سپریم کورٹ کے فیصلے کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں مسجد عمر بن خطاب کیس میں ایس پی ا ویس شفیق اور ایس ایچ او کی مذمت کرتے ہیں رحیم یار خان میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی غائبانہ نماز جنازہ
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
@zakirullah536520 күн бұрын
اللہ پاک سب مسالک کو اتحاد نصیب فرمائے ۔❤
@usman794120 күн бұрын
علامہ صاحب اللہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین
@hajiakramnazeer527620 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@hafizabdulmalikmushtaq660220 күн бұрын
علامہ ہشام صاحب اس موڑ پر پہنچ چکے ہیں کہ ان کا نام آتے ہی ہماری نظریں ادب کے ساتھ جھک جاتی ہیں دونوں ہاتھوں سے سلیوٹ ہے علامہ صاحب آپ ہماری جند اور جان بن چکے ہیں اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
@nomige996620 күн бұрын
اللہ کریم شیخ محترم کی مال کی جان 🎉گھر بار کی اللہ حفاظت فرما
@IslamicTeachingsandHistory20 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ علامہ صاحب ! اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ۔ آمین یا رب العالمین ۔
@MS-ko1ty19 күн бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کی مدد اور حفاظت فرمائے آمین ۔
@Wardrobe09820 күн бұрын
ختم نبوت زندہ باد الامہ صاحب اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے اور حق بولنے کی توفیق دیتا رہے مالک زندگی دے اپ کو لمبی زندگی دنیا اخرت میں اللہ پاک اپ کو عزت دے🎉🎉🎉
@abdulwahid-nu6ff20 күн бұрын
ہشام الہی ظہیر صاحب تحریک لبیک سے محبت کرنے والے عالم دین ہیں مسجد کے معاملے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئے اور قصور وار افراد کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے بریلوی مسلک کے لوگ محبت کا بدلہ محبت سے دیتے ہیں اس وقت اتحاد کی ضرورت ہے میں سنی بریلوی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتا ہوں الحمداللہ ل ب ی ک کا کارکن ہوں تحقیقات کا مطالبہ کرتا ہوں
@hafizabdulmalikmushtaq660220 күн бұрын
بھائی جان اگر آپ اتنی محبت رکھتے ہیں تو ہمارے بازو بھی آپ کے ساتھ محبت کیلئے کھلے ہیں اتحاد امت زندہ باد
@hafizabdulmalikmushtaq660220 күн бұрын
عبد الواحد بھائی جزاک اللہ خیر
@RanaArfan-in6cd18 күн бұрын
Mashallah bahut khoob mashallah bahut ❤❤❤❤
@khudakibasti580418 күн бұрын
تاجدار ء ختم نبوت زنده باد زنده باد
@RanaArfan-in6cd20 күн бұрын
علامہ صاحب ہم تمہارے ساتھ ہیں ہم جان دینے کو بھی تیار ہیں ❤❤❤❤
@RanaArfan-in6cd20 күн бұрын
Mashallah bahut khoob ❤❤❤❤❤❤❤
@muftiramzankhakwanisahb2020 күн бұрын
انا للہ وانا الیہ راجعون
@attiqtahir732219 күн бұрын
Al HAMDU LILLAH
@Ilmkiduniya449016 күн бұрын
Koi kuch ni bigar sakta maulana apki azmat ko salam
@shaheqaahmed27020 күн бұрын
Hum musalmano ko namaz parhney sa na roka jaaye
@MuhammadAli-ze2lc20 күн бұрын
Alhamdolillah Hazrat saheb
@abduljabbarjabbar992020 күн бұрын
Mashallah
@UsmanIqbal-j9n20 күн бұрын
Alhamdullaha love u allama sab
@luqmanahmed504920 күн бұрын
❤❤❤ Mashallah jazak Allah khair
@Quranrecitation42719 күн бұрын
Mashallah ❤❤❤
@abduljabbarjabbar992020 күн бұрын
Allah allama Sb ki hifzat furmye Ameen
@MNislamicstudio20 күн бұрын
Mashallah Allah mazeed izzato Sy nawazy amen
@miansaidalishah13820 күн бұрын
جیو شیرا !!!❤
@user-fl9xq2dh1o19 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤
@AsimManj-k2w20 күн бұрын
Masha allah❤❤🎉
@Dr.subayyalShorts20 күн бұрын
Great❤
@preciousawan168120 күн бұрын
MAA SHAA ALLAH..KHATM E NABUVAT ZINDABAD❤❤❤
@Saifullah-es3yq18 күн бұрын
Only T l p
@ahmedharis979920 күн бұрын
Assalamualaikum warehmatullahe wa barakatuh
@shakilrahman264120 күн бұрын
قاضی فائز عیسیٰ زندہ باد!!!! آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک ارشاد کا مفہوم کچھ اس طرح کا ھے کہ میں بھی انسان ہوں مجھ سے بھی بھول ہو جاتی ھے، مجھے یاد دلا دو قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے بڑے پن کا ثبوت دیا اور بڑے بڑے علماء کی بات مان کر فیصلے میں تصحیح کر دی فائز عیسیٰ زندہ باد!!
@Saifullah-es3yq18 күн бұрын
علامہ صاحب آپ نے جو الزام لبیک والوں پر لگائے ہیں ان کو ثابت کرنا ہوگا۔
@Aliumar39020 күн бұрын
Alhamdulillah. Allah tala app ko salmet rakhy ameen
@toqeerahmad995820 күн бұрын
InshaAllah❤
@ashrafkhatri645220 күн бұрын
Bhimpura Karachi may b yahi harkat ki hy brelviyo nay . Naiper road k pass ek kanjhar kahana hy wo band nhi karwataye aur masjid band karwnay k liye court chalye gaye .
@nasirzamanawan.348520 күн бұрын
Qazi Faiz maloon bhi qadyanion ka sahoolatkar hai.
@farhanabbasitv398718 күн бұрын
مولانا معذرت کے ساتھ اہل حدیث کے واحد اپ عالم دین ہیں جس کو میں سنتا ہوں لیکن جس طرح اپ نے گول گول بات کی یہ سمجھ میں نہیں ائی اگر وہ شر پسند ہیں ہم مطالبہ کرتے ہیں ان کے خلاف سخت کاروائی ہونی چاہیے اگر تحریک لبیک کے ذمہ دار نے کہہ دیا کہ ہمارا کوئی تعلق نہیں ان سے تو تحریک لبیک کا نام اپ نے اس بیان میں نہیں لینا تھا اگر کوئی بھی سیاسی یا مذہبی جماعت کسی سے لاتعلقی کا اعلان کرتی ہے تو اپ جانتے ہیں کہ اس سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہوتا لیکن پھر بھی اپ اتنی چھوٹی بات چڑھ گئے بڑا افسوس ہوا تحفظ ناموس رسالت تحفظ سے اہل بیت تحفظ پاکستان کے لیے ہم سب مسلمان ایک ہیں اگر کوئی شر پسند ہے تو اس کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے یہ ویڈیو اپ ڈیلیٹ کریں اس سے انتشار پیدا ہوگا اور کچھ نہیں