Рет қаралды 3,678
اسقاطِ حمل کے حق کے لیے آئنی تحفظ ختم ہونے کے بعد امریکہ میں ایل-جی-بی-ٹی-کیو افراد بھی اپنے مستقبل کے بارے میں پریشان ہیں- صباحت زکریا نے نیو یارک کی سالانہ پرائڈ پریڈ میں آئے ایک پاکستانی نوجوان سے بات کی اور جنوبی ایشیائی کیونٹی کی امیدوں اور خدشات کو سمجھنے کی کوشش کی۔
Originally published at - www.urduvoa.com/a/pride-parad...