20 دن پہلے 3000 روپے من گندم فروخت کی تھی 100 من اب 2850 روپے من 30 من گندم فروخت کرنے پر مجبور ہوا
@saadahmadofficialchann47103 ай бұрын
Okay 👍
@abdulghafar-cz4hs3 ай бұрын
ہمارے پاس بھی 2800 روپے من بک رہا ہے تحصیل توس میں ,اور بہت نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے ,حکومت کے غلط فیصلوں نے غریب عوام کو نقصان دیا ,دوسری بات یہ بھی ہے پنجاب کے لوگ جو ہے نا شریف زادے لگتے ہیں یہ اگے جاتے نہیں خیبر پختون خواں میں تو اچھا ریٹ ہے ,پنجاب والوں کو حکومت رگڑی جا رہی ہے
@saadahmadofficialchann47103 ай бұрын
بالکل ٹھیک کہا اللہ ہم پر رحم فرمائے اور ہمارے اوپر اچھے حکمران لائے یا رب العالمین ❣️❣️❣️
@abdulghafar-cz4hs3 ай бұрын
Good❤
@saadahmadofficialchann47103 ай бұрын
Thanks brother ❣️❣️❣️❣️
@Tvzia7773 ай бұрын
😢بھائی ہم نے پانچ ہزار روپئے فی گھنٹہ پانی لگائے گندم .باغ کو چار اپریل کی شدید ژالہ باری نے مکمل ختم کر دیا کچھ نہیں بیچا مشکل سال ہے اللہ رحم فرمائے
@saadahmadofficialchann47103 ай бұрын
ہر مشکل کے بعد آسانی ہے انشاءاللہ اللہ اپ کو اتنا نوازے گا کہ اپ خوش ہو جائیں گے بس دعا کرتے رہیں ❤️❤️❤️❤️❤️
@Tvzia7773 ай бұрын
@@saadahmadofficialchann4710 انشاءاللہ اسی مالک سے امید ہے جو ہر چیز کا مالک ہے سلامت رہو برادر