شكرا جزاك الله خيرا شاید یہ میری بد قسمتی ہے کہ تقریبا چھہ سے سات جامعہ الفاروق الاسلامیہ امونا اٹوا سدھارتھ نگر کا متعلم ہونے کے باوجود اس عظیم شخصیت سے استفادہ حاصل نہیں کر سکا رب العالمین شیخ محترم کو صحت وتندرستی سے نوازے اور ان کے خدمات کو قبول فرمائے آمین
@Fauzan-o8l4 күн бұрын
اس سے بڑھ کر اللہ رب العالمین کا احسان اور کیا ہو سکتا ہے کہ فضيلة الدكتور لیث محمد لال محمد مکی حفظہ اللہ ہمارے درمیان موجود ہوں