Рет қаралды 3,612
پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکن اور رہنما سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔ سپریم کورٹ نے جمعے کو مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن کے فیصلوں کو کالعدم قرار دیتے ہوئے اپنے اکثریتی فیصلے میں تحریکِ انصاف کو خواتین اور غیر مسلموں کے لیے مخصوص نشستوں کا حق دار قرار دیا ہے۔