السلام علیکم جناب عالى آپ ے جو سورةالبقره كا سب سے پہلا کلپ اپلوڈ کیا ھے اس میں آیت نمبر 40 تا46 یعنی پانچواں پورا رکوع نہیں ھے پلیز صرف یہ والا رکوع اپلوڈ کر دیں اگر ھو سکے تو ذراجلدی کر دیں مہربانی ھو گی
@irfanulquran7862 жыл бұрын
نہیں بھائی ابھی میرے پاس موجود نہیں ہے جب ہی مجھے مل جاتا ہے اپلوڈ کر دوں گا