Sood Haram Hy | Allama Muhammad Jahangir Mirza

  Рет қаралды 56

BAZM-E- ZUBAIR

BAZM-E- ZUBAIR

Күн бұрын

06 ستمبر 2024
السلام علیکم دوستو
ّآج میں آڈیو خطبات کے ایک ایسے خوبصورت سلسلے کا آغاز کر رہا ہوں، پرانی یادوں کو تازہ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں، گذرے ہوئے کچھ لمحات کو یاد کر رہا ہوں تاکہ آپ سب دوست احباب ان خطبات کو نشر مکرر کے طور پر سُن سکیں۔
آپ احباب یقینا تفصیلات بھی جاننے کے مشتاق ہوں گے تو میں عرض کر دوں کہ میرے بڑے بھائی جان محمد جہانگیر مرزا صاحب جو آرمی سے صوبیدار ریٹائرڈ ہیں،آپ نے دوران ملازمت ہی 1995/96 سے تبلیغ کا کام شروع کیا، 2003 میں فوج سے ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے ابائی گاؤں منتقل ہوگئے اور درس و تبلیغ میں مصروف ہو گئے۔ اس کے بعد آپ نے اپنے گھر کے پاس ہی جامع مسجد صراۃ الجنۃ کی بنیاد رکھی اور دور دراز سے آپ کے چاہنے والوں کا تانتا بندھ گیا۔ دور دراز سے لوگ نماز جمعہ ادا کرنے کے لیے تشریف لانے لگے۔ آپ تقاریر اور خطبات بہت ہی ذوق و شوق اور دلچسپی سے سنے جاتے تھے شو مئی قسمت کہ یہ سلسلہ درس و تبلیغ زیادہ دیر جاری نہ رہ سکا اور 2020 میں آپ پر فالج کا حملہ ہوا اور آپ کے جسم کا دائیاں حصہ مفلوج ہو کر رہ گیا آپ مسجد جانے سے قاصر ہو گئے اس کے بعد آپ کے چاہنے والے دوست احباب آپ کے خطبات سننے سے محروم ہوگئے۔
آج ستمبر 2024 آ گیا ہے میرے پاس بھائی جان محمد جہانگیر مرزا صاحب کے کچھ خطبات آڈیو ز پر مشتمل محفوظ ہیں میں نے اُن خطبات کو آپ دوستوں کی خدمت میں ایک بار پھر پیش کرنے کا ارادہ کیا ہے تاکہ آپ حضرات میرے بھائی جان کی آواز نشر مکرر کے طور پر سن لیں۔
اس سلسلے میں پہلا بیان جو 22 دسمبر 2011 میں ریکارڈ کیا گیا تھا اور اُس کا موضوع " سود حرام ہے" تھا پیش خدمت ہے۔
بزمِ زبیر چینل بھائی جان کے خطبات میں سے ایک خطبہ ہر جمعہ کو آپ کی خدمت میں پیش کیا کرے گا۔
آپ کی قیمتی آراء ہمیں یہ بتائیں گی کہ آپ کو یہ سلسلہ کیسا لگا۔
آپ سے گذارش ہے کہ آپ میرے بھائی جان محمد جہانگیر مرزا صاحب کی صحتیابی کے دعا فرمائیں تاکہ وہ جلد صحت یاب ہوکر دین کے لیے خدمات سرانجام دے سکیں۔
بزمِ زبیر کی مزید ویڈیوز دیکھنے کے لیے نیچے دیے گیے لنک پر کلک کر کے چینل کو سبسکرائب کریں اور شکریہ کا موقع فراہم کریں۔
بہت بہت شکریہ
محمد زبیر طاہرؔ
کراچی

Пікірлер
Grand Allama Rasheed Turabi(rah) || Eid-e-Zehra (s.a.a) || Year 1967 ||
55:41
Mohammadi Tape Bank
Рет қаралды 3,8 М.
💩Поу и Поулина ☠️МОЧАТ 😖Хмурых Тварей?!
00:34
Ной Анимация
Рет қаралды 1,6 МЛН
LIFEHACK😳 Rate our backpacks 1-10 😜🔥🎒
00:13
Diana Belitskay
Рет қаралды 3,3 МЛН
ПРИКОЛЫ НАД БРАТОМ #shorts
00:23
Паша Осадчий
Рет қаралды 5 МЛН
جھاڑپھونک تعویذ گنڈے Allama MUHAMMAD SHAMSUDDIN naqshbandi
21:29
ABO MUAVIA MUHAMMAD SHAMSUDDIN SPEECHES
Рет қаралды 28
Al Kafi - Imam Hassan AS Ka janaza - Molana Ishaq
19:22
Just Islam ( Maulana Ishaq RA Brother Kashif Ali )
Рет қаралды 308 М.
Special Program "MILAAD KI BID'ATEN" Sheikh Abu Rizwan Mohammadi
1:05:27
Salafi Dawat - Ahle Hadees
Рет қаралды 3,7 М.
Maqam E Ahle Bait RA | Mufti Abdul Wahid Qureshi | مقام اہل بیت رض
1:04:49
Mufti Abdul Wahid Qureshi Speeches
Рет қаралды 4,8 М.
afkar e raza confrince||افکارِ رضا کانفرنس
45:56
Syed Tauseef Ahmad rizvi
Рет қаралды 61
💩Поу и Поулина ☠️МОЧАТ 😖Хмурых Тварей?!
00:34
Ной Анимация
Рет қаралды 1,6 МЛН