زوہیب بھائ " میں " بہت ناشکرا ہوں، مگر میری ناقص رائے میں یہ کوئ اتنی بری بات بھی نہیں کیوں کہ مجھے تو بنایا ہی ایسا گیا ہے، بچے کوئ فرمائیش کرتے ہیں باپ پوری کردیتا ہے، بچے وقتی طور پر خوش ہوتے ہیں کچھ ہی وقت کے بعد وہ دوسری فرمائیش کر دیتے ہیں، گویا یہ تو انسانی فطرت ہے، اس میں بس دیکھنا یہ ہے کہ باپ کتنا صاحب حیثیت ہے اور وہ کتنا شفیق ہے۔ امید ہے بات سمجھا پایا ہوں۔ بس بات یہ ہے کہ " میں " نا ہی سب " توں "