مفتی راشد صاحب کا شکریہ ادا کرتے ھیں جنھوں نے ھمیں فرقہ باز برکت لدھیانوی کا گندا عقیدہ ھم پر واضح کیا
@sufi9019 күн бұрын
@@hafizusman6732 بیٹا تو انجینئر مرزا کاٹٹومرزئی ہے۔
@fahidhussain4813Ай бұрын
ماشاءاللہ لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تاجدار ختم نبوت ذندہ باد اللہ ❤❤❤
@user-ft1me1lu1uАй бұрын
Zinda baad
@user-ft1me1lu1uАй бұрын
Tajdar e Khatam e Nabuwat Zinda Baad Zinda Baad
@Hibanoor19Ай бұрын
الصَّلوٰۃُ وَالسَّلامُ عَلَیْڪَ يَارَسُولَﷲﷺ❤
@yousafbintashffenАй бұрын
جزاک اللہ سبحانہ وتعالی عزوجل شانہ خیر واحسن الجزاء فی الدارین حض قبلہ مفتی صاحب ( حفظہ اللہ تعالی ) آمین یا رب العلمین بجاہ النبی الکریم الامین یا خاتم النبیین المرسلین المعصومین ۔ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وازواجہ واہل بیت اطہار واصحابہ وبارک وسلم تسلیماٌکثیراٌ کثیراٌ ۔ ہر صحابئ نبی جنتی جنتی ۔
@mohammadfarooq2475Ай бұрын
مفتی صاحب اللہ پاک آپ کو خوش رکھے جزاکم اللہ خیرا ❤❤
@HasnainAli-kd2imАй бұрын
جزاک اللہ خیرا کثیرا شکریہ مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپکا حامیوں ناصرہ ❤❤❤❤❤
@PACEMAKER.313Ай бұрын
ابے او ملاں فرقہ پرستی سے باہر نکل کیا دیوبندی اور وہابی اللہ کی توحید کا انکار کرتے ہیں ؟ کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اللہ کا سچا اور آخری پیغمبر نہیں مانتے ؟ کیا اللہ کے قرآن اور دوسری کتابوں کا انکار کرتے ہیں ؟ کیا اللہ کے فرشتوں کا انکار کرتے ہیں ؟ کیا روز قیامت کا انکار کرتے ہیں؟ کیا صوم و صلوٰۃ کا انکار کرتے ہیں ؟ کیا روز آخرت کا انکار کرتے ہیں ؟ کیا جہاد فی سبیل اللہ کا انکار کرتے ہیں ؟ تو کیسے انکی مذمت کر سکتا ہے ؟؟
@MurushidiAttarАй бұрын
😭😭😭 مفتی صاحب کو اللہ پاک سلامت رکھے
@Chaudharysaad-su5lcАй бұрын
جنہوں نے برکت لدھیانوی کا عقیدہ کادرست اور زبردست تجزیہ کیا ہے
@99abdulbasitАй бұрын
صوفی برکت صاحب ایک موحد تھے ۔۔۔اور۔۔۔۔ان ردویوں کو یہ بات ہضم نہیں ہو سکتی
@storyteller3235Ай бұрын
لبیک یا رسول اللہﷺ ❤
@MuhammadAbbasHabdulganiMaliksaАй бұрын
الحمدللہ آج مجھے میرے سوال کا جواب مل گیا ❤❤❤ برکت علی لدھیانوی کے بارے میں
@FaisalQayyumkhanadvocateАй бұрын
بلا تحقیق غلط جواب دیا
@Fidahussin-ll2ti28 күн бұрын
تجھے جواب مل گیا ھے لیکن تجھے جواب ایک خبیث ملاونٹے نے دیا ھے جو کہ انتہای گمراہ کن ھے یہ بریلویت سنیت نہین ھے
@asadalishah246626 күн бұрын
@@FaisalQayyumkhanadvocate کیسے غلط جواب ہے جناب ؟
@hajisiddique3846Ай бұрын
ما شاء الله تبارك الله جزاكم الله خيرا و احسن الجزا تاجدار ختم نبوت صلى الله عليه وسلم زنده باد زنده باد زنده باد لبيك لبيك لبيك يا رسول الله صلى الله عليه وسلم
@zohaibmaqboolАй бұрын
ماشاءالله سبحان اللہ
@MuhammadIkram-p6bАй бұрын
❤ تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤ امیر محترم علامہ مولانا حافظ سعد حسین رضوی دامت برکاتہم العالیہ زندہ باد 🇵🇰 پاکستان کی تمام مشکلات کا حل قرآن کریم کا نظام ہے ✔️❤
@ALTeducateАй бұрын
علماء اہلسنت والجماعت زندہ باد
@mohammadfarooq2475Ай бұрын
الحمدللہ بہت شکریہ مفتی صاحب سلامت رہو
@muhammadtofique4907Ай бұрын
Mufti Rashid Sahab jindabad
@ismailqadri1991Ай бұрын
Bohat khoob yad gar e aslaf
@madnan7169Ай бұрын
الحمدللہ رب العالمین
@624azeemАй бұрын
مفتی صاحب بہت خوب ❤❤❤
@KhadimHussain-j8qАй бұрын
Mufti Rashid Mehmood ❤ razvi ❤ aalim e bakamal ❤ AAlim e waqt ❤ AAlim e ulama ❤
@afzalmanj90Ай бұрын
Ma sha Allah Mufti Rashid saheb zindabaad Jazak Allah Khuda ahlysunt KO abad rakheay Sadqay ya Rasool Allah
@pirghulamqadirsuhrawardy1650Ай бұрын
ڈاکٹر علامہ اقبال قلندر لاہوری کا فرمان پنجابی مسلمان مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد
@qamarzamanbayannaat786Ай бұрын
ماشاءاللہ صحیح بیان فرمایا مجھے یہ اپنی کتابیں نہیں دیتے میرے ساتھ لڑنے لگے
@sarkarhazratabuaneesqsa118010 күн бұрын
@@qamarzamanbayannaat786 apko konsi kitab chaiy
@qamarzamanbayannaat78610 күн бұрын
@sarkarhazratabuaneesqsa1180 بھیج دیں گے آپ مقالات حکمت جلد اول مکشوفات منازل احسان
@Fight_against_blasphemyАй бұрын
ایک مفتی یا ایک مولوی کبھی بھی ایک صوفی کی عظمت تک نہیں پونچ سکتا۔ صوفی صاحب اللّہ پاک کے فقیر اور اللّہ تبارک وتعالی کے ولی ہیں۔
@akhtarraza8248Ай бұрын
جناب کوئی بھی شخص شریعت سے بلند نہیں ہو سکتا
@ghulammurtazanaginagi8348Ай бұрын
Jhot
@FaisalQayyumkhanadvocateАй бұрын
شریعت توڑنے کا کہتی ہے یا جوڑنے کا@@akhtarraza8248
@hazfaaltaf8413Ай бұрын
بر یلوی مولوی ان پڑھ ہے
@pirghulamqadirsuhrawardy1650Ай бұрын
@@Fight_against_blasphemy دلائل سے خالی خولی جواب۔ مفتی صاحب حوالہ دے کر بست کی ہے اس کو جھوٹا ثابت کو ئی نہیں کر رہا۔ بغیر دلیل کے ادھر ادھر کی ہانک رہا ہے۔ عقل اور ہمت ہے تو جو حوالہ دے کر بات کی گئی ہے اس کا علمی رد کریں۔ ہمارے معاشرے کا اصل المیہ دو نمبر پیر اور ان کے ان پڑھ مریدین ہیں جو بلا تحقیق ادھر ادھر کے قلابے لگا دیتے ہیں۔
@tibemubarak1660Ай бұрын
جزاک اللّہ تعالیٰ خیرا کثیرا
@amirraza3361Ай бұрын
ماشاءاللہ
@Ranaabbas1000-gd7djАй бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ
@muhammadtofique4907Ай бұрын
Mufti Sahab jindabad
@ZeeshanAli-j9mАй бұрын
Subhan Allah ma sha Allah
@KhalidAzizBhutto-e2jАй бұрын
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ بد نظروں سے محفوظ فرمائے آمین
@aqibshahzadshahzad3858Ай бұрын
MashaAllah subhan Allah ❤❤❤
@FaizanMadni61Ай бұрын
ماشااللہ😊😊😊😊Mufti sab the great Man
@AsgharAli-i4tАй бұрын
Mushrak ke tareef Hy kia
@AhmarAr-t8xАй бұрын
مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ آباد سلامت رکھے آمین 🌺
@KisanasfJanbazАй бұрын
Nice mufti sab ❤❤❤❤
@muhammadshahid9189Ай бұрын
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
@Chaudharysaad-su5lcАй бұрын
تاجدارِ ختمِ نبوّت زندہ باد
@mujahidmalik6144Ай бұрын
Karbala k bad do he firky bachy thy ik hussani ik yazidi m hussani hu Sufi Barkat Ali shab ny Farmya ❤❤ Alhy Bait sy muhbt krny wla gumhra ni ho skata i love Barkat Ali shab ❤
@hazfaaltaf8413Ай бұрын
Malik sb zindabad
@pirghulamqadirsuhrawardy1650Ай бұрын
@@mujahidmalik6144بالکل صحیح فرمایا آپ نے دو طبقے ایک حسینی اور دوسرا یزیدی۔ خیال رہے کہ وہابی حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو معاذاللہ باغی اور یزید کو حق ہر مانتے ہیں اور اسے رضی اللہ عنہ کہتے ہیں اگر ثبوت چاہیے تو امیو ٹیوب میں ذاکر نائیک اور دیگر وہابیوں کے کلپ دیکھ لیں تو اسطرح کے لوگ یعنی وہابی یزیدی کہلاتے ہیں اور برکت علی نے اپنی کتابوں میں خود کو وہابی کہا ہے تو پھر برکت صاحب کس طبقے میں ھوۓ اس پر غور کریں اگر تحقیق کی توفیق اللہ تعالی عطا فرماۓ۔
@facttv2608Ай бұрын
تم حسینی کس زاویے سے کہتے ہو خود کو ؟؟
@facttv2608Ай бұрын
مجھے صوفی برکت علی کا تو پتا نہیں مگر ان کے مرید تو سب سود خور حکمرانوں کے پیچھے کھڑے ہوتے ہیں تو پھر تم حسینی کس منہ سے کہتے ہیں خود کو ۔۔۔ فاسق و فاجر حکمرانوں کی حمایت کرنے والے بلا شبہ یزیدی ہیں ۔۔۔۔
@mujahidmalik6144Ай бұрын
@@facttv2608 beaucse ahly bait sy mubht h
@abdullahdaya2543Ай бұрын
Assalaamualaikumwarahmatullaahiwabarakaatuhu Subhaanallah Alhamdulillah Allahuakbar Bismillaahirahmaaniraheem Maashaallah YA Ghous Almadad Maslake Ala Hàzrat Zindaabaad hamesha ke liye Inshaallah Aameen YA Rabblaalameen Jazaakallaahukhairah
@RanaAhsan-h6s29 күн бұрын
صوفی صاحب نے محبت بانٹی ہے دین کی خدمت کی ہے
@Fidahussin-ll2ti28 күн бұрын
انہین محبت راس نہین اتی یہ دین کے نام پر نفرت بانٹنے والے لوگ ہین ان کے پاس اسلام نہین حسینیت نہین یہ درحقیقت ملا ازم ھے
@BeAlwayshappy-jw4rfАй бұрын
SUBHANLLAH SUBHANLLAH ALHMDULLH ALLAH HO AKBAR ALLAH HO AKBAR JAZAAKLLH ❤
@PakPakistan99Ай бұрын
Mashallah ♥️
@RanaAhsan-h6s29 күн бұрын
صوفی صاحب ایک مرد مجاہد انسان تھے
@Jamal-e-yar9903Ай бұрын
Assalam o Alaikum..Kya mufti Rashid sahib ka mobile no mill Sakta hae..plz
@DhamialRajputtАй бұрын
صوفی برکت علی ❤صاحب رحمۃ اللہ علیہ کو سلام پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہی ہیں کہ انتشاریوں سے ہم سب کو بچا کر رکھے آمین 🕋🤲
@Fidahussin-ll2ti28 күн бұрын
لاکھ دی لعنت تیری سنیت پر حرام خور اللہ کے ولی تیرے جیسے ذھنیت والے نہین ھوتے اور نہ تفرقہ بازی اور مسلمانوں کو اپس مین لڑاتے ہیں تم اصل مین خبیث ھوتے ھو اور اوپر اسلام کا چغہ پہن لیتے ھو فساد فی ارض تمہارا مشن ھوتا ھے تو علم مین شعور مین نور مین حضرت صوفی برکت لدھیانوی رحمتہ علیہ کی جوتی پر پڑی ھوی مٹی کے برابر نہین دین کے لیے جتنا کام انہوں نے کیا ھے مخلوق خدا کو راہ راست پر لانے کے لیے خدمت خلق اور دین کی تبلیغ کی ھے تجھے پتہ ھی نہین ۔۔۔
@jaffarnasir-sh29Ай бұрын
صوفی برکت علی صاحب زندہ باد
@abididrees91028 күн бұрын
الحمدللہ 🌺 صوفی برکت صاحب 🌿قران اور سنت کے عقائد پر تھے 🥀قران کی وہ ایت🪴 کہ ہم نے اپ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کے بھیجا ہے💐 اور دوسرا حدیث ہم میں سے بہترین انسان وہ ہے جو دوسروں کو فائدہ پہنچائے💐 الحمدللہ🌺 یہ دونوں بنی نوع انسان کو فائدہ پہنچانے کے لئے اور صوفی صاحب اس پر خوب بخود عمل کرتے رہے ہیں🌾 جزاک اللہ خیر
@ahsanowais12Ай бұрын
اہل اللہ پر بہتان باندھنےنوالا
@zeeshanch562Ай бұрын
وہ اہل اللّٰه نہیں تھے بلکہ وہ اہل صلح کلی تھے
@karimnawaz4710Ай бұрын
وہ آ پ سے بھت اچھے تھے۔ آ پ نفرت پھیلانے والےتشددپسند۔ وہ مسلمانوں کو جوڑنے والے تھے۔
@FaisalQayyumkhanadvocateАй бұрын
صوفی برکت علی لدھیانوی وقت کے اؤلیاءاللہ میں سے تھے۔ دیو بندی وہابی لوگوں کو قریب کر کے انکی اصلاح فرماتے۔ ولی کا لنگر عام ہوتا ہے سب کے لیے۔ صوفی صاحب نے ہزار ہا عیسائیوں ہندووں کو کلمہ پڑھایا۔ مفتی صاحب کی تنقید بلا حوالہ ہے۔ مفتی صاحب کو احتیاط سے کام لینا چاہیے
@hazfaaltaf8413Ай бұрын
Yes sir ❤❤
@Mujib-f5uАй бұрын
مفتی صاحب لوگوں میں تفرقہ ڈالتے ہیں جس سے منع فرمایا گیا ہے
@zeeshanowaisi8337Ай бұрын
Oo Bhai mufti SB ne hawala diya hai. Parh looo
@muhammadnaveed-ks6prАй бұрын
Baba Barkat Ali Sb very nice wali Allah
@hazfaaltaf8413Ай бұрын
G
@iftikharattari486Ай бұрын
جی صوفی برکت صلح کلی کا قائل تھا ۔ ولی ھونے کیلئے عقیدہ درست ھونا ضروری ہے
@zohaibattari2056Ай бұрын
سچ کہا❤
@pirghulamqadirsuhrawardy1650Ай бұрын
@@iftikharattari486 💯 % true baat ki ha janab attari sahib.
@pirghulamqadirsuhrawardy1650Ай бұрын
الیاس قادری صاحب نے اپنے مریدین کی تربیت سو فیصد درست کی ہے۔ دعوت اسلامی زندہ باد
@AmirShazad-h4pАй бұрын
T❤L❤P❤Kpk❤Lm❤
@liaqatattari564Ай бұрын
Kia bast mufti sb ki mash Allah
@faisalsalehvlogs3367Ай бұрын
kch log sb sy bary aashiq e Rasool S.A.W hony ka dawa krty hain lekin Seerat sy utny hi door nazar aty hain.
@m.qamarziasahilsabri1194Ай бұрын
سیدی برکت علی لدھیانوی رحمۃ اللہ علیہ کو سمجھنے کے لیے ولی ہونا شرط ہے
@FaheemmailkFaheemmailk-wy3ynАй бұрын
Woh gumrah hy bad batin jahanmi han
@mujahidmalik6144Ай бұрын
Agr gumhra thy to ahly bait sy mubht ku thi inko bto ?sari umer Allah k zikr m guzr di or Rasool Allah py darood phrr k ❤
@FaheemmailkFaheemmailk-wy3ynАй бұрын
@@mujahidmalik6144 مختار ثقی اہل بیت کا دیوانہ تھا مگر مارا گیا جھوٹا نبوت کا ددعوی کر کے یہ مارا گیا گستا خوں کا یار بن کے ان کے پاس کوئی عالم نہیں ہے
@hazfaaltaf8413Ай бұрын
Ya mental ha mufta
@Rajput_Bhatti_Chandravanshi28 күн бұрын
Kutto k bchy kafir tu ha inshallah@@FaheemmailkFaheemmailk-wy3yn
@quranurdutranslationonly3910Ай бұрын
Quran said اور تم سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقہ مت ڈالو
@RanaAhsan-h6s29 күн бұрын
تجھے پتہ ہی نہیں سنی کیا ہوتا ہے سنی وہ ہوتا ہے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ہر سنت پراو تجھے پتہ ہی نہیں سنی کون ہوتا ہے سنی وہ ہوتا ہے جو نبی کی ہر ایک سنت پر عمل کرےصوفی برکت علی لندانوی صوفی حضرت ابو ہنیس محمد برکت علی لدھیانوی بہت بڑے اقا کریم کے عاشق تھےانہوں نے ساری زندگی نبی کریم کی ال سے محبت کی امام حسین سے محبت کی غریبوں کی خدمت خلق کی کل کے لیے کچھ نہیں بچا کے رکھا
@tariqmehmood6545Ай бұрын
صوفی برکت علی کے مزار پر حاضری دی ہے پکے سنی مسلمان لگتے ہیں
@zeeshanch562Ай бұрын
میں نے بھی دی ہے لیکن لگتے ہی ہیں مگر حقیقت کچھ اور ہے
@zeeshanch562Ай бұрын
آپ نے دربار پر ہی حاضری دی ہے ان کی کتابوں پر نہیں دی
@zohaibattari2056Ай бұрын
@zeesh❤anch562
@AhmadRaza-sg6miАй бұрын
Kamal ho gear
@Chaudharysaad-su5lcАй бұрын
بشک
@fkyoutuber2916Ай бұрын
Muslim ki jo hadees hazrat e asma ka number batay jazakallah
@SanaUllah-hv2sp10 күн бұрын
Je kon hota hai asy khny wala isy kis ne ijazat di ke je mere peer ko asy khe wo ak faqeee thy
@iftikharhussain5315Ай бұрын
TLP ZINDABAD
@HafizMuhammadUsman-g5Ай бұрын
Kia baat hy apki Shukria k aap ny baba ludhyanvi ki asliat dikha di Jzak ALLAH
@abuhurairahsanwalАй бұрын
Ab do number ka lucha lafanga batay ga k wokesay they
@quranurdutranslationonly3910Ай бұрын
This was Aqida of Sufi sb
@daudkhalid9025Ай бұрын
sufi barkat sahib sachay pakkay sunni thay
@hazfaaltaf8413Ай бұрын
Yes bahi ❤
@pirghulamqadirsuhrawardy1650Ай бұрын
@@daudkhalid9025 پکے نہیں دو رخے تھے۔ پکا سنی خود کو وہابی نہیں کہتا۔
@awaztv611728 күн бұрын
محمد علی انجینئر نے آپکا عقیدہ کھول کھول کر رکھ دیا ھے
Abdul qadir jilani ka aqeeda tu theak tha na.pher raffa daen q nahi karty
@zainsohail777Ай бұрын
ہر فرقے کی کوشش ہوتی ہے کہ مشہور شخصیات کو اپنے فرقے کا بتا کر اپنے فرقے کا وزن برھا یا جاے اور لوگوں کو اپنے قریب کیا جاے سواے سنیوں کے ۔
@m.qamarziasahilsabri1194Ай бұрын
اللہ تعالیٰ سب کو ہدایت پہ استقامت دے اللہ والوں پر پہلے دن سے فتوے لگتے آئے ہیں ایسے ہی علما نے کئی ولیوں کو سولی چڑھوایا ہے اللہ کلمہ گو مسلمان بننے اور اس پر استقامت عطا فرمائے
@pirghulamqadirsuhrawardy1650Ай бұрын
پنجابی مسلمان مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد
@hazfaaltaf8413Ай бұрын
حضور بابا جی سر کار کہلائے جانے والے حضرت ابو انیس صوفی محمد برکت علی لدھیانوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ایک ولی کامل بہت بڑے صوفی بزرگ تھے آپ اہلسنت وجماعت صوفیا فقہ حنفی سے تھے آ پ کا سلسلہ عالیہ قادریہ تھا آ پ کا کے فیض کا سلسلہ چشتیہ صابر یہ تھا آ پ امیر الذاکرین ہیں آ پ کے پائے کا صوفی پچھلی ایک صدی میں نہیں گزرا اور آ پ جیسے ہزار مفتی کوئی حیثیت نہیں رکھتے آ پ ولی کے گستاخ ہو اللہ تعالیٰ سے معافی مانگو اور توبہ کرو اللہ آ پ کو ہدایت دے آمین یا رب العالمین ❤
@hazfaaltaf8413Ай бұрын
Great sufi saint ❤❤❤
@hazfaaltaf8413Ай бұрын
Hazrat Sufi m.barkat Ali zindabad ❤
@pirghulamqadirsuhrawardy1650Ай бұрын
افسوس سوال چنا جواب گندم۔ مفتی صاحب نے دلائل اور برہان سے بات کی۔ ان کے الزامات کا مدلل اور تحقیقی رد ہونا چاہئیے تھا۔ مگر شخصیت پرستی بندے اندھا کر دیتی ہے۔
@pirghulamqadirsuhrawardy1650Ай бұрын
پنجابی مسلمان مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد
@pirghulamqadirsuhrawardy1650Ай бұрын
پنجابی مسلمان مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد
@Noon17510 күн бұрын
Hazrat Abu Anees Muhammad Barkat Ali Ludhiavi QSA is beloved one of Hazrat Muhammad Mustafa SAW,Hazrat Imam Hussain AS,Hazrat Abdulqadir Gilani RA and Hazrat Alaudin Ali Ahmed Sabir RA. These so-called brelvies are jealous of Huzur Bawaji Sarkar because Allah subhanahu wa ta'ala has given them the high position of faqar and Wilayat. Which no Barelvis has got, that's why these people can't bear it.
@muhammadishfaq4989Ай бұрын
بھائی میرا کو منٹس کیوں ڈلیٹ کیا أپ نے
@ahmadisrarKamalАй бұрын
کاش! فتوی کی جگہ تقوی لے لیتا تو کتنی زیادہ اچھی بات ہوتی۔ اللہ تعالی ہمارے آپس کے معاملات درست فرمائے۔ آمین
@naeemashraf5768Ай бұрын
حقیقت اگر مفتی سے پوچھو گے تو اس پر حق بیان کرنا لازم ہوتا ہے۔ تقوی کرنا نہی
@ahmadisrarKamalАй бұрын
@@naeemashraf5768 قرآن میں تقوی کو لازم کرنا حق قرار دیا يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ حَقَّ تُقَاتِهِ۔۔۔ اتنا زیادہ تقوی اختیار کرو کہ اس کا حق ادا ہوجائے۔ پھر رب نے فرمایا: ان تتقوااللہ یجعل لکم فرقانا”اگر تم تقوی اختیار کرو گے تو وہ تم میں حق اور باطل میں فرق کرنے کی صلاحیت عطا فرما دے گا”۔ اللہ تعالی اس تقوی کی بدولت ہمارے آپس کے تعلقات درست فرمائے۔ آمین
@ahmadisrarKamalАй бұрын
@@naeemashraf5768 کاش آپ قرآن ترجمہ کے ساتھ پڑھتے تو آپ کو معلوم ہو جاتا کہ تقوی کا تعلق ہماری مذہبی زندگی سے کتنا زیادہ جڑا ہوا ہے.
@naeemashraf5768Ай бұрын
@@ahmadisrarKamal اور صلح کلیت اور غیر مسلم کو دوست بنانے پر قرآن کیا کہتا ہے کاش آپ یہ بی پڑھ لیتے
@ahmadisrarKamalАй бұрын
@@naeemashraf5768 اللہ تعالیٰ کے تقوی کی بات کریں. راس الحکمۃ مخافۃ اللہ. الحدیث النبوی "دانائی کی چوٹی (جہاں سے دانائی شروع ہوتی) اللہ تعالیٰ کا خوف ہے". آپ کا سوال غیر مسلم سے دوستی! یہ ساری دنیا کے مسلم حکمرانوں کا مسئلہ چل رہا ہے. اس میں انتہائی مالدار آپ کے اپنے ملک کے بھی ہیں. اگر کوئی غلطی کرتا ہے تو آئمہ دین کا اس میں کیا قصور؟ آپ لوگ مکہ اور مدینہ کی سرزمین کے آئمہ بارے نیک نیت ہوجائیں. جزاک اللہ خیرا
Zikr Allah deem Islam ki tbalgeh makhloq ki belos khdhtmt
@FeelMotivate-cm8zdАй бұрын
Me darbar k pass rehta hn Waha ka nizaam bohat acha Un k aqaid b achy hain Lakin pta nai Rashid mehmood rizvi sahib ne q bola lahaza research ki ja sakti h.
@zeeshanch562Ай бұрын
Ap ny on ki books ni parhi
@faizanahmed753Ай бұрын
ہو سکتا ہے دربار کی انتظامیہ کے اب کے جو لوگ ہے ان کے عقائد ٹھیک ہو
@naeemashraf5768Ай бұрын
@@faizanahmed753 آپ کی بات سے میں اگری ہوں۔ ہو سکتا نہی ایسا ہی ہے صوفی برکت کی کتابوں میں یہ سب موجود ہے۔ لیکن ان کا ایک بھانجھا میرا ساتھ کام کرتا ہے وہ عقاید میں ایسا نہی ہے۔ یعنی صرف صوفی برکت اس کے اُس دور کے اس کے چاہنے والے اور اس کی کتابیں بدعقیدگی پر مبنی ہیں۔
@zahidnazir9589Ай бұрын
Sufi barket samandri walay,,,??
@mhassnainduttАй бұрын
Sahabah woh hy jo Muhammad Wa Aalay Muhammad ka Tabedar hy jis nay Ahlay Bait say jang ke ya Galli de woh kaha sahabi hy Sunnan Ibnay Majah Hadees No 120 Mola Ali ka farman hy meray alwah koi Sadeeq e Akber nahi hy agar hy to woh jhoota hy
@waqarahmad7869Ай бұрын
Sufi Barkat Aik Zindeeq Muhid Sulh e Kuli Dajjal Tha
@abuhurairahsanwalАй бұрын
Kabi Dat -e-Ali Hijwari se pochna k Sufi barkat Kon ha. Zara ye Akeeda kr k in k darbar per ja to sahe k mujay Sufi Barkat Ali NY behja ha phir dekhna k data tujhe milta kesay ha Bat khtam
@ottomanwolves6716Ай бұрын
Bakwas band karo jahil... Pta hai ni کچھ or chaly SUFI Abu Anees RA k bary 😅
@mohammedyaseen3414Ай бұрын
اگر صوفی برکت علی بد عقیدہ تھا تو ان سے کثرت سے کرامت ظاہر کیوں ہوئی لاکھوں ہزاروں نے ان کے ہاتھ پر کلمہ کیوں پاڑہا بتاؤ
@FaheemmailkFaheemmailk-wy3ynАй бұрын
Jhot hy woh gumrah hy
@hazfaaltaf8413Ай бұрын
M yaseen in ko kuch nahi Pta
@HafizMuhammadUsman-g5Ай бұрын
Baby ludhyanvi ka aek boht bara perokar hy faisalabad city men Jo girhaven nhi mnata Or azan se pehly slat o slam prhny ka treqa bhi bilkul nhi hy :
@hazfaaltaf8413Ай бұрын
Great sufi
@Uxmanyasin399Ай бұрын
❤❤❤❤❤Babar sher cheeta❤❤❤❤❤
@faisalsalehvlogs3367Ай бұрын
Point of disagreement kya hai g k deobandi buzurgon ki tareef krty thy. Wah g mashaAllah qurbaon jaon ap k khyalat pr. Koi usool e deen ka zikar nahi koi usool e fiqh ki bat nahi. I think peer naseeruddin shah sahib bhi deobandion ki jaiz baton m tareef kia krty thy unk aqeedy par maine koi bat nahi suni. Mrę bhaiyon ye waqt maslak parasti ka nahi hai, apne apne aqeedon pr rehty hwe ummat bnny ka waqt hai.
@motivationalpoetry3288Ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤
@muhammadtoqeer8335Ай бұрын
یہ مولوی صاحب اپنے علاؤہ کسی کو مسلمان نہیں سمجھتے
@hazfaaltaf8413Ай бұрын
G bahi g
@SherMohmmad-tx4gfАй бұрын
MashaAllah , sechi bat krna ahlesunnat ke ghutti main hy ,Allahta,ala mufti sb ke ummer main barkat ata fermay ,aisa q na ho ,Aalahazrat k eshq NE Hazoor sallallaho alehe wa alehe wa sallam k sath eshq Ka jam pela dia hy .
@abuhurairahsanwalАй бұрын
Jo pesay ko acha kehay or pesay Le ye in ki tareef krtay hein .Or Jo pesay ko acha na kehay ye un k khalaf hein .Alhumdulillah Sufi Barkat Ali pesay nahi letay.
@maqsoodhussain266Ай бұрын
بندر کیا جانے ادرک کا سواد ظاہر بین ملا کیا جانے صوفی صاحب قدس سرہ العزیز کی شان
@houseofcarz1450Ай бұрын
یہ وہ مولوی ہیں جو محفل پہ آنے سے پہلے پیسے کی بات کرتے ہیں وہ صوفی صاحب وہ ہستی ہیں جنہون نے کبھی پیسے نہیں لیے بلکہ دے ہیں ❤
@sufi90Ай бұрын
قادیانیوں کو آپریٹ کرنے والی ایجنسیوں کا پالا ہوا بندر ہے
@sufi90Ай бұрын
اس شخص کے صرف تین کام ہیں۔انجینئر مرزا قادیانی کو تحفظ دینا قادیانی ایپ اسلام 360 کوتحفظ دینا اور مسلمانوں میں فرقہ واریت پھیلانا۔
@naeemashraf5768Ай бұрын
یہ حقیقت ہے کہ صوفی برکت صلح کلیت کا قائل تھا اور اسی پر دنیا سے گیا اب بھی اس کی کتابوں میں یہی لکھا ہوا ہے۔ یہاں تک کہ نون مسلم کو بھی اچھا سمجھتا تھا
@amjadmahmood2456Ай бұрын
یہ وہ نہیں@@houseofcarz1450
@riasatali4053Ай бұрын
mufti sahib Ka rabta number mil sakta hai kia
@zohaibbaig6445Ай бұрын
ALLAH PAK ap ko hadayat den mufti sb ! baba g sarkar ko ap smjh nhe skte.
@jaffarnasir-sh29Ай бұрын
یہ کل کا ملا کیا جانے صوفی برکت علی کی شان
@pirghulamqadirsuhrawardy1650Ай бұрын
شخصیت پرستی کے جذبات میں جوابات۔ افسوس تحقیق زیرو۔
@salehsafri499218 күн бұрын
انتشاری مفتی راشد رضوی
@sarkarhazratabuaneesqsa1180Ай бұрын
حضرت ابو انیس محمد برکت علی لدھیانوی بلاشبہ اللہ کے ولی تھے آپ لوگوں کی روٹی کا مسئلہ ہے ورنہ آپ ایسی بات نہیں کرتے افسوس آپ لوگوں نے دین کا مذاق ہی آڑیا ہے
@PeerIjazshah786Ай бұрын
تیرے جیسے فیس بک کے مجاھد جنکے ذہنوں میں ایسے گمراہ لوگوں کو اسلام کا خیر خوا بنا کر پیش کیا گیا اور تم ویسا ہی سوچتے ہو۔
@hazfaaltaf8413Ай бұрын
Beshk ❤
@hazfaaltaf8413Ай бұрын
روٹی کے لئے کر رہا ہے گستا خی
@sweetvoice981228 күн бұрын
Ummat ma tafarqa ap logon ne dala ha
@aneesahmad8115Ай бұрын
Agar aqeeda touheed hey tou pher kesi aqeedey ki zaroorat nahen.
@FaheemmailkFaheemmailk-wy3ynАй бұрын
گمرہ ہے بے بد برکت جہنمی ہے
@zafarmehmood5707Ай бұрын
In sunni conference plz dont drink a water yaoodi brand