یہ دوکان والا بہت مہنگا ہے۔ یہ اچھی کوشش ہے کہ لوگوں کو آگاہ کر رہے ہیں لیکن سامان کسی ایسی دوکان سے خریدیں جو اچھا ریٹ دے
@hunkfunful3 күн бұрын
Buhat mehangi cheezain hain
@tourismnews3 күн бұрын
اپکو بتانا مقصد ہے باقی جہاں سے اپکو سستی ملیں وہاں سے لیں
@pakistanweathernouman3 күн бұрын
کیا موسم کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں 🌧️🌩️☀️☁️⛈️🌦️
@amirnayab57293 күн бұрын
nice
@tourismnews3 күн бұрын
بہت شکریہ
@kayaniar3 күн бұрын
السلام وعلیکم ۔ ملک صاحب میں نے ڈاراز سے 7000+250 کرایہ، ٹائر سائز 195-65-15منگوائے ہیں ۔ بہت گھٹیا قسم کے لوکل چین آئے ہیں ۔ دوستوں کو آگاہ کرنے کے لیے لکھ رہا ہوں ۔
@tourismnews3 күн бұрын
کل امپورٹڈ چین کی ویڈیو لگاؤں گا وہ دیکھ لیجیے گا
@zaheerahmed976913 сағат бұрын
مری ناران کے مفرور کو پنڈی میں خوش امدید ۔۔ اس جمپ سٹارٹر کے mAh .کتنے ہیں ۔ مجھے ضرورت ہے ۔۔پنڈی کے نزدیک رہتا ہوں ۔ایا تو یہ لوں گا
@bilhaqRealestateservices2 күн бұрын
چچا ایک گزارش ، قریبی مسجد میں امام صاحب سے باقاعدہ تجوید کے ساتھ سلام اور درود ابراہیمی یاد کرلیں آپکی عادت خوبصورت ہے ، اس کو غلطی سے پاک کریں ❤❤️❤️