butt mash Allah 3 nbr par jo aya wo muje acha laga butt sahab muje de den 🥰🥰
@MianRiaz-xo1rj2 күн бұрын
جی بٹ صاحب اپ بہت بڑے چڑی مار ہو سر جی سر کیا حال ہے اپ کی تو اواز بہت پیاری ہے بھائی جادو ہے اپ کی اواز اور سب خیر و عافیت ہے جزاک اللہ جزاک اللہ خیر
@RashidButt-xp3ixКүн бұрын
واہ جی واہ بڑی تعریف 😂❤کیا اپ نے
@mehboobowais14 күн бұрын
ماشأاﷲ اذان صاحب کا جال تو بہت بڑا ہے 😊 لیکن مزہ تب ہے کہہ آیندہ جو کبوتر بھی کسی کا آے اس کو اذان صاحب جود پکڑیں کھڑکا بھی خود ہی اٹھایں اور ایل اٹھا کر خود پرندہ کو جال کے اندر کریں لیکن شرط یہ ہے کہہ اپنے پاپا کی مدد نہی لینی ہے 😅😊❤
@RashidButt-xp3ix14 күн бұрын
😂
@WekhoPigeonsClub14 күн бұрын
❤❤❤ اسلام علیکم بٹ جی
@RashidButt-xp3ix14 күн бұрын
جی وعلیکم السلام سر
@MianRiaz-xo1rj2 күн бұрын
جی السلام علیکم السلام علیکم چھوٹے بیٹا جب اذان ہو رہی ہوتی ہے تو پھر تھوڑا سا خاموش ہو رہی ہے کرو بیٹا ہاں جی اپ بولتے رہتے ہو
@nadeemahmed5613Күн бұрын
Jab azan hoty ha to ap fune band Kar k namaz para karo kamntar sab
@asimkhanvlogs955114 күн бұрын
butt sahab ap se baat krni hai 🥰🥰
@MianRiaz-xo1rjКүн бұрын
@@asimkhanvlogs9551 او بھائی نمبر مانگا تھا میں نے اپ سے کو اپ کی جان تو نہیں مانگی میں نے یار اپ نے نمبر ہی نہیں دیا چلو نہیں دینا تو نہ دیں اپ یار کمال کی بات ہے اور سناؤ سب خیر و عافیت ہے ٹھیک ٹھاک ہو جزاک اللہ