور انکے مرید نماز کو جانتے تک نہیں ہیں لیکن جو فرض پڑھتا ہے اور نوافل نہیں پڑھتا وہ گنہگار ہوگا استغفر الله جاہل بریلوی
@homeoshafifasilabad45264 ай бұрын
مہربانی کرکے مفتی کامران شاھد کا موقف بھی شامل کیا کریں
@ghulammurtaza53794 ай бұрын
Tariq Masood sb say Truth..Nimaz can offer in one Hour for full day.....5 time..... way we searching Short cu way...and creating confusion... except traveling.......we should offer Nimaz with Sunat.. following The NABI PAk...s.a.... Shia APNI Marzi Karen...
@nazirahmadwani9503Ай бұрын
Maray nabi s,w, nay kahha hy ky jo fajir k do sunnatai hy is dunya sy kahhe behtar hy to us ka matlab kya hy
@YF25937Ай бұрын
uska mtlb hy time se parh lo
@zahoorahmad35654 ай бұрын
Sir Dahri k barey m koi video banain. Sheran dahri kitni lambi honi chaoye?
@SaeedAhmad-ho1cm4 ай бұрын
یار فرید صاحب ، اللّٰہ رب العالمین آپ کو اس کاوش پر جزائے خیر عطا فرمائے ۔ ان تمام لوگوں میں سے مولانا اسحاق رحمہ اللہ اور انجینئر محمد علی مرزا صاحب حفظہ اللہ کا موقف اور بیان 100%درست ہے۔ میں خود بھی اس پر عمل پیرا ہو ں اور بے نمازی لوگوں کو بھی یہی تلقین کرتا ہوں ۔
@YF259374 ай бұрын
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@55294Taaqub4 ай бұрын
کیا تلقین کرتے ہو
@rajaabdulhameedalamjanjua63872 ай бұрын
واجبات کے بارے میں کیا حکم ہے
@tarryifzzal72884 ай бұрын
فرض کو پھر فرض ہی کیوں کہا جاتا ھے سب کو ایک ہی نام دے دیا جائے ۔ قانون کو بدلنے والے علماء محنت کی روٹی نہیں کھاتے بلکہ غریب عوام کے چندے کھا کر اپنے پیٹ موٹے کرتے ہیں۔
@mdkhurshidahmad84754 ай бұрын
اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ لوگوں کے سامنے سنت رسول کی کوءی اہمیت نہیں ہے اور دعویٰ کرتے کہ ہم قرآن وحدیث وسنت کے ماننے والے ہیں
خورشید صاحب بات حدیث و قرآن کی سنت نوافل کی ھے آپ نے کسی کا قرض ھے تو ادائیگی کرنا ھی کرنا مگر اس زائد پر تو کوئی پکڑ نہیں مگر کوئی اپنی بھلائی کے لیے کوئی کرتا ھے اس کا فائیدہ تو ھر حال میں ملناھے
@mohdisrailhajiji36973 ай бұрын
Ullu ho samjho kaise
@user-xd9ze5gu8t3 ай бұрын
Tum ko molvi k sewa, sunnat e rasool ka kahan say patta challa ? Choo...
@AbdulJalil-gj1qq4 ай бұрын
بچوں کے کانوں میں اذان کی شرعی حیثیت کیا ہے ذرا وضاحت فرمائیں۔
@YF259374 ай бұрын
کوئی مسنون عمل ھے ایک رسم ھے
@GhulamshabirLak4 ай бұрын
Fasik Aur Fajar Imam ka pechay Nimaz Ho Jaty Ha
@GhulamshabirLak4 ай бұрын
7:42
@muhammadnawaz36074 ай бұрын
سوری توبہ کی پہلی گیارہ آیات کا ترجمہ پڑھو ۔اس سے پتہ چلتا ھے کہ صلوۃ تو مشرک اور اسلامی ریاست میں رھنے والےھر شہری نے قائم کرنی ھے ۔پھر یہ نماز تو نہ ھوئی
@MukhtarAzeemi-ko5jx2 ай бұрын
سب نے بات کی ہے لیکن کسی نے بھی قران کی حکمت کی بات نہیں کی کیونکہ سب سے پہلے ہمیں قران پاک کی حکمت کی بات سمجھ میں ائے گی تو پھر ہمیں دین سمجھ میں ائے گا مرزا صاحب نے بہت تیز تیز ہوا کہ بہت بن کے بات کی ہے لیکن ان کی سمجھ میں اصل بات نہیں ائی سب سے پہلے یہ دیکھنا پڑے گا کہ جو اپ کو دین کیسے ملا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اپ کو دین ملا فرض جو ہے وہ اللہ تعالی کا حکم ہے یہ کام اپ نے کرنا ہے نہیں کریں گے تو اپ گنہگار ہوں گے یعنی اللہ کی نافرمانی ہوگی اللہ کی بات نہیں مانی جو سنت ہے وہ ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروائی کہ یہ دین ہمیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وجہ سے ملا ہم ان کے فرمانبردار ہیں جو سنت پڑھتے ہیں اپنے نبی کی فرما برداری کا ثبوت دیتے ہیں اس میں یہ شرط نہیں ہونی چاہیے کہ اپ چار پڑھیں چھ پڑھیں جتنی پڑھیں دو پڑھیں اپ کے پاس جتنا ٹائم ہے وہ اپ سنت لازم پڑھیں نفل ہے ایکسٹرا ٹائم اگر اپ کو کوئی مالک نوکری پر رکھتا ہے وہ اپ کے اٹھ گھنٹے ڈیوٹی لگاتا ہے اور اس کے بعد بولتا ہے اپ دو گھنٹے اور ٹائم کرو اپ کو ایکسٹرا ملے گا تو نفل ایکسٹرا کمانے کے لیے ہے اللہ کے گھر زیادہ کمایا جائے
@yasminkhanum63464 ай бұрын
sari baat ye hy k ye mulvi sb khud ab lumbi lumbi namazoon say thak gaye tou apni sahulat k liye namaz choti krdi..
@mohdisrailhajiji36973 ай бұрын
Bewakuf ho
@syedarif22314 ай бұрын
Assalamu Alaikum. Dua ki darkhast. From tableeghi india.
@mohammadayubkhan4054 ай бұрын
فرض کا مطلب، کمپلسری ھے لازم ھے _
@MohdFarooq-jf1zy4 ай бұрын
What about vitar
@YF259374 ай бұрын
witr bhi same
@AnwarKhan-xx3fu4 ай бұрын
Ky ap alamhya😊lambybatkirtyo
@imtiazakhter98873 ай бұрын
Din molvion ki daai roti ha. Iss masla ka half kya jai. Tamam tafarkat khatam ho jainge.
@homeoshafifasilabad45264 ай бұрын
ان علماءِ سے پوچھو رمضان کے مہینہ میں تراویح پڑھنے یا قیام اللیل میں قرآن مجید پڑھنے کا مسنون طریقہ یہی ھے جو تم نے اختیار کر رکھا ھے حالانکہ آللہ تعالیٰ خود فرماتا ھے قرآن مجید خوب ٹھہر ٹھہر کر پڑھو
@YF259374 ай бұрын
bilkul thek
@hafeezgul93904 ай бұрын
کچھ عرصہ بعد آپ نے کہنا ھے کہ فرضوں کی بھی ضرورت نہیں ھے
@YF259374 ай бұрын
apki apni soch hy koi pabandi nhi
@hafeezgul93904 ай бұрын
@@YF25937 جناب عالی گزارش ھے کہ بجائے اس کے کہ جو سنتیں نہیں پڑھتے ان کو بھی آپ ترغیب دیں کہ سنتیں اور نوافل پڑھا کریں الٹا آپ پڑھنے والوں کو بھی فرار کا راستہ بتا رھے ھیں جس شخصیت نے اللّٰہ کا تعارف کروایا فرائض واجبات بتائے آپ ان کے کئے ھوئے اعمال کی اھمیت لوگوں کے دلوں سے نکال رھے ھیں اس وقت کا مسلمان تو اعمال سے فرار ھی چاھتا ھے اور آپ مزید اس کو اعمال نہ کرنے کی دلیلیں بتا رھے ھیں
@yakubsagir11563 ай бұрын
Har musalman Sunnat ko failane ka ehtemam kare.usko halka samajhna or chorne ka program banana musalman k liye munasib nahin.sunnat targib dene ki chiz he.varna khamosh rahen.sunnat k khilaf morcha kholna na munasib harkat he.
@mohdisrailhajiji36973 ай бұрын
Deen ki bat aapko samajh nahi aati Varna ulta matlab na nikalte
@yakubsagir11563 ай бұрын
@@mohdisrailhajiji3697 aap zara bhi samjhate to aisa bolte hi nahi🤣🤣😉
@asifshuja14 ай бұрын
Manay to kisi Saudi ko Sunatain aur Nawafil parhtay nahi daikha
@KHALIDKHAN-pi4bf4 ай бұрын
SALAAT KO KYU QATL KIYA GYA ... ANDHE MUSLIMO ..KAB SAMJHOGE .....KI ALLAH KE RASOOL SALAAT KARTE THEY ...JUME KE DIN SALAT FAJAR AUR SALAT ESHA ......ZAQAT KE THRU .......
@AnwarKhan-xx3fu4 ай бұрын
Ap hour bultyAhyo
@SaeedAhmad-ho1cm4 ай бұрын
دعوت اسلامی والے مفتی صاحب سے پوچھیں کہ رفع الیدین سنت ہے ، آپ کیوں چھوڑتے ہو جبکہ ان کے پیر عبد القادر جیلانی رحمہ اللّٰہ یہ سنت ادا کرتے تھے ۔ حوالہ غنیت الطالبین ۔
@YF259374 ай бұрын
بہانہ ھے انکے پاس کہ حنبلی تھے
@yakubsagir11563 ай бұрын
فمن رغب عن سنتي فليس مني الحديث jo sunnat se be ragbati kare vo ham me se nahi he.lihaza sunnat namazon ka bhi ehtemam kare.or sunnat libas or sunnat surat va shakal ka bhi lihaz karen.varna فليس مني ka haqdar hoga.
@rihanansari73124 ай бұрын
Logon Ko Gumrah karne ka kam bataen
@rihanansari73124 ай бұрын
Jeene yah nahin pata khade ho tum utna hai baithkar unke aap masale Bata rahe ho
@badshahjehan52993 ай бұрын
یار آپ اپنا تبصرہ نہ کرے شکریہ
@HassanAli-v5r3b4 ай бұрын
سنتیں انعام ہیں درجات میں اضافی کا سبب ہیں پڑھا کرو جو انعام دیتا ہے وہ سزا بھی دے سکتا ہے اللہ سے ڈدو تفریق والا کام مت کرو
@55294Taaqub4 ай бұрын
یار فرید مرزا جہلمی کے اسٹوڈنٹوں کو ہدایت نہ ملنے کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ وہ محققین سے رابط نہیں کرتے میں یہ بات پورے وثوق سے کہتا ہوں کہ تمھارے سمیت جتنے بھی اسٹوڈنٹ ہیں وہ اگر مرزا جہلمی کی جہالت بھری تقریریں سننے کے بعد اگر مفتی راشد محمود مفتی عبدالطیف صفدر مولانا مصعب عمیر کو بھی سن لیں تو ان کی آنکھیں کھل جائیں گی اور اگر یہ کام مشکل لگے تو میرے ساتھ رابط کریں انشاءاللہ حق ان پر کھل جائے گا اور مرزا جہلمی کا کذاب ہونا ان پر واضح ہو جائے گا
@YF259374 ай бұрын
پورے بریلوی اپنے بابوں سمیت انجینئر کے مقابلے میں گمراہ ہیں چھوڑیں سر ۔۔
@YF259374 ай бұрын
قبر پرستوں میں محقق کونسے ھوتے ہیں
@RanaBilal-c6l4 ай бұрын
Bhai Allah tumharay Hall pr reham kray Ameen
@55294Taaqub4 ай бұрын
@@RanaBilal-c6l بھائی گفتگو تو کرو تاکہ پتہ چلے رحم کی ہدایت کی اصلاح کی جہالت گمراہی سے بچنے کی زیادہ ضرورت آپ کو ہے یا مجھے
@YF259374 ай бұрын
@55294Taaqub یقیناً بابوں کے پجاریوں کو ھدایت کی زیادہ ضرورت ھے
@thairkhan77553 ай бұрын
عطاری صاحب نے کوءی دلیل یا ریفرنس نہیں کوٹ کیا
@imtiazkhan43254 ай бұрын
We shd not indulge in this controversy. Efforts be made to do maximum sajdas which can as it's great beneficial Here n Hereafter. This wd make near to Allah swt.