سرکاری حج سکیم (سپانسر شپ) کے تحت بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے حج 2024 کے انتظامات سے متعلق تاثرات
Пікірлер: 6
@asghar46984 ай бұрын
Please visit building 206 as well
@sanamoazzam15284 ай бұрын
Building facilities are also below average.
@kitchencornervlogs7284 ай бұрын
ھم تو رہائش کی وجہ سے بلکل مطمئن نہیں ھماری درخواست بھی سپانسر شپ کے تحت تھی 1300 ڈالرز علہحدہ سے ادا کیئے ہیں باتھ روم ھمیں کمرے سے باہر ملا ھے جو بھت چھوٹا ھے بیسن ایک فٹ کا لگا ھوا ھے جس سے وضو کرتے وقت سارے کپڑے گیلے ھو جاتے ھیں کیونکہ پانی سارا زمین ہے گرتا ھے نہانے کا بھی کوئی حال نہیں کموڈ بلکل سات ھے ھم سے کس بات کے ایکسٹرا رقم لی ھے؟ ھمیں معیاری روم کیوں نہیں دیا گیا
@sanamoazzam15284 ай бұрын
Residences at batha quraish is not good option as 1) it is far away from Makkah and Minna 2) No medical facility nearby 3) No market to eat outside if inside meal is nit good.
@kitchencornervlogs7284 ай бұрын
سب فراڈ ھے ھمیں رھائش کی وجہ سے بھت پریشانی ھے رقم لے کر سھولت کیوں نہیں دی گئی 360000 ھم نے ایکسٹرا ادا کیئے ہیں جو کہ ھمارے بچوں کی بڑی محنت کی کمائی ھے I am not satisfied محمد یوسف بلڈنگ۔ 113 کمرہ نمبر 108 مکتب نمبر 265 عز یز یہ