Рет қаралды 101
ڈرتے ہوئے ہاتھ ملاتا ہے اور ہر بات پہ سہم جاتا ہے۔
اپنے دل پہ ترس آتاہے تمھاری یاد میں جھولستا ہے۔
تماری تلاش میں دل شہر کے چکر کاٹتا ہے۔
اور اس گمان سے تمارے رستے میں بیچھ جاتا ہے۔
دنیا توں پہلے سے مطلبی ہے اور یار دوست بھی مطلبی نکلے۔
جن کے آنکھوں کا نور ہوا کرتا تھا انہیں کو آج کھٹکتا ہوں۔
کیسے سنبھل جائے یہ دل مانتا ہی نہیں حیران ہوں۔
کوئی سنبھال نہیں سکتا تم آؤ تو دل سنمبھل جائے۔
کیسے نہ واویلا کروں کیسے آنسوں نہ بہیں؟
میرے دل کی جاگیر اب لوگوں کے نام پہ بنٹ رہی ہے۔
اگر ذرا سی بھی محبت ہے تو آکےمیرا حال دیکھو۔
لمحے بھی بیتتے جارہے ہیں۔اور تیرا مغل بھی مر رہا ہے۔
#gilgitbaltistan #Gilgit #JabirKhanJabir #jabirkhan #folkmusic #musician #music #singer #podcast #podcastclips #podcastshow #shinasongs #shinaMusic #gbnewsongs #Hunza #Ghizer #liveperformance #songs #podcasting
#shinanewsong
#shinanewsong2023
#shinanewvideosong
#MubarakAliSawanSong
#khwarsong#gbculture
#chatralisong#gilgitidance
#travel #gbculture #polo #gilgitidance #tourism #travel #gbculture #bridgeinindia #musiclyrics #gilgitidance #historicalbridge #peshtosongs #landslide #gbdance #hussainibridge #gbfreestylepolo #gbculture #gilgitidance #dancemusic #cricketlover #gbtourism #cultureofgilgitbaltistanmusic #gbdance #love #gb #mountains