Рет қаралды 272
(Speen kwar lake)
سپین خوڑ جیل ایک بہت خوبصورت جھیل ہے.
جو کی یہ وادی سوات اوتروڑ میں واقع ہے یہ اوتروڑ بازار سے چار گھنٹے کے فاصلے پر واقع ہے جو کہ دو گھنٹے راستہ گاڑی میں طے کیا جاتا ہے اور دو گھنٹے راستہ پیدل ہے ،. اور اس راستے پر بہت خوبصورت مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں. سر سبز جنگلات اور ٹھنڈے چشمے اور خوبصورت میڈوز آبشاریں وغیرہ وغیرہ.........................،#hills #mountains #rabab #august2018 #travel #august2018 #nature #bestrabab #augustcalendar #valley #waterfall #hike #lakes #j#jungle #birds #flowers #alonly #granry#.........