جزاک اللہ خیرا جناب محترم مکرم پروفیسر ڈاکٹر حماد لکھوی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ
@SajeelFarooq-ym2pf14 күн бұрын
سبحان اللہ ماشاءاللہ زندہ باد حق
@muhammaddilbar437114 күн бұрын
Mashallah ❤❤❤❤❤
@Najamrizvi11017 күн бұрын
میں سوچا کرتا تھا کہ آخر وہ علم کہاں ہے جس کو امام ع نے شگافتہ کیا ۔ پھر اہل بیت ع نے کرم کیا اور ہم چند دوستوں نے ایران سیر کرنے کا پروگرام بنایا۔ہم کو وہاں مدرسہ باقر العلوم کا دورہ کیا وہاں ہم نے لاکھوں کتابیں تھیں ۔۔۔۔۔ امام ع کے چشمے جاری تھے۔۔۔۔۔ وہاں وہ علوم تھے جن کو امام علیہ السلام نے شگافتہ کیا تھا۔۔۔۔۔اور ان لوگوں نے ان علوم پر واقعی عظیم کام کیا تھا ۔
@DiscussionBegins16 күн бұрын
یہ مدرسہ تہران میں واقع ہے؟ آپ اپنے مشاہدات مزید قلمبند فرما دیجئے۔