Sir kya urban areas me regitry and intiqal k baad forun property rights transfer ho jatay he ? To phir patwari kue parat sarkar na honay ka dhooka deta hay ,jabkay parat sarkar ka hona zameen ki zabani sale ki soorat me hota hay, please reply me
@umaraslam57943 жыл бұрын
Nice info Boss.
@punjabzameenrecordinformation3 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا
@nadeemmasood3823 жыл бұрын
MashaAllah..
@punjabzameenrecordinformation3 жыл бұрын
جزاک اللی خیرا
@muhammadashfaq22193 жыл бұрын
Sir zameen name hy 1887 sy 1950 me bek Gai hy .bay zabani karwa k zabar daste matlab na koi gowa hy na koi angothy hy kiua ab chaelnj ho sagta hy
@punjabzameenrecordinformation3 жыл бұрын
یہ پرانے وقت کی باتیں تب ریکارڈ ایسا ہی ہوتاتھا۔ اس دور میں لوگ زبان سے اقرار کر کے جگہ سیل کر لیتے تھے۔ جس کے پاس قبضہ جاتا تھا اس کو ہی مالک تصور کیا جاتا تھا۔ آپ کا اس جگہ سے کیا تعلق ہے۔ ساری تفصیل بتائے کہ اس وقت جگہ کس کے نام پر تھی کس کو سیل کی۔ اب کس کے پاس ہے وہ جگہ اور آپ کا اس جگہ سے کیا اور کیسے تعلق بناتا ہے۔
@muhammadashfaq22193 жыл бұрын
Myry dada k name zameen the wo fot ho gaya tha myra abo os wakat chota tha Jin k pas zameen the onho NY osy Pala or ye kahty rahy k ap humary pas nokar thy kise NY bataya k ap nokar nahe Malik thy hum NY pher kagaz ley 1904 me dady k name hy 5moraby or ab 4kanal or 7 marly hy baki wo ab kahty hy hum NY mul leya hy 1950 me 5 muraby 500 me humare taraf sy na on ki taraf sy koi angotha ya gowa nahe hy ..
@punjabzameenrecordinformation3 жыл бұрын
@@muhammadashfaq2219 آپ کے دادا کے نام پر جو رقبہ بول رہا ہے اس کی تو سیدھی سیدھی وراثت ہو کر آپ کے والد اور چچا، پھوپھو لوگوں کے نام پر رقبہ لگ جائے گا۔ وراثت کروانے کا کیا طریقہ کار ہے اور کون سے ڈاکومنٹس کی ضرورت ہوتی ہے اس کیلئے آپ یہ ویڈیو دیکھ لین آپ کی راہمنائی ہو جائے گی۔ kzbin.info/www/bejne/mHS5Ynp_nM2Ua9U kzbin.info/www/bejne/in7HfqewgZqcm7s نمبر 2۔ 1950 میں جس پارٹی نے زمین خریدی تھی۔ آپ کے کہنے کے مطابق اس میں نہ کوئی گواہ ہیں اور نہ کوئی انگوٹھا۔تو آپ اس کے خلاف کیس کرنا چاہتے ہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر اس پارٹی نے زمین فراڈ سے لی ہے تو پھر آپ کے دادا کو ان کے خلاف اس وقت کیس دائر کرنا چاہیے تھا۔ اگر دادا نے نہیں کیا تو اس کی اولاد میں سے کوئی دائر کرتا۔ اگر اولاد چھوٹی تھی تو دادا کے بھائی وغیرہ کسی نے تو اس کیس کی کوئی پیروی کی ہوگی کہ ہمارے ساتھ فراڈ ہو چکا ہے۔ ہم نے زمین نہیں سیل کی۔ نمبر3۔ اب آپ کے دادا ہی آپ کے والد کو مالک تصور نہیں کرتے تھے نوکر کہتے تھے۔ تو آپ کیسے ثابت کر سکو کہ وہ حقیقی مالک ہیں۔ نمبر4۔ کیس دائر ہونے کو ہو سکتا ہے لیکن بہت پرانا معاملہ ہے یہ اگر حقیقت پر منبی بھی ہوا تو اس کا فیصلہ ہوتے ہوتے کئی نسلیں گزر جائیں گی۔ میرا آپ سے یہ مشورہ ہے کہ آپ اس کے متعلقہ ڈاکومنٹس کسی اچھے سے وکیل کو چیک کرواں پھر وہ آپ کے ریکارڈ ملخوظ خاطر رکھتے ہوئے آپ کو مشورہ دے گا کہ یہ کیس کامیاب ہوسکتا ہے کہ نہیں کیونکہ میں آپ کے دادا کا پرانا ریکارڈ نہیں دیکھا اس لیے آپ کو بہتر مشورہ نہیں دے سکتا۔
@m_asad13 жыл бұрын
Sir stay k andar warasat ho jati ha kia.?? Mera abu k death ho gea thi lkin mera abu ke sister na case b kea hua ha jb hm na watasat ke file tyar ke or warasat krany land rec center la kr gay to unho na kha k warasat ni ho skti q k stay ha zameen pa...kia is surt ma warasat ho sakti ha
@punjabzameenrecordinformation3 жыл бұрын
اگر زمیں پر صرف سٹے لگا ہوا ہے۔ کسی بھی معاملے کو لے کر۔ تو وراثت ہو سکتی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ سٹے اور دعوی آپ کے والد کے خلاف تھا۔ اب وہ وفات پا گے ہیں۔ تو اب آپ ان کے وراثان ہیں تو اب کیس ان کی طرف سے آپ لڑے گے۔ نمبر2۔ اگر جج نے واضع الفاظ میں لکھا ہے کہ جب تک کیس ختم نہیں ہوتا اس کی وراثت نہ کی جائے۔ پھر وراثت نہیں ہو سکتی۔ آپ سٹے کی کاپی نکلوائیں اور اس کو پڑھے پھر آپ کو کلئیر ہو گا
@m_asad13 жыл бұрын
@@saqlainmalik6128 sir me na stay order ko parha ha lkin us pr ye nhi likha hua k stay k douran warast ni ho sakti...bht sa logo sa mushwrat ke ha un ka b yhi khna ha k stay k douran warast ho jati ha or hm he case b face kr rhay han...mgr rand record waly warasat ni kr rhay kh rhy han pehly stay khtam krao ab is sourt mai kia kea jay.
@nasirghafoorchadv97633 жыл бұрын
Sir govt na ilan kia ha ka.Numberdari system bhal kia ja raha ha. Jin numberdon ko phaly koi zamee allt nahi hoi the to kya is dafa un nambrdaron ko 12aker zameen aloot ho gi. Jis chak ma sarkri zameen na ho to un namberdaron ko kya kisi dosri jaga zamen alot ho gi ya nahin BOR say latest malomat pata kar lan. Bray mahar bani tafseel sa clip bna ka agha farmain.
@punjabzameenrecordinformation3 жыл бұрын
اس بار جو نمبر دار منتخب ہو گے ان کو 12 ایکٹر زمین الاٹ ہو گی۔ اگر کسی موضع میں 12 ایکڑ رقبہ پورا نہ ہوا۔ تو اس کو کسی دوسرے موضع سے بھی رقبہ دیا جاسکتا ہے۔ یا مختلف موضعات میں سے رقبہ دے کر پورا کیا جائے گا۔
@baberjaveed88863 жыл бұрын
Sir qanoongo k pas nmrdar or pte dar ko lna prta ha ya qanoongo ka nabqasd passe k lye pash krne ka kh rha ha
@punjabzameenrecordinformation3 жыл бұрын
پتی دار اور نمبر دار جو ہوتے ہیں ان کو تحصیل دار کے سامنے پیش کرنا ہوتا ہے وہ ہی ان کے بیان ریکارڈ کرتا ہے۔
@shanshani27383 жыл бұрын
sir pronote pay koi video bna dain .... thanks
@punjabzameenrecordinformation3 жыл бұрын
تفصیل سے بتائین کہ پرونوٹ کی بات کر رہے ہیں جس کے متعلق ویڈیو بناو۔
@shanshani27383 жыл бұрын
Sir jo istam farosh kay pas hota hai tahreer krne wala paisay kay lain dain kay mutaliq jo notri public kay pas bad main register hota hai main aik istam farosh hon ... thanks
@punjabzameenrecordinformation3 жыл бұрын
@@shanshani2738 جزاک اللہ خیرا
@SajidAli-ku1fx Жыл бұрын
Assalamu alaikum bhai settlement record kahan st malta h
@punjabzameenrecordinformation Жыл бұрын
یہ cheif sattlementکا آفس لاہور میں وہاں سے ملتا ہے۔
@umaraslam57943 жыл бұрын
Aftab Sir plz guide about land surway. Kb hota hai aur kahan sy kaki info milti hai aur iski q zrorat parti hai..plzz
@punjabzameenrecordinformation3 жыл бұрын
لینڈ سروے کئی قسم کا ہوتا ہے۔ آپ بتائیں آپ کو کیا مسلہ ہے اور آپ کی کون سی لینڈ کا سروے ہونے جا رہا ہے۔اور کیوں سروے ہو رہا ہے ساری بات تفصیل سے بتائیں پھر ہی میں آپ کی کوئی راہنمائی کر پاو گا۔
@umaraslam57943 жыл бұрын
Section 4 lgany lgy hn. Air force waly.2sqr kilometr k andar. Jis mn pera plot b aye ga .mulki mafad k lye avionics ka porjiect bnana hai. Section 4 mn pir kitna rate lgy ga.brief about section 4
@punjabzameenrecordinformation3 жыл бұрын
@@umaraslam5794 اس کے متعلق میں جلد معلومات لے کر آپ کی راہمنائی کر دو گا۔ انشاء اللہ
@umaraslam57943 жыл бұрын
جزاک الله سر۔
@punjabzameenrecordinformation3 жыл бұрын
@@umaraslam5794 فی امان اللہ
@faisalhussain42513 жыл бұрын
Sir ab jo digital gardawri ho rhii ha eski copy kaha sy mly hii
@punjabzameenrecordinformation3 жыл бұрын
بھائی ابھی تو گرداوری ہو رہی ہے۔ جب یہ مکمل ہو گی۔ پھر اس کی پروف ریڈنگ ہو گی۔ پھر اس کو آن لائن کیا جائے گا۔ پھر جا کر اس کی کاپی ملے گی ابھی بہت لمنا پروسس ہے انتظار کریں۔
@faisalhussain42513 жыл бұрын
@@punjabzameenrecordinformation ye kasy pata chaly sakta k mry nam gardawri ho gyi ya.nai
@punjabzameenrecordinformation3 жыл бұрын
@@faisalhussain4251 بھائی گرداوری مکمل ہو جانے دو۔ پھر ہی پتہ چلے گا۔
@osamavirk1773 Жыл бұрын
ADCR aur ADLR mein kya farq hta hy?
@punjabzameenrecordinformation10 ай бұрын
اے ڈی ایل آر اور تحصیلدار ایک ہی رینک کے بندے ہیں۔ ان دونوں کے پاس ایک ہی قسم کی اتھارٹی ہوتی ہے۔ جب کہ ایک ڈسٹرکٹ کا ایک ہی ایک ڈی سی آر ہوتا ہے اور اس ڈسٹرکٹ میں موجود تمام تحصیل میں کام کرنے والے اے سی اپنے اے ڈی سی آر کے اندر کام کرتے ہیں۔
@chzeeshan53082 жыл бұрын
Sir mera Taya Jan ki death hogae ha 2007 men,, Un ki koi ulad ni ha,, ur unki divorce b ho gae thi,, ab unki zameen mera walad sahab ka name par Intiqal hoge ur mera ek Taya Jan ur hain unka name par hoge,,, plz video bnain is par,, mera pass documents Complete hain,, death certificate e.t.c,,,,,ur kya men intiqal wala Sara process krwa skta hun plz guide,,
@punjabzameenrecordinformation2 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/mHS5Ynp_nM2Ua9U وراثتی انتقال کروانے کیلئے کن کن کاغذات کی ضرورت ہوتی ہے اس کیلئے یہ لنک دیکھ لین آپ کی پوری راہنمائی ہو جائے گی kzbin.info/www/bejne/in7HfqewgZqcm7s وراثت کروانے کا پورا طریقہ کار کیا ہے اس کیلئے یہ ویڈیو دیکھ لیں آپ کی پوری راہنمائی ہو جائے گی۔
@NadeemAhmad-fq5vw3 жыл бұрын
Very good.
@punjabzameenrecordinformation3 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا
@umaraslam57943 жыл бұрын
Sir kia PT1 Ki registry ho hai.plz is pe 1 video bna dyn.
@punjabzameenrecordinformation3 жыл бұрын
پی ٹی 1 مطلب
@umaraslam57943 жыл бұрын
Property tex
@punjabzameenrecordinformation3 жыл бұрын
@@umaraslam5794 پیارے بھائی آپ کس علاقہ کے متعلق انفارمیشن لینا چاہ رہے ہو۔ اس کا بھی بتا دیں۔ کیونکہ ہر علاقے میں رجسڑی کے متعلق ٹیکسز کی نوعیت میں تھوڑا سا فرق ہوتا ہے۔
@gjilanign Жыл бұрын
Form 2 bana hai phelay ,phr approval apply krien
@dwakhanaalhafiz91763 жыл бұрын
Good
@punjabzameenrecordinformation3 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا
@hammadmustafa12102 жыл бұрын
Sir Tehsildar ur Sub Registrar aik post hti hai ya alag alag hti hai ? Plz make some clarification
@punjabzameenrecordinformation2 жыл бұрын
سب رجسڑار (اے سی ) لیول کا آفیسر ہوتا ہے لیکن اس کے پاس (اے سی)لیول کے حساب سے اخیتارات محدود ہوتے ہیں۔ جب کہ تحصیلدار سب رجسڑار کے نیچے رہ کر کام کرتا ہے۔ اور اگر کسی جگہ سب رجسڑار نہ ہو تو پھر تحصیلدار کو سب رجسڑار کے اضافی چارج دے دئیے جاتے ہیںَ
@hammadmustafa12102 жыл бұрын
@@punjabzameenrecordinformation Thank you so much
@punjabzameenrecordinformation2 жыл бұрын
@@hammadmustafa1210 جزاک اللہ خیرا
@haidershoaib1053 жыл бұрын
sir agr jis se jaga kharedi gae ha us ny intaqal na karwaya tha ab hum ny khareed le ha jaga or intaqal karwana ha to is ka process kya ho ga? please guide and share your mobile no.
@punjabzameenrecordinformation3 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/eYaTfqmbfcmmrLM یہ لنک دیکھ لیں اس میں آپ کی پوری راہنمائی ہو جائے گی۔ کہ انتقال کروانے کا کیا طریقہ کار ہے اور کتنی فیس لگتی ہے۔ اور کس کس اکاوئنٹ ہیڈ میں جمع کروائیں۔ 03002266701
@raza10023 жыл бұрын
السلام علیکم سر جی میری والدہ کے نام پر زمین ہے وراثت میں سے ایسا ملا ہوا ہے قبضہ دیں دماغ ٹھیک نہیں ہے وہ اس کے اپنے نام پر پراپرٹی کیسے ادا کر سکتے ہیں پلیز سر اس کے بارے میں کوئی کوئی کاروائی بتائی جائے
@punjabzameenrecordinformation3 жыл бұрын
آپ کی بات کی بالکل سمجھ نہیں آئی آپ کا سوال کیا تھا اور آپ کیا بتا رہے ہو۔ کلئیر کر کے سوال دوبارہ کریں شکریہ
@SamsungA-xf9rl Жыл бұрын
السلام علیکم میرا سوال سر کہ لینڈ ریونیو آفیسر انتقال ہبہ کے لیے کمیشن مقرر کر سکتا ہے رونیو آفیسر کے حکم پر پٹواری جو بیان قلم بند کرتا ہے مدعی اور گواھان کے 9/10/99 دوسرے۔دن جلسہ عام۔میں 10/10/99 کمیشن کی روپوٹ پر انتقال زبانی ہبہ کی تصدیق ہبہ انتقال غیر جایز وارث کے حق میں ھے کیا لینڈ رونیو أفسیر نے اپنے حق سے تجاوز نہیں کیا لینڈرونیو 1967کی شق 42 مےں درج ھے انتقال زبانی ہبہ جلسہ عام میں گاوں میں برادری کے سامنے ہو SCMR276 2020 :
@punjabzameenrecordinformation Жыл бұрын
جی آپ صیح کہہ رہے ہیں۔ پہلے پہل زمینی معاملات اور لین دین بہت کم تھا آبادی بھی اس لحاظ سے بہت کم تھی۔ کسی بھی کسی کا لین دین کرنے کیلئے اور گواہی کا سلسلہ گاؤں کے لوگوں کے سامنے جلوہ عام کی شکل میں کیا جاتا تھا۔ یہ بالکل کینیڈا ریونیو ایکٹ کے تحت تھا۔ اب بھی ہے۔ لیکن اب ٹرانزیکشن بہت زیادہ ہونے کی صورت میں ریونیو آفیسر کے سامنے ہی بیان ہوتے ہیں یا اہل کمیشن کے سامنے۔ اب جلسہ عام والا معاملہ ممکن نہیں ہے۔
@lifeeventandfoodtaste5608 Жыл бұрын
میں نے اپنے بھاٸی سے اسکے رقبے کا مختار عام لیا مختار عام لینے کے بعد جب میں اس رقبے کو فروخت کرنے کے لے فرد بیع لینے گیا تو رقبہ مختارعام کی فرد جاری ہونے کی وجہ سے بلاک ہے اب اس رقبے کو ان بلاک کیسے کرواٸیں
@punjabzameenrecordinformation9 ай бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ! پیارے دوست سب سے پہلے آپ مختار عام کی مصدقہ نقل لیں رجسٹری برانچ سے جو اس بات کو ظاہر کریں گی کہ اس مختار عام کا ریکارڈ رجسٹری برانچ میں موجود ہے یہ مختار عام جعلی نہیں ہے۔ پھر آپ اپنے متعلقہ کمپیوٹر سنٹر چلے جائیں گے وہاں جا کر سروس سنٹر انچارج کے نام درخواست برائے مختار عام فرد کینسل لکھ کر ساتھ مختار عام کی مصدقہ نقل جو رجسٹری برانچ سے لی تھی سروس سنٹر انچارج کو کو دے گے وہ ایک ویری فیکیشن مختار عام کا لیٹر لکھ کر دے گا رجسٹری برانچ کے نام جس میں اس بات کی ویری فیکیشن ہو گی کہ آیا کہ یہ مختار عام ابھی تک بحال ہے یا اس کو ابطال/کینسل تو نہیں کروا دیا۔ وہ ویری فیکیشن رپورٹ کے کر آپ ایک بیان حلفی لکھوائیں گے جس میں یہ ذکر ہو گا۔ کہ میں نے اپنے بھائی سے مختار عام لیا تھا میں اب وہ رقبہ سیل کرنا چاہتا ہو لیکن مختار عام فرد کی وجہ سے میرا رقبہ بلاک ہے میری فرد کینسل کی جائیں تاکہ میں فرد برائے بیع حاصل کر سکو۔ ساتھ اس بات کا بیان حلفی ہو گا کہ آپ کا بھائی ژندہ ہے۔ کیونکہ اگر مختار عام دینے والا فوت ہو جائیں تو مختار عام کی ویلیو ختم ہو جاتی ہے۔ سروس سنٹر انچارج آپ کی فرد مختار عام کینسل کر دے گا تو آپ اس مختار عام کے بحاف پر فرد حاصل کر سکتے ہیں۔