اللّه پاک 92 چینل کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھیں آمین سم امین
@babarhussainqadriofficial19508 ай бұрын
ماشاءالله تعالیٰ پاک عزوجل سر جنید اپ بہت ہی خوبصورت گفتگو فرماتے ہیں اور بہت ہی شفیق انسان ہیں ۔۔۔اور میری خواہش آج پوری ہوئی اور آج کے پروگرام کے بعد اپ سے سٹوڈیو میں ملنے کا شرف بی حاصل ہوا اپ ہمیشہ خوش رہیں اور خوب ترقی پایں