نہایت عمدہ و دلکش مناظر۰ دل خوش ہوا وسیب کے نظارے دیکھ کر
@AkhtarHassanKhanVlog4 жыл бұрын
Thank you
@mahartv83594 жыл бұрын
شکریہ نواز شریف اتنا اچھا روڈ بنانے پر
@chandch85484 жыл бұрын
Good
@AkhtarHassanKhanVlog4 жыл бұрын
Thank you
@nadeemlovetoall4 жыл бұрын
پیارے بھائی اختر حسن خان بھائی جان کمال کی ویڈیو بنائی ہے۔ دل خوش ہوگیا۔ اتنی خوبصورتی اور حسین دلکش مناظر فورٹ منرو میں ہوں گے کبھی سوچا بھی نہیں تھا۔ آپ کی ویڈیو گرافی ایڈیٹنگ اور کمال مناظر لائق تحسین ہیں۔