بہترین... اللہ پاک ان بہاروں کو عافیت سے تا صبح قیامت جاری وساری رکھے ہمارے طلباء ہماری شان ❤
@studentofjamiaziaululoom7 ай бұрын
آمین ✨
@AbuammarAbuammar-p4r5 ай бұрын
مگر ذریعہ معاد معاش بھی اس لیے ان کی صلاحیتوں کے محافظ وامین بھی ہم ہیں اس میں ہم کتنے مخلص ہیں ہم جانتے ہیں
@khalidmehmood99157 ай бұрын
ماشاءاللہ
@jhangirahmed13507 ай бұрын
واقعی خوبصرت مناظر تھے طلباء عزیز نے اس سفر کو مزید چار چاند لگادیئے
@ahmedwaqar34514 ай бұрын
Masha Allah 🌹
@luqmanmir10387 ай бұрын
Mashallah barakallah good 🎉❤
@luqmanmir10383 ай бұрын
Salamt rahey
@officialtahir53206 ай бұрын
❤❤
@RayazAhmed-y9c7 ай бұрын
ماشاءاللہ واقعی خوبصورت منظر رہا اللہ تعالیٰ مادر علمی تا صبح قیامت جاری وساری رکھے
@choudharykhalil45057 ай бұрын
Madarsa ki picnic dekh kar dil ko skoon mila
@Asifzia3137 ай бұрын
mashallah
@hafizkhalidofficial69147 ай бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب ❤
@hafizMohammadIrfanofficial7 ай бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب بھائی
@msreleases9416 ай бұрын
حب صحابہ۔۔زندہ باد بغض صحابہ۔۔ مردہ باد❤
@yassirarfatofficial60747 ай бұрын
واقعی اگر سیروتفریح کے مناظر دیکھنے ہی ہیں تو علماء کی سیروتفریح کو دیکھیں یقینا قلبی اطمینان وسکون ملتا ھے ❤❤❤❤❤
@studentofjamiaziaululoom7 ай бұрын
جی بالکل
@RiyazMir-y3o7 ай бұрын
اللہ پاک ان بہاروں کو قائم رکھے
@studentofjamiaziaululoom7 ай бұрын
آمین
@jamiadepartmentofschooledu16507 ай бұрын
Zindabaad❤❤❤❤❤
@studentofjamiaziaululoom7 ай бұрын
🤍
@jameelahmedmuhsin7 ай бұрын
Mashallah bhot umda... پہلے تو ایکسکرشن کتنا اچھا ہوا اس کو بیان ہی نہیں کیا جاسکتا ۔۔۔۔ اور طلبائے عزیز نے تو اس کو چار چاند لگا دئیے ماشاءاللہ ۔۔۔۔ ہمیں جامعہ کا حصہ ہونے پر فخر ہے ۔۔۔۔ یہی جامعہ اور طلبہ ہم سب کی پہچان ہے ۔۔۔۔ یہ بہاریں حضرت محسن قوم و ملت کے اخلاص کا نتیجہ ہیں ۔۔۔۔۔ مولنا سعید صاحب کی فکریں اور ان کی رہبری اور رہنمائی,،اور ان کے حسین کردار کا مظہر ہے ،جو اساتذہ کرام اور طلبائے عزیز کی خوشی کے لیے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں ❤ اللہ پاک جامعہ کو مزید ترقیات سے نوازے
@studentofjamiaziaululoom7 ай бұрын
جزاک اللہ خیر محترم 🤍
@umar5327 ай бұрын
Mash allah bhot umdah allah tala aesi bharu ko qayem e dayim rakhe