Glauben Sie mir, wenn ich Ihnen sage, dass ich Stadtoldendorf immer in meinem Herzen tragen werde. Als ich 18 Jahre alt war, arbeitete ich in dieser wunderschönen deutschen Stadt. Heute, mit 78 Jahren, erinnere ich mich noch daran aus Granada (Spanien).
@beautyofpakistan4976 Жыл бұрын
بہت ہی خوبصورت اور خاموش شہر، اس خوبصورت شہر کی خوبصورت جگہیں دیکھ کر بہت ہی اچھا لگا۔ ریلوے اسٹیشن، ٹکٹوں کی مشین ، میڈیکل سٹور، دیکھ کر جہانگیر میڈیکل سٹور یاد آ گیا۔ ریلوے اسٹیشن دیکھ کر ہرن پور ریلوے اسٹیشن یاد آگیا۔ یہاں بھی گاڑی دن میں دو، تین بار ہی گزرتی ہے۔ پرانی عمارت دیکھ ہٹلر یاد آ گیا۔ 1914 میں وہی جرمنی کا چانسلر تھا۔