میں نے جنکو پینل لیا ہے ، پیلے رنگ کے چھوٹے ملٹی میٹر سے وولٹ چیک کیۓ تھے تو چوالیس وولٹ کے آس پاس بتا رہا تھا دن کے ٹاٸم ، مگر ایمپیٸر نہ ہونے کے برابر پواٸنٹ میں شو کر رہا تھا ۔ چھوٹے ملٹی میٹر میں صرف دس ایمپیٸر کی ریڈنگ ہوسکتی ہے کیا یہ اس وجہ سے کم شو کر رہا ہے یا کوٸی اور وجہ ہے ؟ اگر پینل وولٹ ٹھیک بتا رہا ہو تو کیا یہ پینل کے ٹھیک ہونے کی دلیل ہے ؟ یا پھر ایمپیٸر بھی چیک کرنا ضروری ہے ۔ کیا ایسا فالٹ بھی ہوتا ہے کہ پینل ایمپیٸر ٹھیک دے رہا ہو مگر وولٹ ٹھیک نہ دے رہا ہو ؟