ماشاءاللہ آپ کے پروگرام بہت خوب اور علمی و روحانی ہوتے ہیں میں آپ کے سارے پروگرام دیکھتا ہوں میرے اہل آپ کے محافل دیکھتے ہیں میں ہندوستان سے ہوں ۔ خواجہ کا ہندوستان زندہ باد
@TanvirMahmudHansadhani Жыл бұрын
I am greatly indebted to these shows. Allah grant blessings.
نارووال کے پاس گاوں سهاری میں اایک بزرگ هستی جن کا نام آغا بدیع دین شہید جن کا دربار سهاری میں دھڑ مبارک اور وهیں سے ڈهائی میل کے فاصلے پر سر مبارک هے جو کہ اکبر بادشاہ کہ دور میں جنگ کرتے هوئے شہید هوئے اور آپ کی اولاد نورکوٹ کہ پاس گاوں چک قاضیاں کہ پاس (فیروز دین*جلال دین*مائی مریم صاحبہ) مدفون هے. مائی مریم صاحبہ هی کی دعا سے وهاں پر مولائے کائنات شیر خدا علی المرتضی تشریف لائے اور وهاں پر نیزہ مارا اور چشمہ جاری هوا جس کہ آثار آج بهی موجود هیں باقی باللہ سرکار بهی اور منڈیرشریف اور لاهور میں شیخ طاہر بندگی سرکار آل نبی اولاد علی موجود هے ان سب کا سلسلہ نصب آغا بدیع الدیں شہید سے چلتا هے جو کہ غوث پاک کی اولاد سے هیں.
@adnankhan0116 жыл бұрын
yia pargm subha kis time hota hi please tell mee
@mohammadkashif35086 жыл бұрын
Adnan Khan 0700 subha every day
@hassanhussain34075 жыл бұрын
٩٤سال
@irfanchishti29764 жыл бұрын
ماشاءاللہ آپ کے پروگرام بہت خوب اور علمی و روحانی ہوتے ہیں میں آپ کے سارے پروگرام دیکھتا ہوں میرے اہل آپ کے محافل دیکھتے ہیں میں ہندوستان سے ہوں ۔ خواجہ کا ہندوستان زندہ باد