بھائی آپکا تجزیہ حقائق پر مبنی نہیں ھے۔ پراپرٹی کی مارکیٹ کا بینک کے موجودہ انٹرسٹ ریٹ میں کمی سے کوئی تعلق نہیں ھے۔ پاکستان میں پراپرٹی فی زمانہ 2 چیزوں کی محتاج رھی ھے ۔۔۔ بیرون ممالک سے ترسیلات زر اور پاکستان میں زاتی گھروں کی بڑھتی ھوئی سخت ضروریات ۔۔ Your V Log is Total Misguiding.