یار بھائی آپ سب کی ویڈیو دیکھ دیکھ کر میں پاگل ہوں رہا ہوں ریٹ اتنے گر جاے گیے پتہ نہیں تھا میں نے شاہد جلدی سولر خریدنے میں جلدی کردی بوھت افسوس ہوں رہا ھے ابھی تھوڑا انتظار کرتا تو شاہد میرے پیسے بچ جاتے 😢😢😢
@amjadkhan-gm4jt2 ай бұрын
ڈالر کے حساب سے 28 کا ریٹ فاٸنل ھو گا اس سے کم کوالٹی گر جاۓ گی