ماشاءاللہ ،، اللہ نے بہت پیاری آواز دی ہے۔ بڑے عرصہ سے آپ نبی ﷺ کی ثناخوانی کررہے ہیں ۔۔ لیکن ایک گزارش ہے۔ آپ کی داڑھی اور سر کے بال سنت کے خلاف ہیں۔ جس نبی کی نعت خوانی کررہے ہیں کم ازکم شکل وصورت تو اس جیسی ہونی چاہیے۔۔ اسی شکل وصورت کے ساتھ جب آپ علمإ کے مجمع میں نعت پڑھتے ہیں تو بہت برے لگتے ہیں۔۔۔😢😢