Assalamualaikum is se bahter bayan ho hi nahi sakta jazakallah Ustazah aap kahi bhi ho Allah aap ko sehat de Aameen
@samramubeen3312 жыл бұрын
اللہ پاک اساتذہ کو صحت اور ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین 🤲
@shaistaanwar23852 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو بہترین جزا دے۔
@sarwathashmi59552 жыл бұрын
لا اله الا الله محمد رسول الله
@mrssamiyamahmood72842 жыл бұрын
Assalamu alaikum,AP ka smjhany ka Andaz bht acha Hy, Allah AP k is sdqa jaria ko qabool frame.
@iram_abdali2 жыл бұрын
I am student of alhuda. I attended this lecture and got useful thoughts..
@sarwathashmi59552 жыл бұрын
اللهم اني اسالك الفردوس الأعلى
@farinatahir33992 жыл бұрын
Barak Allah feeki
@kinzamahmood64342 жыл бұрын
السلام علیکم اللہ آپ کو جزا دے ماشاءاللہ بہت اچھا لگاآکر
@farahrabbani14742 жыл бұрын
بہترین ٹاپک ، بار بار سننے کی ضرورت ہے
@iram_abdali2 жыл бұрын
May Allah bless you more and more
@iram_abdali2 жыл бұрын
Aslamuelekum Buht shukria
@farahrabbani14742 жыл бұрын
اللہ تعالی آپکو جزائے خیر و عافیت دے آمین
@vlogwithirsa2 жыл бұрын
JazakAllah
@kausarmasood51602 жыл бұрын
Allahu akber
@farahrabbani14742 жыл бұрын
شفاءُٗ لّمَا فِی الصُدُور
@zohaali38832 жыл бұрын
JazakAllah khair dr sahiba. Allah ap ko jaza e khair dy
@mahnoor68032 жыл бұрын
Alhamdulillah
@Cryptic3552 жыл бұрын
I attended it live Alhamdulillah
@word2virals Жыл бұрын
same
@rashidanasim42752 жыл бұрын
Amazing
@buntybhai35742 жыл бұрын
Mgr social media per ni..... plz mam reply me
@zahidusmani70982 жыл бұрын
Assalam alikum plz I want to know tahajod main vter perna 3 5 7 vter perna ka Tariqa
@abdullahharoon14542 жыл бұрын
اللہ سبحانہ و تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق دے اور ڈاکٹرصاحبہ کو بہترین جزائے خیر دے
@DrFarhatHashmiOfficial2 жыл бұрын
وتر کے معنی طاق (Odd Number) کے ہیں۔ احادیث نبویہ سے ثابت ہوتا ہے کہ ہمیں نمازِ وتر کی خاص پابندی کرنی چاہیے؛ کیونکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سفروحضر ہمیشہ نمازِ وتر کا اہتمام فرما یا کرتے تھے۔ آپ کی قولی و فعلی احادیث سے ایک، تین، پانچ ،سات اور نو رکعات کے ساتھ وتر ثابت ہے۔ ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ نے فرمایا: «الوتر حق علی کل مسلم فمن أحب أن یوتر بخمس فلیفعل ومن أحب أن یوتر بثلاث فلیفعل،ومن أحب أن یوتر بواحدۃ فلیفعل »صحیح ابوداود:۱۲۶۰ ’’وتر ہر مسلمان پر حق ہے جو پانچ وتر ادا کرنا پسند کرے وہ پانچ پڑھ لے اور جو تین وتر پڑھنا پسند کرے وہ تین پڑھ لے اور جو ایک رکعت وتر پڑھنا پسند کرے وہ ایک پڑھ لے۔‘‘ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: «کان رسول اﷲ یوتر بسبع أو بخمس… الخ»صحیح ابن ماجہ:۹۸۰ 1-تین وتر پڑھنے کے لئے دو نفل پڑھ کر سلام پھیرا جائے اور پھر ایک وتر الگ پڑھ لیا جائے۔ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے : کان یوتر برکعۃ وکان یتکلم بین الرکعتین والرکعۃ ’’آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک رکعت کے ساتھ وتر بناتے جبکہ دو رکعت اور ایک کے درمیان کلام کرتے۔ مزید ابن عمر رضی اللہ عنہ کے متعلق ہے کہ:«صلی رکعتین ثم سلم ثم قال أدخلو إلیّ ناقتي فلانة ثم قام فأوتر برکعة»(مصنف ابن ابی شیبہ) ’’انہوں نے دو رکعتیں پڑھیں پھر سلام پھیر دیاپھر کہا کہ فلاں کی اونٹنی کو میرے پاس لے آؤ پھر کھڑے ہوئے اور ایک رکعت کے ساتھ وتر بنایا۔‘‘ 2- پانچ وتر کا طریقہ یہ ہے کہ صرف آخری رکعت میں بیٹھ کر سلام پھیرا جائے۔ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: «کان رسول اﷲ! یصلي من اللیل ثلاث عشرۃ رکعة یوتر من ذلک بخمس لا یجلس فی شیئ إلا فی آخرها»(صحیح مسلم:۷۳۷) 3- سات وتر کے لئے ساتویں پر سلام پھیرنا۔ عائشہ رضی اللہ عنہا سے ہی روایت ہے۔ اُم سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ:« کان رسول اﷲ! یوتر بسبع أو بخمس لا یفصل بینهن بتسلیم ولا کلام» (صحیح ابن ماجہ :۹۸۰) ’’نبی سات یا پانچ وتر پڑھتے ان میں سلام اور کلام کے ساتھ فاصلہ نہ کرتے۔‘‘ 4- نو وتر کے لئے آٹھویں رکعت میں تشہد بیٹھا جائے اور نویں رکعت پر سلام پھیرا جائے۔سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے وتر کے بارے میں فرماتی ہیں: «ویصلي تسع رکعات لایجلس فیھا الا في الثامنة … ثم یقوم فیصلي التاسعة» ’’آپ صلی اللہ علیہ وسلم نو رکعت پڑھتے اور آٹھویں رکعت پر تشہد بیٹھتے …پھر کھڑے ہوکر نویں رکعت پڑھتے اور سلام پھیرتے۔‘‘ (صحیح مسلم:۷۴۶) (آخری رکعت میں) رکوع سے پہلے دعائے قنوت پڑھی جاتی ہے۔ دلیل:ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: «أن رسول اﷲ کان یوتر فیقنت قبل الرکوع»(صحیح ابن ماجہ:۹۷۰) ’’بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وتر پڑھتے تو رکوع سے پہلے قنوت کرتے تھے۔‘‘
@word2virals2 жыл бұрын
@@DrFarhatHashmiOfficial aoa
@buntybhai35742 жыл бұрын
Assalamu alaikum...muja AP sa AK bat puchni ha
@princesrameen8452 жыл бұрын
پلیز انتظامیہ سے میرا بھیجا ہوا "پیغام" لے لیجے گا۔ آپ چلے گئی تھیں، اور میں نے بعد میں دیا تھا۔ اللہ حفاظت کرے میرے پیغام کی اور آپ تک بخیریت پہنچائے آمین۔
@malikyahi7762 жыл бұрын
Asalumialkum Ma aap ka pass Qur'an padhna chite hu online mujhe