Рет қаралды 4
🎙️ آواز ، محمد علی حسن
فقیر مدینہ
👈 کئی جوشیلے پاکستانی مسلمان کہتے ہیں کہ اگر حکمران وقت یا حکومت غلط ہو تو اس نظام کے خلاف عوام کو کھڑا ہونا چاہیئے۔ بلکہ کئی تو اس موقف کے بھی قائل ہیں کہ، اسلام اللہ تعالٰی کا دین ہے، اور اس کو طاقت کے زور سے دیگر ممالک پر بھی نافذ کرنا پڑے تو کرنا چاہیئے۔
🤲 آخر ان مشکل حالات سے پاکستانیوں کو نکالنے میں سب سے زیادہ مدد معاشرے کا کون سا طبقہ کر سکتا ہے؟ اور کس طرح ؟؟