فلم اپ لوڈ کرنے کا بہت بہت شکریہ بھائی جان آپ کا ساتھ گانے بھی اپ لوڈ کریں شکریہ بھائی جان آپ کا
@muhammadyaqoob3165Ай бұрын
پرانی فلموں کے گانے اکثر کاٹ دئیے جاتے ہیں سچا سودا پنجابی فلم بھٹی برادران کی شہکار فلموں میں سے ایک ھے رانی بیگم منور ظریف عنایت حسین بھٹی میڈم نور جہاں آور حزیں قادری مرحوم کو اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🇵🇰🥀
@hussainahmed2946Ай бұрын
جناب ایسی نایاب فلمیں اپ لوڈ کی ہیں جن کا دیکھنا ناممکن تھا جتنا شکریہ ادا کروں اتنا ہی کم ہے کاش اپ سلطان راہی کی فلم آخری میدان بھی اپ لوڈ کر دیں بڑی تمنا ہے دیکھنے کی
@saqibali1237Ай бұрын
Imran khan great leader ❤we stands with Imran khan whatever ❤❤❤❤
@RanaAtif-14vАй бұрын
Zan zer tay zamin 1974, aag te khoon 1975, apload plz
@malikm5844Ай бұрын
فلم دنیاں مطلب دی اپلوڈ کریں 😂 مھربانی نوازش
@RanaAtif-14vАй бұрын
Pagri sambhal jatta 1968, apload plz
@RanaAtif-14vАй бұрын
Dehshat 1979, movie he kisi k pass sultan rahi ki, kaifee, inayt h bhatti