اسلام میں اجتماعیت کی اہمیت / Islam men Ijtimaaiyat ki ahmiyyat

  Рет қаралды 1,058

Aldeen Alnaseeha

Aldeen Alnaseeha

Күн бұрын

اسلام میں اجتماعیت کی اہمیت
مدرس قاری عبد الوحید صاحب
الدین النصیحۃ
بسم ﷲ الرحمٰن الرحیم
جماعت رحمت ہے!
فرقے عذاب ہے! جماعت المسلمین
کے علاوہ سب فرقے ہیں !!
((حُذَیْفَۃَبْنَ الْیَمَانِ رضی ﷲ عنہ یَقُوْلُ,
کَانَ النَّاسُ یَسْاَلُوْنَ
رَسُولَ ﷲ ﷺ عَنِ الْخَیْرِ وَکُنْتُ اَسْاَلُہُ عَنِ الشَّرِّ مَخَافَۃَ اَنْ یُدْرِکَنِی.))
حذیفہ بن یمان ؓ کہتے ہیں,
لوگ رسول ﷲ ﷺ سے خیر کے متعلق سوال کرتے تھے اور میں اس خوف سے کہ کہیں شر میں مبتلا نہ ہو جاؤں،شر کے متعلق سوال کرتا تھا۔
((فَقُلْت))ُ ,
((یَا رَسُولَ ﷲ اِنَّا کُنَّا فِی جَاھَلَیَّۃٍ وَ شَرٍّ ، فَجَا ءَ نَا اللہُ بِھَذَا الْخَیْرِ فَھَلْ بَعْدَ ھَذَاالْخَیْرِ مِنْ شَرٍّ ۔۔؟))
میں نے پوچھا ,
اے ﷲ کے رسول ﷺ ہم جاہلیت و شر میں مبتلا تھے ، ﷲ نے اس خیر (یعنی دین اسلام) سے مشرف فرمایا تو کیا اس خیر کے بعد بھی کوئی شر ہے ؟
((قَال))َ (( نَعَمْ ))
رسول ﷲ ﷺ نے فرمایا ۔(( ہاں ))۔
((قُلْت))ُ
ھَلْ بَعْدَ ذَ لِکَ الشَّرِّ مِنْ خَیْرِ؟))
میں نے پوچھا ,
کیا اس شر کے بعد پھر خیر ہے ؟
((قَالَ)) : (( نَعَمْ وَ فِیہِ دَخَنٌ ))
رسول ﷲﷺ نے فرمایا
((ہاں لیکن اس میں کدورت ہوگی))
((قُلْت))ُ , وَمَا دَخَنُہُ؟))
میں نے پوچھا ,
کدورت کیا ہوگی ؟
((قَالَ))
قَوْمٌ یَھْدُونَ بِغَیْرِ ھَدْیِ، تَعْرِفُ مِنْھُمْ وَ تُنْکِرُ))
رسول ﷲﷺ نے فرمایا ,
((ایسے لوگ بھی ہونگے جو میرے طریقہ کے بجائے دوسرے طریقوں کی طرف راہ نمائی کریں گے، تم اُن کی بعض باتوں کو اچھا سمجھو گے اور بعض باتوں کو بُرا سمجھو گے ))
((قُلْتُ))
((فَھَلْ بَعْدَ ذَ لِکَ الْخَیْرِ مِنْ شَرِّ ؟))
میں نے کہا,
کیا اس خیر کے بعد پھر شر ہو گا ؟
((قَال))َ
((نَعَمْ دُعَاۃٌ عَلَی اَبْوَابِ جَھَنَّمَ مَنْ اَجَا بَھُمْ إِلَیْھَا قَذَفُوہُ فِیھَا ))۔
رسول ﷲﷺ نے فرمایا !
((ہاں، لوگ (اس طرح گمراہی پھیلائیں گے)گویا (کہ وہ)جہنم کے دروازے پر کھڑے ہو کر لوگوں کو بلا رہے ہوں گے، جو ان کی پکار پر لبیک کہے گا وہ اسے جہنم میں ڈال دیں گے )).
((قُلْتُ))
((یَا رَسُولَ ﷲصِفْھُمْ لَنَا ؟))
میں نے عرض کیا,
اے ﷲ کے رسولﷺ کچھ ان کی صفات بیان فرما دیجیئے ؟
((قَالَ))
(( ھُمْ مِنْ جِلْدَ تِنَا وَ یَتَکَلَّمُونَ بِاَلْسِنَتِنَا ))۔
رسول ﷲﷺ نے فرمایا ,
((وہ ہماری ہی قوم کے لوگ ہوں گے اور ہماری ہی زبان میں باتیں کریں گے ))
((قُلْت))ُ
((فَمَاتَاْ مُرُنِیْ إِنْ اَدْرَکَنِی ذَ لِکَ ؟))
میں نے پوچھا ,
اگر میں وہ زمانہ پاؤں تو مجھے آپ کس بات کا حکم دیتے ہیں ؟
((قَالَ))
(( تَلْزَمُ جَمَاعَۃَالْمُسْلِمِیْنَ وَ
إِمَامَھُمْ ))۔
رسول ﷲﷺ نے فرمایا ,
تمہیں جماعت المسلمین اور اُن کے امام سے چمٹے رہنا ہو گا.
((قُلْتُ)) ,
((فَاِنْ لَمْ یَکُنْ لَھُمْ جَمَاعَۃٌ وَ لَا إِمَامٌ ؟))
میں نے پوچھا !
اگر نہ جماعت ہو اور نہ امام (توپھر) ؟
((قَالَ))
(( فَا عْتَزِلْ تِلْکَ الْفِرَقَ کُلَّھَا وَ لَوْ اَنْ تَعَضَّ بِاَصْلِ شَجَرَۃٍ حَتَّی یُدْرِکَکَ الْمَوْتُ وَاَنْتَ عَلَی ذَ لَکَ ))۔
رسول ﷲﷺ نے فرمایا ! ((ایسی حالت میں تم تمام فرقوں سے علیحدہ ہو جانا خواہ تمہیں درخت کی جڑیں ہی کیوں نہ چبانی پڑیں حتی کہ جب تمہیں موت آئے تو اسی حالت میں موت آئے )).
صحیح بخاری -
کتاب الفتن۔ح 7084
و صحیح مسلم۔
کتاب الامارت ح 4784
Www.aljamaat.org
#IjtimaiyatKiAhmiyyat
#Abdulwaheed
#AldeenAlnaseeha

Пікірлер: 5
@abdullbasit5904
@abdullbasit5904 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت بہترین انداز بیان
@ahsanalimemon2345
@ahsanalimemon2345 4 жыл бұрын
Ma aha Allah
@MuslimInham
@MuslimInham 4 жыл бұрын
Ma_sha_Allah ❤️
@Aljamaatofficial
@Aljamaatofficial 4 жыл бұрын
ما شاءاللہ لا قوتہ الا باللہ
@devaub
@devaub 4 жыл бұрын
Jazak Allah u Khaira bhaaaaii 💞💖💕
Deen me Ijtemaiyat ki Zaroorat aur Uskay Taqhaze
46:06
JIH Nampally Hyderabad
Рет қаралды 9 М.
Asbab zawal ummat | Jamaat ul muslimeen | Aldeen Alnaseeha
1:05:21
Aldeen Alnaseeha
Рет қаралды 132
At the end of the video, deadpool did this #harleyquinn #deadpool3 #wolverin #shorts
00:15
Anastasyia Prichinina. Actress. Cosplayer.
Рет қаралды 17 МЛН
Apple peeling hack
00:37
_vector_
Рет қаралды 117 МЛН
escape in roblox in real life
00:13
Kan Andrey
Рет қаралды 35 МЛН
Islami Ijtimayiath Ki Ahmiyath | Maulana Waliullah Syeedi Falahi
37:17
Majlisul Ulama, Karnataka
Рет қаралды 6 М.
Amr e Kun aur Haqeeqat e Muhammadi ﷺ | Milad Conference 2003 | Dr Tahir-ul-Qadri
1:19:10
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Рет қаралды 12 М.
سورة البقرة كاملة, رقية للبيت, وعلاج للسحر | القارئ علاء عقل - Surah Al Baqarah
3:54:37
القران الكريم مباشر Holy Quran live
Рет қаралды 1,4 МЛН
allama siraj ul din siddique | Alama Siraj-ud Din Sidiqi | al haq sound
3:55:54
At the end of the video, deadpool did this #harleyquinn #deadpool3 #wolverin #shorts
00:15
Anastasyia Prichinina. Actress. Cosplayer.
Рет қаралды 17 МЛН