1) حِسّ تعلق، ماں باپ سے محبت۔ ہمارے مسائل کی کوئی بھی وجہ اللہ نہیں رہ گیا۔ 2) اس تعلق کے روحانی ثمرات کیا ہیں؟ اندر ایک زلزلہ سا آجائے۔ 3) ماں باپ کے جذباتی حقوق اپنے دل اور وقت سے ادا کریں۔ ماں باپ کے عاشق بنو! 4) اس کو ایمانی فریضہ سمجھیں۔ 5) حلال و حرام سے اس لیے بچنا کہ جہنم سے بچوں اور اللہ جنت نصیب فرمائے تو یہ جائز ہے۔ 6) اس زندگی میں اللہ سے تعلق محسوس نہ کرنا شرمندگی کا باعث ہے۔