مولانا صاحب ماشاللہ مکمل آل راؤنڈرہیں تبلیغ،تصوف،مسائل کا علم، اپنے مسلک کا جائز دفاع،دوسرے مذاہب کے اشکالات کے جواب بہترین انداز میں دیتے ہیں اس کے علاوہ ضرورت پڑھنے پر زبردست چھترول بھی تسلی بخش کرتے ہیں آئی لو یو مولانا اللہ آپکو اور عزت اور علم سے نوازے آپکی حفاظت کرے آپکی آواز ہر مسلمان تک پہنچ جائے آمین❤
@kulsoomazmat48107 жыл бұрын
Aameen SumAameen
@rashidsahara36706 жыл бұрын
الحمد اللہ میں آپ کا بیان ھر ھفتہ سنتا ہوں میں انڈیا سے ھو مہاراشٹر مالیگاوں ۔آپ مخصوص دعا میں یاد رکھیں
@harishashmiofficial31694 жыл бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائیوں میں کچھ دنوں سے دہریت کی طرف مائل ہو رہا تھا میرا دل دہریت کی طرف مائل ہو گیا تھا اللہ کی قسم جب سے میں نے حضرت مفتی صاحب کے بیانات سننے شروع کردیے ہیں اور خصوصی یہ والا بیان جب سنا ہے تو میرا دماغ اور دل بالکل سیٹ ہوگیا ہے الحمدللہ ثم الحمدللہ اللہ حضرت مفتی صاحب کی محنتوں کو قبول فرمائے اللہ تعالی حضرت کو مزید ترقی عطا فرمائے اللہ تعالی اللہ تعالی حضرت کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم فرمائے اللہ حضرت کو جزائے خیر عطا فرمائے السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیرا❤❤❤❤❤
@shaikhiliyas Жыл бұрын
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
@abdulbasit76294 жыл бұрын
ماشاء الله
@UsmanAli-wz1wh7 жыл бұрын
ماشاءاللہ توحید پہ بہت اچھا بیان ہے❤❤❤
@abdulbasit76294 жыл бұрын
الحمدلله
@ahmedafshan23596 жыл бұрын
Subhan Allah
@samraheem65984 жыл бұрын
Mere liye doa kre Allah mujhe aulad wala kr de 5 saal hu gye hai 😭 mera husband mujh se door hu rha hai isi wajah se
@shabirshabir363 жыл бұрын
Ya Bariyo ka vird kre jume ke.
@Aalimvilogs2 жыл бұрын
💕💕💕💕💕💯💯💯
@mirzamaniim7 жыл бұрын
MA SHA ALLAH ....Hazrat ek suggestion hai k aghar har bayan ka English m sub title bhi Ho tu Bohat saron ka faida Ho ga jo Urdu nahi samjhtay
@neelambili1neelam2316 жыл бұрын
آپ بہت اچھا بیان بھت دیتے ہں
@Aalimvilogs2 жыл бұрын
💓💓💓💓💓💓✔️✔️✔️✔️✔️
@zeeshanahmad43826 жыл бұрын
nice
@areebahmad49827 жыл бұрын
Mufti sahab kya kafir ko kafir kh skte hai
@khalidbeata7 жыл бұрын
mufti sahab ur awesome but dawateislami ku dawateislami kahey ,pls
@rukaiyaaaliya42086 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/rF7TaXqroKiNo8k Deen Kya Hai ? Mazhab Kya Hai ? Muqammal Deen Or Adhura Mazhab ...