السلام علیکم ، میں بہت مشکل میں پھنسا ہوں ، مجھے یہ سمجھ نہیں آتا کے ، حالت بیان کی جا رہی ہے فاعل کی یا مفعول کی یعنی ذو الحال فاعل کو بنائیں یا مفعول کو ، مثلأ ( الذین یذکرون الله قیاما و قعودا و علی جنوبھم و یتفکرون) 🙏
@ترکیبنحوي5 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ اپ ترجمے پر غور کریں بات واضح ہو جائے گی، اصل میں اس جملے میں اللہ کے ذکر کرنے والوں کی حالت بیان کی جا رہی ہے لہذا یذکرون کے اندر جو ضمیر فاعل ہے وہ ذوالحال ہے اور قیاما و قعودا یہ سب حال بن رہےہیں اس سے، یعنی فاعل سے حال بن رہا ہے
@hadeeskibaaten_15 ай бұрын
@@ترکیبنحوي آپ کا نمبر مل سکتا ہے شیخ
@hadeeskibaaten_15 ай бұрын
@@ترکیبنحوي ضربت زیدا راکبا میں نے مارا زید کو درآنحالیکہ وہ سوار تھا اب مجھے یہ معنی لانا ہو کہ ، میں نے زید کو مارا اس حال میں کہ میں سوار تھا ؟ 🥺🥺😔😔