Which book I want to read to become writer please recommend me....
@KhanBaba-kp8ct2 күн бұрын
بہت خوب۔ بہترین نئے ٹاپک کے ساتھ نئ ویڈیو کا انتظار رہے گا۔
@writewithmariyam2 күн бұрын
جزاک اللہ
@AmnaAmo-uh2of2 күн бұрын
Mujy buhut kuch seekhny ko mila thanks sister❤
@writewithmariyam2 күн бұрын
بہت شکریہ
@Aizashahbaz-e6j2 күн бұрын
Nice❤❤❤
@writewithmariyam2 күн бұрын
جزاک اللہ
@esakhan48822 күн бұрын
Aslam u alaikum mam Kase hain AP ,,mam AP na muja bataya nahi k ma kes digest ko Kahani email karon
@writewithmariyam2 күн бұрын
آپ کی کہانی کس موضوع پر ہے اس کے حساب سے ہی بتا سکتی ہوں۔
@esakhan48822 күн бұрын
Kahani ka name nadan jawani ha ,,is ka moral ya ha k jawane me ensan aqal k bajayii Dil ki sunta ha lekin JB jawane dal gate ha TU jawane me keye Howe per afsos karta ha
اس کے لیے آپ سب سے پہلے اردو پاک انسٹالر ڈاؤن لوڈ کرلیجیے اور دو سافٹ وئیر ان پیج اور مائیکروسافٹ ورڈ۔ دونوں میں آپ آسانی سے اردو لکھ سکیں گے۔
@FatimaAli-y4u1lКүн бұрын
@writewithmariyam kis app mai? Kaha mai apni novel start karskahti hon?
@rahimtamer81762 күн бұрын
Do you know someone who can assist me to compose historical content
@writewithmariyam2 күн бұрын
Only composing?
@InayataliBughio-jz1tuКүн бұрын
Angrez always kehty hy k novel ka aghaz action se karo charactor ki interiduction se na karo. Doosri baat ye k un ka ye kehna hota h k novel ka aghaz as soon as se na karo
@writewithmariyam22 сағат бұрын
کوئی بھی طریقہ حتمی نہیں ہوتا کہانی کی ضرورت، موضوع اور دیگر چیزوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے صرف ایک رائٹر یہ فیصلہ کر سکتا ہے کہ اسے اپنے ناول کا آغاز کیسے کرنا ہے۔ ہاں آپ مختلف تجربات کریں دیکھیں کب کون سی چیز ورک کر رہی ہے۔ لکھنا ایک تخلیقی عمل ہے تو یہاں کوئی بھی بات پتھر پر لکیر نہیں ہوتی۔ جہاں تک بات ہے ایکشن کی تو وہ بھی ہر کہانی کی ڈیمانڈ نہیں ہوسکتا ہے کچھ کہانیاں سلو پیس ہوتی ہیں ان کا آغاز بھی دھیما ہونا چاہیے۔