۔۔۔ان سے میں نے 08 کاٹن صابن منگواے تھے مارکیٹ سے کوالٹی میں کوئی شکایات نہیں آئ صابن بہترین ہے صرف ریٹ تھوڑا سا زیادہ ہے عام مارکیٹ سے ۔۔۔۔
@madinatvchannel9 ай бұрын
8 کاٹن جو اٹھائے تھے کچھ فائیدہ ہوا تھا یا نہیں ۔۔۔۔؟
@ajnabi-musafir9 ай бұрын
@@madinatvchannel جی بلکل
@Naheedurrahmanrahman6 ай бұрын
جناب اس بندے کا نمبر مل سکتا ہے
@hydershah42344 ай бұрын
@@ajnabi-musafir Es bande ka contact no please
@ImranKhan-hq1ol4 ай бұрын
السلام علیکم سر جی اپ کہہ رہے ہیں پاکستانی ایٹم یوز کریں لیکن اپ نے تو پوری مشین جاپانی بتا دی ہے ہر چیز جاپان کی ہے پاکستان کی کون سی چیز ہے اس میں ❤😂
@madinatvchannel9 ай бұрын
ان شاءاللہ ملاقات ہو گی آپ سے
@MAsif-u5c9 ай бұрын
مصنوھات نہی مصنوعات ھوتا ھے بس ویڈیو بنانے کا شوق ھے بولنا آتا نہی ( بس یاویاں ای ماریاں نی )
@rajaabasit564411 ай бұрын
Bhai Jan Aap humari die ka soap bna k day saktay hain...?
@SamarBeautySoap8 ай бұрын
Yes
@SamarBeautySoap8 ай бұрын
Ma bna skta hn
@shahidmughal18896 ай бұрын
لوگوں کو کہہ رہے ہو کہ پاکستانی پروڈکٹ استعمال کرو تو خود مشین میں کہہ رہے ہو کہ یہ چیز جاپانی ہے تو یہ فلانی ہے تو یہ کدھر کی ہے یہ دو نمبری نہیں ہے